
مولانا اچانک خاموش ہو گئے ۔۔۔۔۔ کوئی پتہ کرو، کیک مانگتے پیسٹری پر راض تو نہیں ہو گئے :)
🤖 Made with AI
جب تک پی ڈی ایم، پی ٹی آئی کی سیٹیں واپس نہیں کرتی، تب تک یہ سب ڈرامہ تصور ہوگا ۔
بلاول کو آج نظر آیا، جو صحافی مدتوں سے کہہ رہے تھے اور قید و بند کی صعوبتیں بھی کاٹ چکے،
@ImranRiazKhan
Replying to @shafqatmm1
بارڈر بند کرنا ہی تھا، تو متبادل راستے منڈیوں تک دیئے ہوتے. افغانستان کا بارڈر آج بھی دونمبر کاموں کیلئے کھلا ہے جبکہ متاثر عوام ہو رہی ہے. کنّو اور دیگر پھل فروٹ، بانس، بیج، چارہ افغانستان اور واسطی ممالک جاتا تھا مگر آج کسان کا پرسان حال کوئی نہیں. ملیں تاحال نہیں چلیں، گندم کی بجائی متاثر ہو گئی، کسان کے پاس کھاد بیج جاوگے پیسے نہیں. ناقابل تلافی نقصان زراعت کو پہنچ چکا ہے، فصل تیار ہے مگر نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے سب سب کھیتوں میں ہی بھسم ہونے کو ہے.









