NPTV Digital (@NptvDigital) header
NPTV Digital (@NptvDigital) profile picture

Welcome to NPTV – Pakistan’s First Vertical-Digital News And Infotainment Channel! 🇵🇰📱

Pakistan
Joined April 2026
Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)Photo by NPTV Digital (@NptvDigital)
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف آواز بلند نہ کرتے تو آج پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر چکی ہوتی۔ #nptv #nptvdigital #petrolprice #hafiznaeem #jamateislami
21
گورنر خیبرپختونخوا کا صوبے میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان #nptv #nptvdigital #faisalkarimkundi #goldmining #KhyberPakhtunkhwa
20
پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز؛ دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلی پوزیشن پر براجمان #nptv #nptvdigital #shehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #mostinfluentialmuslim
40
پاکستان کا صوبائی نظام بدلنے کی تیاری؟ چار کے بجائے 12 یا 16 صوبے بنانے کی بحث شدت اختیار کر گئی۔ محسن نقوی کا بڑا بیان، بلاول بھٹو کی دوٹوک مخالفت، نئے صوبوں کے معاملے پر بڑی سیاسی طاقتیں آمنے سامنے! کیا 28ویں آئینی ترمیم پاکستان کا انتظامی نقشہ بدل دے گی؟ عوامی ریفرنڈم ہوگا یا فیصلہ پارلیمنٹ میں کیا جائے گا؟ حکومت کی راہ میں اصل رکاوٹیں کیا ہیں؟ #nptv #nptvinfo #newprovinces #mohsinnaqvi #bilawalbhutto #28thamendment
48
کرشن نگر لاہور میں بشریٰ انصاری کا وہ گھر جس کا اداکارہ کو بھی یاد نہ ہوگا، پرانے ہمسائے نے سب دِکھا دیا #bushraansari #lahore #krishannagar #pakistanishowbiz #oldlahore #nptv #nptvplus #nationpulsetv
1
189
میں فارم 47 سے نہیں جیتا ۔۔۔ کسی جماعت کا محتاج نہیں ہوں ۔۔ ملک احمد خان کا دبنگ بیان #nptv #nptvdigital #malikahmadkhan
108
عمران خان قومی حکومت کے لیے بالکل تیار ہیں۔ اگر قومی حکومت بنتی ہے توPTI اس کا حصہ ہوگی۔ یہ کوئی تجزیہ نہیں، میں آپ کو خبر دے رہا ہوں! فواد چودھری کا دعویٰ #nptv #nptvdigital #pti #imrankhan #fawadchaudhary
48
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
2
99
حدیث نبویﷺ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
1
63
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ 9 برس سے کھڑے لاوارث بوئنگ 767 طیارے کو 4 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔ فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا یہ طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کھڑا تھا، جس پر لاکھوں کے واجبات جمع ہو چکے تھے۔ عدالتی احکامات پر ناقابل استعمال طیارے کی نیلامی کے لیے اشتہار جاری کیا گیا تھا، جس میں کم از کم بولی 4 لاکھ امریکی ڈالر مقرر کی گئی تھی۔ چارٹر پروازوں کے لیے استعمال ہونے والے اس طیارے کے انجن، نشستیں اور لینڈنگ گیئر درست حالت میں موجود تھے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ترجمان محمد عمیر خان نے طیارے کی نیلامی کی تصدیق کردی ہے، جبکہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سے طیارے کے واجبات بھی وصول کرلیے گئے ہیں۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #sialkotairport #boeing767 #aviation
234
سعودی عرب میں میوزک اینڈ ڈانس شو، ویڈیو وائرل #saudiaarabia #dance #musicnight #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
359
ماہرینِ فلکیات نے خلا میں ہر آٹھ منٹ بعد دھڑکن کی طرح ابھرنے والے پراسرار ریڈیو سگنلز کے منبع کا سراغ لگا لیا ہے۔ یہ سگنلز زمین سے ہزاروں نوری سال دور واقع ستاروں کے ایک غیر معمولی نظام سے خارج ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی اور انٹرنیشنل سینٹر فار ریڈیو آسٹرونومی ریسرچ کے سائنس دانوں کے مطابق اس نظام میں دو ستارے موجود ہیں، جن میں ایک سفید بونا ستارہ جبکہ دوسرا ہمارے سورج سے مشابہت رکھنے والا زرد بونا ستارہ ہے۔ تحقیق کے مطابق سفید بونا ستارہ ہر آٹھ منٹ میں اپنے محور پر ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب اس نوعیت کے ستاروں کے جوڑے سے ایسے ریڈیو سگنلز دریافت ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ایسے سگنلز عموماً نسبتاً چھوٹے اور ٹھنڈے سرخ بونے ستاروں کے نظاموں میں دیکھے گئے تھے۔ یہ دریافت کائنات میں پراسرار ریڈیو سگنلز کی نوعیت اور ستاروں کے باہمی تعامل کو سمجھنے میں اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #space #radiosignals #astronomy
120
پاکستان کے پاس دودھ کا خزانہ۔۔۔ پھر بھی قرضوں کا محتاج!نیوزی لینڈ دودھ بیچ کر اربوں ڈالر کیسے کما رہا ہے؟ #pakistaneconomy #newzealand #dairyindustry #milkproduction #dairyexports #nptv #nptvinfo #nationpulsetv
83
جاپانی اتنے اچھے لوگ ہیں کہ کلمہ پڑھ لیں تو کھڑے کھڑے جنت میں چلے جائیں، گورنر سندھ کراچی میں جاپان فیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے جاپانی عوام کی ایمانداری، صفائی پسندی اور اصولوں کی پاسداری کو سراہا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ جاپانی اتنے اچھے لوگ ہیں کہ اگر کلمہ پڑھ لیں تو کھڑے کھڑے جنت میں چلے جائیں۔ جاپانی لوگ جھوٹ نہیں بولتے اور ان کے معاشرے میں جھوٹ کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں جاپانی قوم کی مثبت عادات اور نظم و ضبط سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #governorsindh #japan #karachi
90
سُرتال اکیڈمی میں بچوں کی شاندار پرفارمنس، وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات بھی موسیقی کی دھن پر جھوم اٹھے۔۔! #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #ranasikandarhayat #surtalacademy #viralvideo
105
اسے کہتے ہیں م*وت کو چھو کر واپس آنا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
220
جب اس نے کہا میری بیٹی کے نصیب ہی خراب ہیں،جذبات سے بھرپور ویڈیو #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #emotional #viralvideo #hearttouching VC : shahid.jalebiwala_storyteller
1
3
323
56 برس کی عمر میں بھی اتنے فٹ کیسے؟ سیف علی خان نے بالآخر ویڈیو شیئر کردی #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #saifalikhan #fitness #bollywood
1
16
11,169
دُلہن کے سامنے دُلہے کا عجیب و غریب ڈانس، سوشل میڈیا صارفین نے جگتوں کی برسات کردی #dance #bride #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
223