پاک طب (@PAKTiBB) header
پاک طب (@PAKTiBB) profile picture

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Joined June 2014
Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
261
1
1,062
67,065
مائیں متوجہ ہوں شیرخوار بچہ دودھ ہضم نہیں کرپاتا؟ دودھ پلانے کے فوری بعد الٹی ہوجاتی ہے؟ نوٹ کرلیں فیڈنگ کے بعد بچے کو سینے سے لگا کر جھلاتی رہیں اور کمر پر ہاتھ پھیرتی رہیں جب تک ڈکار نہیں آجاتا۔ لاکھوں کی بات فری میں! ماں کا دودھ بچے کا حق ہے چھاتی کے کینسر سے تحفظ بھی۔
3
24
1,703
دوا لینے کا غلط طریقہ عموما یہی ہوتا کہ کسی غیر معمولی مرض کی دوا لی اور جیسے دوا ختم ہوئی افاقہ ہوا تو دوا بند کردی۔ حالانکہ علاج تو معالج کے مشورے سے ہی بند کرنا چاہیے۔ نتیجہ: اکثر وہی مرض لوٹ آتا ہے۔ آپ کیسے جج کرسکتے ہیں کہ دوا سے جو بند باندھا ہے وہ پکا ہے بھی یا نہیں !
26
1,787
سال سے کم بچوں کا نزلہ زکام کالا منقی 2 عدد 1 چٹکی سونف 1کپ پانی میں خوب پکائیں 2چمچ رہ جائے تو اتار لیں دن میں 2 سے 3 دفعہ پلا دیں اس سے ہلکے پھلکے موشن ہوسکتے پریشانی کی بات نہیں.
1
6
27
1,776
بچوں کا سینہ بند ہوجائے تو بڑی پریشانی ہوجاتی لہذا سردیوں میں معمول بنالیں کہ بچوں کو صبح شام شہد چٹائیں تھوڑا سا۔ آپ کا ریپوسٹ کرنا یقینا ماں باپ کے لئے مفید ثابت ہوگا ان شاء اللہ العزیز
1
116
غموں، گناہوں سے نجات ابی بن کعب رض فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: یا رسول اللہ اگر میں (فرائض کے علاوہ) اپنے سارے وظیفے میں آپ پر درود پڑھا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ ترمذی: 2457
1
31
126
2,480
آپ شاید حیران ہوں جن حضرات و خواتین میں کیلشیم کی کمی ہو ان کا گلا اکثر خراب رہتا ہے۔ گوکہ گلا خراب ہونے کی دیگر وجاہات بھی ہیں۔
2
7
105
5,467
پاک طب retweeted
معمولی سی بیماریوں کو نظر انداز کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے وہ بڑھ کر سامنے آسکتی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا : دوا کیا کرو ، بلاشبہ اللہ عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا بھی پیدا کی ہے ، سوائے ایک بیماری کے یعنی بڑھاپا ( اس کا کوئی علاج نہیں ) ابوداؤد، جز حدیث 3855
39
1
190
2,922
پاک طب retweeted
سچا لطیفہ فکری طاقت کا کمال 1 پولیس افسر آئے دن دواخانے مفت میں مردانہ دوا لینے آجاتے، تربیت یافتہ بچے کو حکم ہوتا کہ صاحب کو بہترین دوا دیں۔ وہ صاحب بعد میں بہت اچھا فیڈ بیک دیتے کہ جی کمال ہوگیا ! وہ دوا دراصل معدہ کی صفائی کی ہوتی تھی جو کمال تھا وہ انکی سوچ کا تھا 🤭
1
3
1
40
4,248
پاک طب retweeted
رزق کی چین کی اہم کڑی صدقہ ہے صدقہ کی کڑی ٹوٹی تو رزق کی چین رک جائے گی۔ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433 صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ریپوسٹ پلیز
37
158
2,624
معمولی سی بیماریوں کو نظر انداز کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے وہ بڑھ کر سامنے آسکتی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا : دوا کیا کرو ، بلاشبہ اللہ عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا بھی پیدا کی ہے ، سوائے ایک بیماری کے یعنی بڑھاپا ( اس کا کوئی علاج نہیں ) ابوداؤد، جز حدیث 3855
39
1
190
2,922
سچا لطیفہ فکری طاقت کا کمال 1 پولیس افسر آئے دن دواخانے مفت میں مردانہ دوا لینے آجاتے، تربیت یافتہ بچے کو حکم ہوتا کہ صاحب کو بہترین دوا دیں۔ وہ صاحب بعد میں بہت اچھا فیڈ بیک دیتے کہ جی کمال ہوگیا ! وہ دوا دراصل معدہ کی صفائی کی ہوتی تھی جو کمال تھا وہ انکی سوچ کا تھا 🤭
1
3
1
40
4,248
رزق کی چین کی اہم کڑی صدقہ ہے صدقہ کی کڑی ٹوٹی تو رزق کی چین رک جائے گی۔ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433 صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ریپوسٹ پلیز
37
158
2,624
حکیم ؓ بن حزام کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔ ترمذی -حدیث 1233
1
11
98
2,469
سردی میں زیادہ پیشاب آنا یا بلاارداہ نکل جانا نسخہ: ھوالشافی کالے تل 50گرام سنگھاڑا 50گرام کلونجی 25گرام مصطگی رومی 25گرام گڑ 100گرام سب اشیا بالکل باریک مکس پاؤڈر بنالیں۔ طریقہ استعمال: روزانہ رات کو ایک چائے کا چمچ دودھ سے اور صبح پانی سے لیں۔ ریپوسٹ کیجیئے پلیز 😊
15
73
3,527
جاپانی پھل قدرت کا انمول تحفہ موجود اجزاء: وٹامن A,B,C، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم فوائد: قبض کشا، معدہ، جگر، دل کے لئے مفید، بلڈپریشر، شوگر کو کنٹرول رکھے، قوت مدافعت بڑھائے، وزن کم کرے، پٹھوں کی جکڑن، کمر درد، آنت کے ورم اور السر میں بھی مفید۔
2
15
84
2,767
لڑکوں سے یا بیوی سے بدفعلی کرنا کینسر اور دیگر موذی امراض کا باعث اور لعنتی عمل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اس پر جو قوم لوط والا عمل کرے۔ (3 مرتبہ فرمایا) (السنن الکبری للنسائی، ۶/۴۸۵)
21
72
2,608
بے حیائی و بد نظری کے نقصانات اللہ تعالی کی ناراضی دل بے نور عبادت میں دل نہ لگنا دعاوں کا بے اثر ہوجانا دماغی خشکی چڑاچڑاپن سرعت انزال اہلیہ کے سامنے شرمندگی بیوی سے جھگڑا بانجھ پن کم ہمتی سستی ناامیدی 1 ہفتہ کا ٹارگٹ رکھیں نظر کی حفاظت کرکے دیکھیں۔ طرز زندگی بدل کر دیکھیں!
1
20
1
102
2,809
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ (مسند احمد،7356)
31
197
3,114
قہوہ کا بادشاہ میتھی دانہ کا قہوہ فوائد: کولسٹرول، بلڈپریشر، شوگر نارمل رکھے، وزن کم کرے، فاسد مادوں کا دشمن، جگر کا معاون۔ چائے کی جگہ استعمال کریں رات کو ریفریشمنٹ کے لئے لے سکتے ہیں۔ ریپوسٹ کریں تاکہ سبھی مفید ہوں۔
5
45
133
4,928
پاک طب retweeted
سرد ہواؤں میں آنکھوں اور ناک سے پانی آنا بہترین قہوہ: چھوٹی الائچی 2 عدد لونگ 1 عدد دارچینی 1 چھوٹا ٹکڑا شہد حسب ضرورت نوٹ: جب ابال آجائے تو اتار کر پھر شہد ایڈ کریں۔ دن میں ایک سے دو بار لیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
20
77
3,210