نئے تعینات ہونے والے سٹی پولیس آفیسر اختر فاروق کی ایڈیشنل ائی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#muhammadkamrankhan
#igsouthpunjab #trendingpost #cpomultan #NewAppointment #policeofficer #police #LawAndOrder #PoliceAction
ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں پولیس ملازمین کے حافظِ قرآن بچوں نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔
ایڈیشنل آئی جی نے بچوں کو قرآنِ پاک حفظ کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔
کچا آپریشن میں تاریخی کامیابی پر ایک نیوز چینل کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا خصوصی انٹرویو۔
Part-2
کچا آپریشن میں تاریخی کامیابی پر ایک نیوز چینل کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا خصوصی انٹرویو۔
Part-1
روزنامہ خبریں ملتان کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر سید سجاد حسین بخاری نے آج ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے کچا کے حوالے سے شائع کیا گیا اپنا خصوصی ایڈیٹوریل ایڈیشنل آئی جی محمد کامران خان کو بطور تحفہ پیش کیا۔
ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں پولیس ملازمین کے حافظِ قرآن بچوں نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔
ایڈیشنل آئی جی نے بچوں کو قرآنِ پاک حفظ کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے تھانہ مظفرآباد کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب میں سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر، ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، ایس پی کینٹ میڈم خدیجہ عمر سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔
@PunjabPoliceCPO @trend @trending
شجاع آباد کے معروف شاعر و مصنف ظفر اقبال ظفر نے منظور حسین اور شہزاد غوری کے ہمراہ ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے محمد کامران خان کو تمغۂ امتیاز ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Muhammad Kamran Khan
@police
نئے تعینات ہونے والے ایس پی گلگشت ملتان اختر نواز کی ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
ملاقات کے دوران امن و امان، جرائم کے تدارک اور مؤثر پولیسنگ کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#trend #trending #punjabpolice
🔥 کچے میں تاریخی کامیابی! 🔥
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کی مؤثر اور کامیاب حکمتِ عملی کو روزنامہ ’’خبریں‘‘ کی جانب سے خصوصی خراجِ تحسین۔
بہترین قیادت، مضبوط حکمتِ عملی، اور شاندار نتائج — جنوبی پنجاب پولیس کا قابلِ فخر کارنامہ! 🇵🇰👏
Muhammad Kamran Khan
چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی پری ڈیپارچر تقریب پاکستان سپورٹس بورڈ لاہور کے کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی جی نے پاکستان کی نمائندگی کے لیے روانہ ہونے والے قومی ایتھلیٹس سے خطاب کیا۔
Muhammad Kamran Khan
#muhammadkamrankhan
#igsouthpunjab #trendingnow #PostViral #Awarded #awards #awardwinning
کمشنر ملتان عامر کریم خان کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران کمشنر ملتان نے "بدلتا ملتان" کے حوالے سے گفتگو کی اور اپنی تصنیف "بدلتا ملتان" بھی ایڈیشنل آئی جی محمد کامران خان کو پیش کی۔
Muhammad Kamran Khan
*تمغۂ امتیاز* — ایک اعزاز، ایک عظیم ذمہ داری
شکر الحمد اللہ!
کامیابی کسی ایک فرد کے سفر کا نام نہیں ہوتی، بلکہ یہ فرض شناسی، بے لوث خدمات اور ساتھیوں کے ساتھ کا نتیجہ ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ مجھے *تمغۂ امتیاز* جیسے عظیم قومی اعزاز سے نوازا گیا۔
#punjabpolice
ڈی پی او لودھراں کی ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب سے ملاقات
ملتان: نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں بینش فاطمہ نے آج ساؤتھ پنجاب پولیس آفس ملتان میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔
#muhammadkamrankhan
#igsouthpunjab #police #lodhrah #PostViral
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے پولیس لائنز ملتان میں جدید رہائشی بلاکس اور سی پی او کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے جدید رہائشی بلاک کا افتتاح کیا اور متعلقہ افسران کو تعمیراتی و انتظامی امور کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔
#muhammadkamrankhan
#police #fyp
ملتان: ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے ایس ڈی پی او آفس حرم گیٹ اور پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا
#muhammadkamrankhan
#police #pakistan #igsouthpunjab






























































