Pinned Tweet
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
تہلکہ خیز ڈرون ویڈیو🚨
📌مولانا ڈیزل کی بلی تو اب تھیلے سے باہر ائی - ایک نہیں دو نہیں بلکہ 10 سے بھی زائد بے نامی جائیدادیں -
📌اسلام اباد کے مرکز جی 13 میں اربوں روپے کی جائیداد سامنے اگئی - تفصیلات کے مطابق اربوں روپے مالیت کی یہ جائیداد اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو اس وقت دی جب وہ ہاؤزنگ کے وفاقی وزیر تھے -
‼️عوام جاننا چاہتی ہے کہ ان کے ٹیکس کے پیسوں سے بنائی گئی ہے سرکاری زمین کس کھاتے میں اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو تحفے میں دی
@MoulanaOfficial @ziaurrehman76
استغفرللہ استغفرللہ
🚨مولانا فضل الرحمن ہمارا وقت حاظر کا نبی اور پیغمبر ہے 🚨
یہ قلعہ سیف اللہ کے مدرسے سے پڑھا حلوہ خور مولوی عبدالستار نے گستاخی رسول صلئ اللہ علیہ وسلم کی حد کر دی۔
فضلو ڈیزل کی حمایت میں اس نے جھوٹی حدیث گڑھ کر اسے نعوذباللہ وقت حاظر کا نبی قرار دے دیا۔
جمعیت کے ان تمام لونڈے بازوں کو کُھلا چیلنج ہے کہ آئیں اور اس مصدقہ کہانی کی تردید کریں 🔥🔥
فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے
صرف فضل الرحمان ہی نہیں باقی پوری جماعت کے علمبردار بھی نواز کوہستانی کو اپنے بستر گرم کرنے کے لیے خوب استعمال کرتے آ رہے ہیں
یہ نوجوان انتہائی کم عمری ہی سے جمعیت علمائے اسلام کے بعض بزرگوں کی ’’خدمتِ خاص‘‘ میں رہا ہے اور اب بھی ہے ۔ جماعت کے متعدد لیڈر اس سے خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ انہیں خوش رکھتا ہے
کوہستان کے ایک انتہائی پسماندہ اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے *اس نوجوان کو آج سے تقریباً دس سال قبل، جب اس کی ڈاڑھی مونچھ بھی نہیں آئی تھی، تب سے بزنس کلاس کے فضائی ٹکٹ بھی فراہم کیے جاتے رہے ہیں اور اب بھی کیے جاتے ہیں*
اس کے علاوہ بھی جمعیت کے چند ہوس پرست، نواز کوہستانی کی ریکارڈ شدہ ویڈیوز سے بلیک میل کرکے نواز کے باقی بھائیوں اور گھر کی عورتوں کا استحصال کرتے ہیں
دلچسپ امر یہ ہے کہ اس نوجوان کا جھکاؤ کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کی طرف بھی ماضی میں رہا
محمد نواز کوہستانی کی فضل الرحمٰن سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالآخر جماعتی شوریٰ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے
یہ کہانی صرف نواز کوہستانی کی نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کی ہے جو جمعیت کے ان ہوس پرستون کی بر بریّت کا نشانہ بنتے ہیں
جہاں اس بہتی گنگا میں جمعیت کے رہنماؤں نے خوب ہاتھ دھوئے وہاں پی ٹی ایم کے انقلابی منظور پشتین نے بھی اپنی باری خوب لگائی اور مزے لئے ۔
لو جی! فضل الرحمان کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر۔
یہ سلسلہ کب رکے گا؟
روز روز کرپشن کی داستانیں… متعلقہ اداروں کو فوری حرکت میں آنا چاہیے۔
مذہب کا نام لے کر سیاست کرنے والوں پر بھی احتساب کا اطلاق ہونا چاہیے۔
@ziaurrehman76
فضل الرحمان کی سیاست کے پوشیدہ اوراق
فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کے اثاثوں اور آمدن کی تفصیلات میں سنگین تضادات کے ہوشربا انکشافات
2017 میں اثاثے ظاہر نہ کرنے پر سینیٹ نے فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کی رکنیت معطل کردی تھی
مستند میڈیا رپورٹ کے مطابق عطاء الرحمٰن نے سینیٹ میں اپنے اثاثے ظاہر تو کیےمگر آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں بتایا
عطاء الرحمٰن کے ڈی آئی خان میں دو مکانات، بینک اکاؤنٹ میں آٹھ لاکھ روپے اور اہلیہ کے پاس پچاس تولہ سونا ہونے کی تفصیلات سامنے آئیں
فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کی آمدن کے غیر واضح ذرائع اور مالی معاملات میں شفافیت کی کمی پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں
سینیٹر دلاور خان کی جانب سے عطاء الرحمٰن کو اسلام آباد کے پوش علاقہ سلور اوکس میں مہنگا اپارٹمنٹ تحفے میں دینے کا انکشاف سامنے آیا
عطاء الرحمٰن کو تحفے کے طور پر قیمتی اپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں مکان کی فراہمی کا تعلق سینیٹ ٹکٹ سے ہے
عطاء الرحمٰن ماضی میں طالبان کی حمایت میں بھی پاکستان بھر میں منظم احتجاجی مظاہروں اور انتشار پھیلانے میں ملوث پایا گیا
سابق وفاقی وزیر سیاحت عطاء الرحمٰن کے دور میں سرکاری اراضی اور ریسٹ ہاؤسز کی غیر شفاف الاٹمنٹس کی تفصیلات نے بھی معاملہ کو متنازع بنا دیا
عطاء الرحمٰن کی وزارت سیاحت میں سیاسی کارکنوں کی غیر قانونی بھرتیوں، اقربا پروری اور میرٹ کی پامالی کا پردہ چاک کیا
*عطاء الرحمٰن کی سابقہ وزارت میں سرکاری وسائل سے مخصوص سیاسی حلقوں کو طور پر مالی فوائد پہنچانے کے شواہد نے دونوں بھائیوں کی بدعنوانی کا پول کھول دیا ہے
@MoulanaOfficial
Open Secrets retweeted
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا شیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں مولانا اسد محمود کو براہِ راست چیلنج کرتے ہوئے جائیدادوں، مبینہ کرپشن اور ماضی کے معاملات پر ایسے سوالات اٹھائے جنہوں نے جمعیت کی قیادت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا شیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں مولانا اسد محمود کو براہِ راست چیلنج کرتے ہوئے جائیدادوں، مبینہ کرپشن اور ماضی کے معاملات پر ایسے سوالات اٹھائے جنہوں نے جمعیت کی قیادت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔
دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔
جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76
#FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
A Pakistani diplomat signing Sandhurst’s visitors’ book has somehow triggered Indian social media. Seems May 2025 is still a sore subject.
Easy, folks. It’s a signature at Sandhurst, not another Rafale going down.
@Tipuusman @RMASandhurst
@PakistaninUK @ForeignOfficePk
کہانی کا نتیجہ 🔥🔥
🫏 جیل میں رکھو گے تو ہریالی بڑھے گی!! 😅
@Riazhaq
خاندانی پرائیویٹ لمیٹڈ: فضل الرحمان کا سیاسی دھندا
مذہب کا چورن بیچو، اقتدار کی دلالی کرو، اور پورے ٹبر کو شاہی روزگار دو۔ #فضل_کا_خاندانی_مافیا
یہ ہے مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا اصل ماڈل۔
بھائی ضیاء الرحمان کو قواعد بلڈوز کر کے PTCL سے سیدھا PMS آفیسر بنوایا، پھر کراچی سینٹرل کا DC بنا دیا گیا۔
جب نیب نے افغان مہاجرین کے فنڈز کی لوٹ مار پر نوٹس بھیجا تو تقوے کا نقاب پہن لیا۔
بیٹے اسعد محمود نے وزارتِ مواصلات میں ہزاروں بھرتیاں کروائیں۔ اب نیب اور ایف آئی اے نے ان کو سمن بھیج دیا ہے۔
داماد فیاض علی سمیت خاندان کے اثاثوں اور بے نامی جائیدادوں پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
ریاستِ پاکستان ان کے نزدیک صرف اپنے بچوں کا کھلونا اور روزگار سینٹر ہے۔
دین کے نام پر خاندانی بزنس چلانے والوں کا احتساب ہونا چاہئیں !
حنا بی بی کے والد نے کامران مرتضیٰ کو عدالت میں گھسیٹ لیا🚨
صدف احسان کی مخالف امیدوار حنا بی بی کے والد نے کامران مرتضیٰ کو عدالت میں گریبان سے پکڑ لیا اور کہا: سات کروڑ کا ایڈوانس نکالو!
کامران مرتضیٰ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial @KhawajaMAsif @KamranM69045926
سات کروڑ کے بدلے مخصوص نشست: فضل الرحمان کی لڑائی کا اصل راز #ڈیزل_کو_شکست 🚨🚨
یہ پاکستان کی سیاست کا وہ منفرد کیس ہے جو نہ صرف قانون کی عدالت میں لڑا گیا بلکہ اخلاقیات اور سیاسی ایمانداری کی عدالت میں بھی کھل کر سامنے آ گیا۔
صدف احسان جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹیفائی کیا، عدالتوں نے بار بار ان کی حیثیت تسلیم کی، اور آج وفاقی آئینی عدالت نے بھی جمعیت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ مگر فضل الرحمان اور ان کی جماعت نے دو سال سے زیادہ عرصے تک اسی خاتون کو “اجنبی”، “نامعلوم” اور “پارٹی سے باہر کی شخصیت” قرار دے کر ہٹانے کی کوشش جاری رکھی۔
سوال یہ ہے کہ جب صدف احسان خود جمعیت سے تعلق رکھتی ہیں تو پھر مولانا کی یہ لڑائی کیوں؟
جواب صاف ہے۔ صدف احسان کے مقابلے میں جس خاتون کو مخصوص نشست پر لانا مقصود تھا، اسی نشست کے عوض "کامران مرتضیٰ" سات کروڑ روپے ایڈوانس وصول کر چکے تھے۔ پیسے وصول ہو چکے تھے، وعدہ ہو چکا تھا، اور اس لیے مولانا ڈیزل صدف احسان کو ہٹا کر اپنی پسندیدہ خاتون کو لانا چاہتے تھے۔ جب عدالت نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا تو وہی لوگ جو خود کو دین و سیاست کے محافظ سمجھتے ہیں، آج خود اخلاقی طور پر بے نقاب ہو گئے۔
یہ صرف ایک نشست کا معاملہ نہیں۔ یہ اس طرزِ سیاست کی تصویر ہے جہاں مخصوص نشستیں نظریے، قابلیت یا جماعتی وفاداری کے بجائے ایڈوانس رقم کے حساب سے طے کی جاتی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام جیسی جماعت جو برسوں سے “دین کی بالادستی” کا نعرہ لگاتی رہی ہے، آج خود اس الزام کے سامنے کھڑی ہے کہ اس کے اندر مخصوص نشستیں بھی سودے بازی کا سامان بن چکی ہیں۔
آج عدالت نے انصاف کر دیا۔ مگر عوام کے سامنے یہ سوال کھلا رہ گیا ہے کہ جب جماعت خود اپنی نشست کو پیسوں کے بدلے فروخت کرنے پر تیار ہو تو پھر عوام سے کیے گئے وعدوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟
یہ فیصلہ صرف صدف احسان کی فتح نہیں۔ یہ اس سیاست کے خلاف ایک واضح پیغام ہے جس میں نشستیں بیچی جاتی ہیں اور پھر انصاف کو روکنے کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے جاتے ہیں۔
@ziaurrehman76 @KhawajaMAsif @TararAttaullah @MohsinnaqviC42
@KamranM69045926 @MoulanaOfficial
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست
جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔
5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔
‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔
‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔
‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔
‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست
جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔
5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔
‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔
‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔
‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔
‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
بشیر زیب کی BLA قیادت سے معزولی میں سردار اختر مینگل کا کردار: فنڈز، رشوت اور گٹھ جوڑ کے تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
جن فنڈز کی خُرد بُرد پر اختلاف ہوا ہے اُن میں سے بہت سے فنڈز بشیر زیب گروپ کی جانب سے اخترمینگل کو انٹرنیشنل اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں،اخترمینگل کو بشیر زیب کے دھڑے نے فنڈز دے کر جھوٹا اور جعلی پروپیگنڈا اور بیانیہ بنانے میں کردار ادا کرنے کا کہا،سردار اخترمینگل کو رشوت دے کر بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر منایا گیا۔
اس کے علاوہ بشیر زیب کے دھڑے نے سردار اخترمینگل کے ماربل اور دیگر کاروبار کو نقصان نہ پہنچانے کی گارنٹی بھی دی،اسی لئے سردار اخترمینگل کے ٹرک باآسانی گزر جایا کرتے تھے اور دیگر بلوچ ٹرانسپورٹرز کے ٹرکوں کو بی ایل اے کی جانب سے نذر آتش کردیا جاتا تھا۔
جس دھڑے نے بشیر زیب کو ہٹایا ہے اسے بشیر زیب اور سردار اخترمینگل کے اِس گٹھ جوڑ پر شدید اختلاف تھا،سرداراخترمینگل کو مالی فوائد پہنچانے پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔
سردار اخترمینگل اور بشیر زیب دونوں ملکر بھارت سے ملنے والے فنڈز میں مشترکہ کرپشن کے مرتکب ہوئے،بشیر زیب اخترمینگل کے ذریعے اپنے فنڈز کو آف شور اکاؤنٹس میں پارک کرتا تھا
@sakhtarmengal
فضل الرحمان کی باتیں غور سے سنیں کیا کہہ رہا ہے۔
سوال تو بنتا ہے کہ ان کے پاس رات بھر سونے کے لیے کوئی جگہ نہیں، مگر وہ مہنگی لگژری گاڑیوں کے قافلے میں چلتے ہیں اور ملین ڈالر کی حویلی میں آرام کرتے ہیں۔
بریکنگ 🔥
2005: مولانا فضل الرحمن کی دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری اور ملک بدری کی تصدیق: حیران کن تفصیلات پہلی بار منظرِ عام پر!
یکم اگست 2005ء کو فضل الرحمن کو دبئی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے حکام نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ لیبیا کے شہر طرابلس سے دبئی کے راستے پاکستان ڈالرز کی بھاری رقم اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ اطلاعات کے مطابق یو اے ای حکام نے انہیں ملک بدر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے تھے۔ دبئی ایئرپورٹ پر دوپہر کے وقت گرفتاری کے بعد انہیں ایک ہوٹل منتقل کر دیا گیا، جہاں پاکستانی سفارت خانے کے حکام بھی پہنچ گئے تاکہ یو اے ای حکام سے ان کی ملک بدری کی شرائط پر مذاکرات کیے جا سکیں
مصدقہ ذرائع کے مطابق اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مداخلت کے نتیجے میں یو اے ای حکام نے فضل الرحمان کو رہا کیا تھا
اطلاعات کے مطابق فضل الرحمن 27 جولائی کو لیبیا روانہ ہوئے تھے اور پیر کی رات ایک بجے دبئی ایئرپورٹ پہنچے۔ ان کے پاسپورٹ پر ویزا کی مہر بھی ثبت ہو چکی تھی، تاہم انہیں ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ ان کے پاس طرابلس، لیبیا سے لائی گئی امریکی ڈالرز کی کثیر رقم موجود تھی
یہ خفیہ نوعیت کی معلومات پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئی ہیں۔ یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ پشاور میں واقع مفتی محمود مرکز، جو ایک پرتعیش مدرسے کے ساتھ رہائشی کمپلیکس بھی ہے، بھی لیبیا کی مالی معاونت سے تعمیر کیا گیا تھا
اس سنگین انکشاف سے متعلق تاہم کئی سنگین سوالات تاحال جواب طلب ہیں:
▪️ فضل الرحمن کے لیبیا کے ساتھ اصل تعلقات اور روابط کی نوعیت کیا تھی؟
▪️ لیبیا سے پاکستان لائی جانے والی ڈالرز کی بھاری رقم کس مقصد کے لیے تھی؟
▪️ کیا یہ رقم کسی سرکاری، سیاسی یا مذہبی مالی معاونت کا حصہ تھی یا اس کے پیچھے کوئی اور معاملہ تھا؟
▪️ مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے لیبیا سے کتنی مالی معاونت حاصل کی گئی اور اس کا مکمل مالی ریکارڈ کہاں ہے؟
▪️ اگر دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری اور رہائی کا واقعہ پیش آیا تھا تو اس حوالے سے یو اے ای حکام اور پاکستانی سفارت خانے کا سرکاری ریکارڈ کیا کہتا ہے؟
▪️ سب سے اہم سوال: لیبیا سے لاکھوں ڈالرز کی نقد رقم لانے کا مقصد کیا تھا اور اس پورے معاملے کی کبھی شفاف تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟
Open Secrets retweeted
سینٹر مشتاق پہلے سینٹ سے فارغ ہوئے پھر جماعت اسلامی نے نکال دیا اور اب اپنے اپنا گھر اجاڑ بیٹھے۔کچھ تو گڑ بڑ ہے اس معاملے میں۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq





















