Lehrassab (@Olsenmark55) header
Lehrassab (@Olsenmark55) profile picture

سُبْحَانَ اللهِ ، وَالحَمْدُ للهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا الله ، وَالله أَكْبَرُ

Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !! #سورة_لقمان آیت نمبر 15👇
18
35
71
3,149
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
8
7
12
127
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام بقیہ جیسا کہ یہ دونوں صفات اس آیت کریمہ کے اندر اللّٰه نے یکجا بیان کی ہیں: جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں میں بہت قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار جب کبھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں
1
4
4
56
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔ [ترمذی،حدیث:2018] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر
2
5
6
72
﷽ اَلْخَالِق (Al_khaliq) الخالق پیدا کرنے والا، تخلیق کرنے والا یا وجود بخشنے والا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الله تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو ہر چیز کا حقیقی خالق ہے۔ اس نے تمام کائنات، آسمان و زمین، انسان،جن،فرشتے اور ہر ذرہ کو عدم سے وجود میں لایا۔
1
5
1
7
153
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ۞ إِنَّ ٱللَّهَ يُدَٰفِعُ عَنِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ۞ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم
2
4
7
95
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ترجمہ سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔ بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔ سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
4
4
26
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین
8
10
1
17
163
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور الله کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ [بخاری،حدیث:1496] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
10
9
17
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥ ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے
1
10
12
84
﷽ المتکبر🕊️ Al-Mutakabbir الله تعالیٰ کے اسماء الحسنی میں سے ایک اہم نام ہے۔ المتکبر بڑائی والا، عظمت والا، کبریاء والا، سب سے بالاتر اور برتر۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام المتکبر وہ ذات جس کی عظمت اور کبریاء حقیقی اور ذاتی ہے۔
2
12
14
80
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 37 ترجمہ الله کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے, نہ ان کا خون ، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔ اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں، 1 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
3
10
10
101
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 37 بقیہ ترجمہ تاکہ تم اس بات پر الله کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی ۔ اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، انہیں خوشخبری سنا دو ۔ 2 صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
9
8
30
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
5
10
1
13
127
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔ [ترمذی،حدیث:2007] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
9
10
66
﷽ اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar The Compeller الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی
2
8
8
64
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام بقیہ پہلے میدان قیامت میں انہیں اللّٰه کا دیدار نصیب ہوگا، پھر جنت میں داخل ہونے کے بعد جس طرح الله تعالیٰ کی مشیئت ہوگی اس طرح وہ اس کے دیدار سے مشرف ہوں گے اللّہ اکبر کبیرا
1
9
9
31
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ ؕ جاری اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
2
9
8
74
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 بقیہ کَذٰلِکَ سَخَّرَہَا لَکُمۡ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۷﴾ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
7
7
47
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں، دعائیں قبول ہوں اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔ ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
3
10
12
133
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن مومن کے میزانِ عمل میں "اچھے اخلاق"سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہ رکھی جائے گی۔ [ ترمذی،حدیث:2002] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
3
11
14
177