Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) header
Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) profile picture

🌍 Team IK World Pulse 🇵🇰 عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی آواز کے لیے متحد۔ A Global Voice for Imran Khan ONE TEAM • ONE VOICE • ONE PULSE

Joined April 2026
Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
89
76
2,815
نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑنے والا آج خود آزمائشوں کے حصار میں ہے، مگر قوم کا اعتماد اب بھی غیر متزلزل ہے۔ ہمارا مطالبہ صرف انصاف، بنیادی انسانی حقوق اور ہمارے لیڈر کی مکمل حفاظت ہے۔ پاکستان کی بقا اور استحکام کے لیے عمران خان کی زندگی اور رہائی ناگزیر ہے۔ #خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
2
Team IK World Pulse | Official retweeted
#محبت_مافیا جب انا کی قید سے آزاد ہو جائے گا تو، خاک کے ذرے بھی تیرے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بے نیازی کا ہنر گر آ گیا تجھ کو نصیب، یہ جہاں والے سبھی تیرے گدا ہو جائیں گے۔ دل کے ویرانے میں اک بار اُسے بسا کر دیکھ لے، تیری سانسوں کے سفر بھی اب دعا ہو جائیں گے۔
دشت تنہائی میں جینے کا سلیقہ سیکھئے یہ شکستہ بام و در بھی ہم سفر ہو جائیں گے #محبت_مافیا #قافلہ_ادب
6
24
35
314
Team IK World Pulse | Official retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایکشن بھی بند ہو گئے اور مولانا کے ہارڈکور بیانات آنا بھی بند ہو گئے لگتا ہے کھوتی تھاں تے آ گئی اے ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا
36
629
7
2,719
14,808
Team IK World Pulse | Official retweeted
یا اللہ عمران خان کو حاسدین کے حسد اور شیطاتین کے شر سے محفوظ رکھنا امین۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
2
5
9
89
Team IK World Pulse | Official retweeted
خاموشی مسئلے کا حل نہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو قانون کے مطابق انصاف، علاج اور بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں۔ #انصاف_عمران_خان_کاح
8
1
5
102
Team IK World Pulse | Official retweeted
باری باری سب کی باری آئے گی ابھی بھی وقت ہے سب کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو ۔۔۔👀🕯️✅💯🫥✍️
1
5
Team IK World Pulse | Official retweeted
مخصوص نشستیں نہیں، یہ ڈاکہ تھا۔ پی ٹی آئی کی 76 نشستیں چھینیں، آپس میں بانٹ لیں، اور پھر اسی ڈاکے سے 2/3 اکثریت بنا لی۔ حساب سنو مسلم لیگ ن کو 44 بھوک ابھی بھی نہیں مٹی پہ پی پی کو 14 جمہوریت کا راگ بھی الاپنا ہے جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کو 13 خاموشی کا انعام بھی لینا ہے 218 والی فارم 47 کی حکومت کو 235 کر دیا، پھر اسی جعلی اکثریت سے ترمیمیں پاس کیں، آئین کو کاغذ کا ٹکڑا بنا دیا۔ مولانا ، بلاول سنو استعفیٰ کا ڈرامہ مت کرو، استعفیٰ سے نشست پی ٹی آئی کو نہیں ملے گی، تمہاری ہی پارٹی کی اگلی عورت کو ملے گی۔ مرد بنو، بائیکاٹ کرو۔ ایک جملہ بولو "اب ہم ڈاکے کی نشست پر نہیں بیٹھیں گے" بس ایک جملہ، اور 2/3 اکثریت ختم۔ بس ایک جملہ، اور حکومت ننگی۔ بس ایک جملہ، اور فوج کا بنایا ہوا ایوان گر جائے گا۔ ورنہ تاریخ لکھے گی "نشستیں بھی کھائیں، خاموشی بھی بیچی، اور قوم کو بھی دھوکہ دیا" فیصلہ کرو، قوم دیکھ رہی ہے۔
6
27
1
38
845
Team IK World Pulse | Official retweeted
اللہ پاک ظالموں سے رہائی دے، حیات خضر عطا کرے، ہم آنکھیں دہلیز پہ رکھ کے تیرے انتظار میں بیٹھے۔ 🥺❤️ 🤲🏻🤲🏻
3
18
26
431
Team IK World Pulse | Official retweeted
اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ عمران خان کو قانون کے مطابق ان کے حقوق دیے جائیں۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
13
1
16
230
Team IK World Pulse | Official retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کے نعرے بازی نہ وہ باغی ،نہ غدار قیدی نمبر 804 وکلاء کی بڑی تعداد ہائیکورٹ میں موجود
1
50
275
2,230
Team IK World Pulse | Official retweeted
154 دن کی غیر قانونی نظر بندی ختم ہونے کے بعد عمران خان کی بہادر بہنیں آج القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ کورٹ کیسز ہوں یا اڈیالہ جیل، ہر جگہ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہیں۔ اگر آج یہاں عمران خان کا کوئی بھائی ہوتا تو شاید وہ بھی اتنی مزاحمت نہ کرتا جتنی یہ بہنیں اپنے بھائی کے لیے کر رہی ہیں۔ سلام ہے عمران خان کی ان بہادر بہنوں کو، جو ہر ظلم، ہر پابندی اور ہر رکاوٹ کے باوجود اپنے بھائی کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں۔ ❤️ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
9
16
333
Team IK World Pulse | Official retweeted
”جب اللہ نے تمہیں اڑنے کے لیے پر دیے ہیں تو زمین پر چیونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو“ عمران خان ۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
11
244
Team IK World Pulse | Official retweeted
🚨 انٹرنیشنل میڈیا چیخ چیخ کر عمران خان کے خط کو دنیا کے سامنے اٹھا رہا ہے۔ ایک سابق وزیراعظم کو اپنی جان بچانے اور علاج کے حصول کے لیے عدلیہ کو خط لکھنا پڑ رہا ہے۔ عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹرز انہیں برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کے سنگین خطرے سے آگاہ کر رہے ہیں۔
12
23
433
Team IK World Pulse | Official retweeted
بالکل حامد میر صاحب اس بیچارے کو بھی سن لو یہ ذاتی تجربہ سنانا چاہتا ہے کہ کیسے والدہ ریحانہ ڈار سے ہارا کتنی بدترین شکست ہوئی ،پھر کیسے بےشرمو کی بےغیرت بن کر ہاری ہوئی سیٹ پر بیٹھا ہے تو @HamidMirPAK آپ اس کو لینا
میر صاحب کچھ زیادہ ھی لاڈ پیار آ رہا ھے عمران خان پر، ذرا مجھ سے کچھ سن لینا، سکرین پہ نہیں۔۔اپنا ذاتی تجربہ سناؤں
1
2
110
Team IK World Pulse | Official retweeted
عمران خان کا خط سپریم کورٹ پہنچ گیا 🫣
10
15
272
Team IK World Pulse | Official retweeted
“میرے دل کا ایک حصہ پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔” عمران خان 💔
1
12
15
234
Team IK World Pulse | Official retweeted
یہ کسی فلم کا سین نہیں بلکہ یاسمین راشد سے شکست کھانے والے مفرور نواز شریف کے مظفرآباد پہنچنے پر سرکاری خزانے کے بل بوتے پر سجائے گئے شاہانہ پروٹوکول کے مناظر ہیں۔ عوام مہنگائی سے کچلے جا رہے ہیں، بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، اور دوسری طرف ایک شکست خوردہ سیاست دان کے استقبال پر سرکاری وسائل کی کھلی نمائش ہے۔ شرم آنی چاہیے کس حق سے اتنا پروٹوکول استعمال کرتا بھگوڑا
1
31
47
605
Team IK World Pulse | Official retweeted
پاکستان کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو ایک دوست، مینٹور اور رہنما کے طور پر بے حد یاد کرتے ہیں۔ عمران خان ایک عظیم انسان ہیں اور ان کے ساتھ بھی وہی منصفانہ سلوک ہونا چاہیے جو ماضی میں دیگر سیاستدانوں کے ساتھ روا رکھا گیا۔ مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو بھی انصاف اور فیئر ٹریٹمنٹ دیا جائے۔
14
20
342
Team IK World Pulse | Official retweeted
🚨 عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی میدان میں آگئی شاہ محمود قریشی @SMQureshiPTI ڈاکٹر یاسمین راشد @Dr_YasminRashid میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری @ اور عمر سرفراز چیمہ نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا۔ 18 نومبر کو لکھے گئے خط میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کے طبی معائنے، فوری علاج، بنیادی حقوق کے تحفظ اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط میں واضح کیا گیا ہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی قیادت نے خصوصی رعایت نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، شفاف انصاف اور قیدیوں کے بنیادی حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
2
69
148
1,475
Team IK World Pulse | Official retweeted
تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف(ع) دل تیرے بنا مِثلِ یعقوب (ع) رہے گا۔۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ReleaseImranKhan
7
13
205