Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) header
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) profile picture

میں اپنے ٹویٹس کا خود زمہ دار ہوں لیکن میرا مرنا جینا عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہے۔ پاکستان میرا ہے، پاکستان کے ادارے میرے ہیں۔

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
#Breaking: father in Sindh, Pakistan, reportedly admits on video to raping his own daughter. Without her courage to come forward and record the evidence, this horrific crime might never have been exposed. Share this video for girls safety and protection👏 #KengNamping #レコメン
77
407
12
4,773
1,221,598
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
کوئی ڈیل نہیں ہے۔عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟ منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔۔ کوئی ڈیل نہیں۔ ولی خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @oxwali
1
157
458
3,724
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Must watch - The absolute take down of the joker called Murtaza Solangi by Faisal Chaudhary. Total destruction here
10
314
7
1,340
45,442
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
#FreeKhanFreePakistan قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو! دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ! #KhanHealthOurPriority #SaveOurLeaderImranKhan
40
2,138
11
4,187
56,839
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
ملک نہی جنگل کا قانون 4 کڑور عوام کے نمائندگان 35 دن سے اغواہ ۔۔
🤖 Made with AI
1
91
2
268
2,786
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
7
228
719
6,737
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Holy f*ck, in seconds their lives are over.
226
1,318
41
18,736
4,580,521
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
19
1,544
10
3,873
35,842
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
صدقے اِس پڑھے لکھے خاندان پر، ما شاء الله ہمارا کپتان تو کمال، ہمارے کپتان کے کھلاڑی بھی کمال، الحمد لله
14
933
2
3,214
29,483
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
80
1,745
39
4,070
114,247
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
یہ جنگ ہار نہ جائے، سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہے، شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریبِ شہر، تیرا خیر خواہ قید میں ہے #خان_کو_طبی_سہولت_دو #FreeKhanFreePakistan
16
20
518
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
سعودی عرب کی جانب ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، ایرانی شہر بندر عباس کی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پروازوں کی اطلاعات سعودی عرب کی فضائی حدود اور خطے کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اطلاعات سامنے آئی ہیں عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ریاض اور مشرقی صوبے (الشرقیہ ریجن) کی جانب آنے والے ڈرونز کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے انٹرسیپٹ کرکے تباہ کر دیا گیا دوسری جانب ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پروازیں دیکھے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
1
17
100
4,172
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
اطلاعات ہیں کہ اڈیالہ جیل حکام کو آرڈر کے علاؤہ بھی بتایا گیا تھا کہ ملاقات Unlimited وقت کے لئے ہو گی
میٹنگ کی طوالت پر سوالات اٹھ رہے تھے، ہائیکورٹ نے اپنے تحریری آرڈر میں لکھ رکھا تھا ملاقات ایک گھنٹے سے کم کی نہ ہو کیونکہ سلمان صفدر نے پچھلی ملاقات مختصر ہونے پر موقف لیا ہے کہ وہ مکمل ہدایات نہیں لے سکے، عدالت نے دونوں وکلا کو سیاسی بیانات سے بھی روک رکھا ہے
1
62
406
21,751
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
💔 تکلیف دہ منظر اتنا بڑا انٹیلیجنس فیلیئر
بلوچستان کنک مستونگ میں کالعدم تنظیم BLA کی طرف سے فوجی کیمپ پر خودکش دھماکے سے کالعدم تنظیم کی طرف سے 18 فوجیوں کی ہلاکتوں کا دعوی دیکھا جا سکتا ہے دھماکے سے سارا کیمپ ہی اُڑ گیا تھا
87
779
10
3,369
134,727
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
”عمران خان 3 سال سے جیل میں قید ہیں مگر انہوں نے کسی بھی معاملے کو رہائی کیلئے بہانہ نہیں بنایا۔ تمام تکالیف اور فسطائیت کے باوجود وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انہی عدالتوں سے اپنے کیسز کا سامنا کرکے رہائی لیں گے۔ اسٹبلشمنٹ، عمران خان کو اعصابی طور پر شکست دینے میں ناکام ہوئی، اس لیے اب انہیں جسمانی طور کمزور کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ سوال یہی ہے کہ انہیں جیل میں ایسا کیا دیا گیا کہ ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ بدستور ہے۔“ عمران ریاض خان
18
350
7
1,274
15,037
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
لاہور کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق پولیس نے فارم مالک اور ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کو چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی، مقدمہ درج، مزید کارروائی جاری
11
87
2,399
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
مریم نواز نے جو مضبوط لکھا ہے ظ کے ساتھ یہاں سے سے پتا چلتا ہے انہوں نے خود لکھا ہے کیونکہ عام طور پر چوتھی یا پانچویں کلاس کے بچوں کو بتا دیا جاتا ہے مضبوط ض سے ہوتا ہے ظ سے نہیں انیق ناجی
39
915
10
3,717
158,961
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
In 2016 Gen Raheel Sharif promised "across the board accountability." Six officers lost their perks the next day. His own file had opened 16 months earlier: 868 kanals on Bedian Road, Lahore. Then a Saudi command, cleared in four days. Across the board, or only on the billboards? #AuditTheGenerals
46
883
14
1,992
100,922
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
گل ود گئی اے مختاریاں! حق اور سچ بات ہے۔۔۔ اور جہاں تک منیرے مستری کے پیشاب کا تعلق ہے، اس نے تو اپنے پرانے بات ذرداری سے بھی بھتہ لیا ہے۔ پوچھوں اس سے کے امریکہ میں فارم ہاؤس اسٹیٹ کہا سے آئی ہے۔۔۔
30
1,699
11
6,239
185,656
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی کی تنظیمی سطح پر ایک بڑے عہدے دار کو ہٹایا جا سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی لائرز کے عہدے داروں کو بھی فارغ کیا جا رہا ہے
7
108
1
1,064
12,993