جب تک سوچ کے ساتھ لین دین نہ ہوچکاہو ۔ چہرہ دیکھ کر کسی کے دیوانے نا ھو جایا کریں ۔ صورت سے آگے بھی ایک جہاں ہے۔۔۔۔۔
....ԅ ͒ retweeted
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں
ترے دل کو جو لبھائے وہ صدا کہاں سے لاؤں
میں وہ پھول ہوں کہ جس کو گیا ہر کوئی م۔سل کے
مری عمر ب۔ہہ گئی ہے مرے آ۔نسوؤں میں ڈھل کے
جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں
تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
رب کریم نے میرے لیے جو سفر رکھا ہے، وہ میری آزمائشوں، میری صلاحیتوں اور میرے صبر کے عین مطابق ہے، اسی طرح آپ کی کہانیاں آپکی کنڈیشنز کے حساب سے علیحدہ ہیں ، تو پھر ہمیں ایک دوسرے پہ فوکس صرف سیکھنے کے لیے کرنا چاہیے ، ممکن ہے میں کسی مقام پہ پریشان ہو اور آپ میرا حوصلہ بن جائیں۔
....ԅ ͒ retweeted
بالکل درست بات ہے، علماء کے اختلاف کو دین سے دوری کا بہانہ بنانے کے بجائے حق کی تلاش کا ذریعہ بنانا چاہیے۔ علماء سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر دین سے بے رخی کا جواز نہیں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں مستند ذرائع سے دین سیکھنا، عمل کرنا اور اپنی نسل کی دینی تربیت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ کیونکہ اختلافِ علماء ہماری آزمائش ہے، دین سے فرار کا راستہ نہیں۔ 💯🤲
اللہ پاک سب کو سمجھ کر عمل کی بھی توفیق عطا فرماے۔
امین🤲
#قافلہ_ادب
....ԅ ͒ retweeted
ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں
کسی پر غصہ آنے پر اپنے لہجے کو نرم رکھنا
کسی کی غلطیوں پر پردہ ڈالنا
بدلہ لینے کے بجائے معاف کر دینا
جب زبان کسی کی زندگی تار تار کر سکتی ہو
تب خاموش ہو جانا
تو یہ خاموشی بھی صدقہ ہے...
اگرآپ علماء سے مطمئن نہیں تو وثوق زرائع سے دین سمجھنے کی کوشس کریں۔بجائے اسکے کہ علماء کے اختلاف کو بہانہ بناکر بے عمل رہ جائیں۔ اس عجب سوچ سے اپ نجات نہیں پا سکیں گے بلکہ اپنی نسل کی گمراہی کے جوابدہ آپ ہی ہونگے۔اس لیے دین کو سیکھیں بالآخر آپ مسلمان ہیں ۔۔۔۔
....ԅ ͒ retweeted
چھپی نیتوں کو بھی دیکھیں۔ کیونکہ جہاں نیت صاف ہو وہاں غلطیاں معاف ہو جاتی ہیں، اور جہاں نیت خراب ہو وہاں اچھے بھلے رشتے بھی ٹوٹ جاتے ہیں۔
نیت صاف ہو تو لغزشیں معاف،
نیت میں کھوٹ ہو تو رش"
وہ ایک حادثہ تھا یا ارادہ دیکھنا تھا
ہمیں تو بس تمہاری نیت کا رخ دیکھنا تھاچھپی
....ԅ ͒ retweeted
نیت بدلے تو کہانی بدل جاتی ہے،
چاہے عمل ایک جیسا ہی کیوں نہ ہو..🔥
اگر کسی کے گھر جا کر آپ سے غلطی سے چائے گر جائے، تو سامنے والا ہنس کر کہہ دیتا ہے: "ارے کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہے!" لیکن اگر وہی چائے آپ غصے میں اٹھا کر پھینک دیں، تو بات وہیں ختم نہیں ہوتی۔ چائے بھی وہی
شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آکے جو راستہ بدل گیا
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
جادو،آسیب، ڈیلز کا اچانک ختم ہو جانا اور حسد انتہائی نچلے درجے کی فریکوینسی ہوتیں ہیں جوکہ اپکے نیچرل اوورا کو ڈسٹرب کرنا شروع کر دیتی ہیں ، جبتکہ کہ آپ کسی ہائی فریکوینسی کا یوز کرنا شروع نہیں کر دیتے ۔۔۔۔
جن لوگوں کا ماحول دین سے دور ہےوہ خوشبو کا احساس کھو دیتے ہیں ان کو اچھی بات بھی بری لگتی ہے ان کو اگر نماز اور قرآن کے بارے میں بتایا جاۓ وہ بھی انکو مکاری ہی لگتی ہے۔ہم میں آزادی رائے کے نام پر نیگیٹوٹی بہت عام ہو چکی ہے فٹا فٹ ہم دل آزاری کر دیتے ہیں ۔ ہمیں لگتا ہے کہ صرف



















