پاکستان عوامی تحریک 2 دہائیوں سے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کی بات کر رہی ہے۔
نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے: سیکرٹری جنرل PAT
#NewProvinces #Pakistan #PAT
پنجاب میں پانی کی سنگین صورتحال پر جاری یو این رپورٹ ہوشربا ہے۔
سیاسی و انتخابی منصوبوں کی بجائے انسانی فلاح اور بقا پر قومی پیسہ خرچ ہونا چاہیے:
خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
#UN #Report #WaterCrisis #Punjab
سوشل میڈیا پر بڑھتا ہوا خودنمائی کا رحجان خود فریبی ہے : ڈاکٹر حسین قادری
سوشل میڈیا اخلاقیات کے موضوع پر منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب
#SocialMedia #Ethics #selfawareness
پنجاب حکومت مزدور دشمنی نہ کرے :
میاں ریحان مقبول سینئر نائب صدر PAT
@MianRehanPAT
#PunjabGovernment
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا عالمی امن کیلئے تمام مذاہب کے نمائندوں کو مل کر کام کرنے اور ایک دوسرے کے عقائد کا احترام، محبت، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ پر زور۔
ویٹیکن کے بین المذاہب مکالمہ کے وفد کا منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ، مشترکہ کاوشوں کے عزم کا اظہار۔
Remembering Allama Iqbal, the visionary poet who awakened the spirit of selfhood, inspired generations, and gave the nation a timeless message of hope, dignity, and action.
#IqbalDay #AllamaIqbal #November9
علامہ محمد اقبالؒ نے خودی، عمل، خود اعتمادی اور بیداریِ ملت کا پیغام دیا۔ ان کا فکر و فلسفہ آج بھی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
اقبالؒ کا پیغام ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، بلند مقصد اپنائیں اور اپنی محنت سے تقدیر بدلیں۔
#IqbalDay #AllamaIqbal #iqbal
بہاولنگر میں بجلی کی 11 ہزار وولٹ تار گھر پر گرنے سے میاں، بیوی اور بیٹے کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ واقعے کی ذمہ داری کا تعین، متاثرہ خاندان کی مالی معاونت، آئندہ ایسے سانحات کی روک تھام کیلئے فول پروف اقدامات ناگزیر ہیں: میاں ریحان مقبول
پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی بلدیاتی کنونشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ سینٹرل، جنوبی اور شمالی پنجاب میں تنظیمی سرگرمیوں کو وسعت دیتے ہوئے عوامی رابطہ مہم تیز کر دی گئی۔
#Election2026 #PAT
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 12 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
@minhajwelfare
#MinhajWelfareFoundation #CollectiveMarriages #welfare
خرم نواز گنڈاپور کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور اہلِ خانہ سے تعزیت۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
general abdul waheed kakar
Happy Birthday Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
@DrHussainQadri
#happybirthday #birthday #DrHussainQadri #HBD #MinhajulQuran
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس خرم نواز گنڈاپور کی صدارت میں منعقد ہوا۔ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور انتخابی تیاریوں کو تیز کرنے کا فیصلہ۔
@GandapurPAT
#PakistanAwamiTehreek #PAT #Elections2026
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس بدھ کو ہوگا، جس کی صدارت خرم نواز گنڈاپور کریں گے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سندھ، کے پی اور بلوچستان کے ممبران آن لائن شریک ہوں گے۔
@GandapurPAT
#PAT
تحریک منہاج القرآن کے 46 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں جاری۔۔۔
@MQI_Official
#MQI46thFoundationDay #PakistanAwamiTehreek #FoundationDay #46thFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر میں بسنے والے قائدین، کارکنان، و وابستگان کو 46واں یومِ تاسیس مبارک ہو
#MQI46thFoundationDay #PakistanAwamiTehreek #FoundationDay #46thFoundationDay
پشاور اسکول سانحے میں معصوم بچوں اور اساتذہ کی شہادتیں انتہائی دلخراش ہیں۔ تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا فوری حفاظتی آڈٹ اور سانحے کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ بچوں کی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونا چاہیے: خرم نواز گنڈاپور، سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
حالات جیسے بھی ہوں میڈیا کو اپنا عوام دوست کردار ادا کرتے رہنا چاہیئے:
خرم نواز گنڈاپور
نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی تقریب ایوارڈز و حلف برداری
@GandapurPAT
#Media #PrintMedia #pakistanconnect
انٹرنیٹ بندشیں آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی میں رکاوٹ ہیں:
خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT
#BadlyGahKPK
#PakistanRailways
#SindhInvestmentConference
#خوارج_کے_غلام_پکڑو






















