Hassan (@Obviously_Shia) profile picture

Canada, EU Taxation & Corporate | Freelancer 😇

Joined September 2017
Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)
مولا میرے نصیب میں لکھ سفرِ کربلا میں بھی تو نگری دیکھ لوں زہراؑ کے لالؑ کی! 🙏 #سلام_یا_حسین
86
187
9
841
امام جعفر صادق علیه السلام اگر کسی مردے پر ستر(70) مرتبہ سورہ حمد پڑھی جائے پھر اسمیں روح واپس آ جائے تو یہ کوئی عجیب بات نہیں ہو گی الکافی ج2 ص623۔
16
120
1,181
آج سے 34 سال پہلے لندن میں شوکت خانم ہسپتال کے لئے کھیلا گیا charity میچ عمران خان 11 بمقابلہ سنیل گواسکر 11 🔥
6
1,043
7
4,806
59,274
کسی پوشیدہ تُربت کے سرہانے علی ع تنہا تلاوت کر رہے ہیں حسنین اکبر
2
4
15
240
میں قربان جاؤں فاتحِ خیبر کے ہاتھوں پر جو لحدِ زهراؐ بناتے ہوئے کانپ رہے تھے 💔
5
25
277
بیٹیؐ کی قبر باپؐ کے پہلو میں بن سکے اتنی بھی کیا نہیں ہے وراثت رسولؐ کی محمد عباس رضوی
1
4
13
296
ہر مجلسِ بتول س کا ایسے ہو اہتمام پردے میں حق کے چہرہ باطل نہ چھپ سکے دنیا کے گوشے گوشے میں زہرا س کے نام پر اتنی ہوں مجلسیں کہیں قاتل نہ چھپ سکے
4
33
405
انا للہ وانا الیہ راجعون آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی پردہ شب میں میری میت اٹھانا یا علی 💔
1
10
38
496
قلم بھی لکھ کے روتا ہے کہانی بتول س کی اُمت نے خوب اُجاڑی نشانی رسول س کی 💔
1
4
25
367
مرقدِ زہرہۜ اور سوگوار علیؑ 💔 اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ فَاطِمَۃالزَّھْرَہۜ ٣جمادی الثانی شب شہادت خاتون جنت 💔
11
33
587
ٹرمپ اور نتن یاہو کے لیے جنت جانے کا ایک ہی راستہ ہے کہ ان مفتیوں کا سہارا لے جو یزید کو بھی جنت میں پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں
12
350
حوصلہ سلمانؑ دینا شاہِ خیبر گیر گو زخمِ زہراۜ دیکھ کر گریہ کریں جس دم علیؑ خورشؔید زیدی
2
9
32
499
کالے کپڑے پہنو سوگ منائو کوئی پوچھے کیا ہوا تو بتائو حضرت محمدؐ کی بیٹی کی شہادت ہے 💔
5
12
1
55
696
امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں : جب جناب سیدہ فاطمہ زہراء س کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپؑ رونے لگیں۔ امام علی ع نے عرض کیا: اے سیدہ! آپ کیوں رو رہی ہیں؟ جناب سیدہؑ نے فرمایا: میں ان مصیبتوں کے باعث رو رہی ہوں جن کا آپؑ کو سامنا کرنا پڑے گا۔ (بحار الانوار، ج 43، ص 218)
1
1
13
301
جس کا احترام کاٸنات کرے اسے رسول ص کہتے ہیں رسول ص جس کا احترام کریں اسے بتول س کہتے ہیں
1
1
25
370
قلم بھی لکھ کے روتا ہے کہانی بتول س کی اُمت نے خوب اُجاڑی نشانی رسول ص کی #یا_زہرا 💔
1
3
25
393
امام علی علیہ السلام درگزر کر کہ تجھے بھی درگزر کیا جائے حکمت بو تراب
1
20
129
1,167
*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ 🌙یکم جمادی الثانی 💔
1
8
24
472
اہلبیت علیہ السّلام کی محبت ماں کی تربیت اور پاک خون کو نصیب ہوتی ہے ♥️
1
3
26
295
زندہ ہوں اس جہاں میں دو ناموں کا صدقے دل میں یا علی ع ہے اور دھڑکن میں یا حسین ع
1
8
1
38
593
فضلیت کے ہر میدان میں علیؑ کے سوائے کوئی اور ہے ہی نہیں ❤
14
72
2
290
5,782