Pinned Tweet
تمام ایکس دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں کیونکہ میرا پرانا اکاؤنٹ بلاک ہو گیا ہے۔ شکریہ
MIRZA JEE retweeted
جاوید ہاشمی کے نام نہاد "باغی" چہرے کے پیچھے کا اصلی داغی اور مکروہ کردار بے نقاب!
خود کو جمہوریت اور اصولوں کا دیوتا سمجھنے والے کی خواتین کے بارے میں گھٹیا اور غلیظ سوچ نے ان کی اصل اوقات دکھا دی ہے۔ "اسے میرے پاس لاؤ" جیسے جملے بولنے والے ان کرداروں کا سیاست میں کام صرف اخلاقیات کا جنازہ نکالنا ہے۔ شرمناک
MIRZA JEE retweeted
🔴9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت چار رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری۔
وارنٹ گرفتاری جاری ہونے والوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم شامل ہیں۔
MIRZA JEE retweeted
استعفا اور وجوہات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بخدمت
صدرِ مملکت، اسلامی جمہوریہ پاکستان
ایوانِ صدر، اسلام آباد
تاریخ: ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۶ء
موضوع: لاہور ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ
محترم جناب صدر!
میں، جسٹس محسن اختر کیانی، ذاتی وجوہات، جن میں حالیہ آپریشن کے بعد صحت سے متعلق مسائل بھی شامل ہیں، اور ذیل میں بیان کردہ ضمیری وجوہات کی بنا پر لاہور ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں خدمات انجام دینا میرے لیے باعثِ اعزاز رہا ہے۔ عدالتی خدمت کے یہ برس میری زندگی کے بامقصد ترین اور باعثِ اطمینان ادوار میں شامل ہیں۔ اپنے دورِ منصب میں، میں نے مختلف نوعیت کے ۲۳ ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے۔ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ آئین کی بالادستی برقرار رکھوں، بنیادی حقوق کا تحفظ کروں اور کسی خوف یا جانب داری کے بغیر انصاف فراہم کروں۔
تاہم، میری سوچی سمجھی رائے میں، چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ذریعے متعارف کرائی گئی تبدیلیوں نے ہائی کورٹس کی آزادی اور ادارہ جاتی سالمیت کو مجروح کیا ہے۔ میں نے عدالتی اداروں پر انتظامیہ کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کا مشاہدہ کیا ہے، جو میری نظر میں ججوں کی تقرری اور تبادلوں تک پھیل چکا ہے۔ میرے اندازے کے مطابق، اس نوعیت کی مداخلت نے عدلیہ کی آزادی اور عدالتی عمل کی غیر جانب داری پر عوام کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
خصوصی تشویش کا باعث عام سائل کی حالتِ زار ہے، جو نظامِ انصاف کا بنیادی فریق ہے، لیکن اس کی تکالیف مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ انصاف کے طلب گاروں کی ضروریات کو اکثر نظرانداز کیا گیا ہے، جبکہ دیگر عناصر اُس نظام سے فائدہ اٹھانے لگے ہیں جو دراصل ان سائلین کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
ان حالات میں میرا ضمیر مجھے جج کی حیثیت سے خدمات جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے، لیکن یہ میرے اس پختہ یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ عدالتی منصب کو آزادی، آئین سے وفاداری اور انسانی وقار کے تحفظ سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
لہٰذا، میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں عدالتی منصب سے سبک دوش ہو کر وکالت کی طرف لوٹ جاؤں، جس کے ذریعے میں عوام کی خدمت، ان کے حقوق کے تحفظ اور قانونی آگاہی کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
آخر میں، میں اپنے اساتذہ، ساتھی جج صاحبان اور اہلِ خانہ کا ان کی رہنمائی اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، خصوصاً اس غوروفکر کے دوران بھی جو اس فیصلے پر منتج ہوا۔
بااحترام،
جسٹس محسن اختر کیانی
جج، لاہور ہائی کورٹ
نقل: رجسٹرار، لاہور ہائی کورٹ
MIRZA JEE retweeted
The Kashmir dispute must be resolved in accordance with UN Security Council resolutions to ensure the right to self-determination of the Kashmiri people, said ambassador Sardar @Masood__Khan , former President of Azad Jammu and Kashmir.
#Kashmir
app.com.pk/national/kashmir-…
MIRZA JEE retweeted
یہ سڑک حیدرآباد میں بنی ہے اگر یہ سچ ہے تو دنیا کا کونسا عجوبہ ہو گی؟؟؟؟
بنانے والے اور بل پاس کرنے والوں کو لٹکانا چاہیے یاسی سی ڈی کے حوالے کریں
MIRZA JEE retweeted
رفعتیں و بلندی بھی تجھ پر ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
♥️♥️
سالگرہ بہت مبارک ہو ہماری سوپر وزیر اعلی
ترقی و بلندی کو چھوتا پنجاب
بدولت ہے میم مریم کی خدمات
@MaryamNSharif
MIRZA JEE retweeted
سالگرہ مبارک ہو @MaryamNSharif صاحبہ! 🌸🎂 اس خوبصورت دن پر آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہمارے پیارے پاکستان کو امن و ترقی نصیب ہو۔ 🇵🇰
#HBDMaryamNawaz
MIRZA JEE retweeted
عدالتوں کے باہر گلا پھاڑنے والوں کا اصل چہرہ آڈیو لیک نے بے نقاب کر دیا ہے! مراد سعید کے وائس نوٹ سے یہ سچ سامنے آ چکا ہے کہ تحریک فتنہ فساد کی کور کمیٹی کے کچھ رہنما پسِ پردہ ڈیلیں فائنل کر چکے ہیں۔ کارکنان کو سڑکوں پر لاوارث چھوڑ کر خود بند کمروں میں سودے بازی کی جا رہی ہے۔
یوتھیو!!
ہوش کرو
MIRZA JEE retweeted
نیتن یاہو نے رات کو ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے۔۔😂😂
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع ایک ہی جہاز میں ایران گئے ہیں.🇸🇦♥️🇵🇰
💪🏻✌🏻✌🏻✌🏻💪🏻
MIRZA JEE retweeted
🚨 *بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری*
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی
صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر اپنے بجلی کے یونٹ 200 سے کم کر لیتے ہیں اور رعایت سے فائدہ اٹھاتے ہیں،
MIRZA JEE retweeted
Kashmir is central to peace and stability in South Asia, and the region’s future depends on justice, freedom and the Kashmiri people’s right to self-determination, said Sardar @Masood__Khan former President of Azad Jammu and Kashmir.
#KashmirBlackDay
globalnewspakistan.com/kashm…



























