جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
🌷UK🌷 retweeted
فیمینزم کے خلاف تخریب کاری کرنے والے غنڈے بتائیں گے کہ فیمینزم پر کیا بات ہونی چاہیے اور کیا نہیں۔ اور افسوس یہ ہے کہ کچھ لوگ بار بار ان غنڈوں کو سمجھانے اور اپنی بے عزتی کروانے چلے جاتے ہیں۔
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
مرزا غالبؔ
2
6
441
























