Ibex Ram (@OwnTime10) header
Ibex Ram (@OwnTime10) profile picture
Joined December 2021
یہ تو کمال نہیں ھو گیا
6
تیرے ہَتھ مُہار نی جِندے ڈوب تے بھانویں تار نی جِندے تِلکن ویہڑے پیر نا رکھیں سِر اُتے ای بھار نی جِندے جیون دی اِس نَیں نُوں تَر کے وِرلے لَنگھدے پار نی جِندے غرضاں دے ہر نَیڑ نُوں ایتھے لوکی آکھن پیار نی جِندے جَھٹ کُو اج کٹھے نا بہیے کل دا کی اعتبار نی جِندے
2
14
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی . بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
1
4
*ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کے بعد دل دہلا دینے والی گفتگو* 😢
1
12
گلشن اقبال کراچی، میں نیول آفیسر نے دو ڈاکوؤں کو ھلاک کردیا
10
کینیڈین حکومت نے یہ ویڈیو اپنے شہریوں کے لیے آگاہی کے طور پر جاری کی۔ اگر آپ ورزش کریں گے اور اگر آپ ورزش نہیں کریں گے تو آپ کی زندگی کے آخری 10 سال کیسے گزریں گے؟
1
10
پہلے میں نے سوچا اور نہیں مانگونگا لیکن یو اے ای کے صدر نے پیار سے بات کی تو میں نے ایک ارب ڈالر اور مانگ لیے کہ مجبوری ہے آپ بھائی ہیں مدد کیجیے” ۔
1
1
9
😭😭😭 کیا ہم لوگ اب بھی دو گے گندے لوگوں کو ووٹ اور اپنی ماٶں اور بیٹیوں کی اس طرح تذلیل کرواتے رہیں گے۔یہ مت سوچنا کہ آپ کے پاس آٹا ہے اور آپ آرام سے گھر بیٹھے کھا رہے ہو۔اللّہ نہ کرے یہ وقت کسی پر بھی آسکتا ہے۔
1
28
_*کلیجہ پھٹ رہا ہے یہ منظر دیکھ کر کہ ہماری مائیں بہنیں اور بیٹیاں آٹے کے صرف ایک تھیلے کیلئے ٹرک کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔۔۔💔*_
1
2
12