Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK) header
Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK) profile picture

Official account of Prime Minister's Office, Government of Azad Jammu and Kashmir.

Joined January 2021
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔ #PTIAJKGovt
20
16
228
10,956
حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھنے کے پابندی کریں گے۔ نیزپرائس کنٹرول کمیٹیز کو Operationalرکھا جائے۔ سیاحتی سیزن کے دوران جملہ سرکاری گیسٹ ہاوسز کو سیاحوں کی رہائشی سہولت کے لیے دستیاب رکھا جائے اور کسی بھی مرحلہ پر غیر ضروری Restrictions نہیں لگائی جائیں۔
3
1
10
3,240
آزادکشمیر کے مختلف اضلاع میں آنے والے سیاحوں کی درست تعداد اور گاڑیوں کی معلومات Updateرکھنے کے لیے انتظام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کریں گے۔تاہم معلومات اکٹھی کرنے کے عمل میں سیاحوں کو کسی بھی مقام پر Indignifiedانداز میں روکنے اور تکلیف دینے سے گریز کیا جائے۔
3
14
2,971
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو خصوصی طور پر شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔ #PMTanveerIlyasKhan
6
5
1
72
4,892
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزادنے آزادکشمیر میں ٹورازم کے پوٹینشل اور حالیہ جاری شدہ منصوبہ جات اور ان کی تکمیل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
3
3
1
43
3,321
آزادکشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں تاکہ باہر سے آنے والے سیاحوں کو مشکلات نہ ہوں۔سردار تنویر الیاس خان آزادکشمیر میں ٹورازم کے حوالہ سے جاری شدہ منصوبہ جات کو فوری طور پر مکمل کیا جائے سردار تنویر الیاس خان
2
4
9
1,574
ہماری حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ سیاحت کو فروغ دے کر بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔ سردار تنویر الیاس خان
1
1
8
1,310
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نےآن لائن لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
8
12
2
124
4,541
ناجائر منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔وزیراعظم پرائس کنٹرول کے حوالے سے روانہ کے حوالے سے ریٹ لسٹ جاری کیا جائے، وزیراعظم آزادکشمیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر عوام الناس کو اپنے مسائل بتانے کے لیے لینڈ لائن فون نمبر بھی دیا گیا ہے۔
2
2
1
7
942
آزاد کشمیر میں ماضی میں کسی وزیر اعظم نے عوام سے اس نوعیت کا براہ راست رابطہ نہیں کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے تینوں کمشنر صاحبان کو بھی ہدایات جاری کیں کہ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں
2
8
836
Prime Minister's Office, AJK retweeted
My heartfelt gratitude & compliments to COAS Asim Munir for reaffirmation of support to our just cause & emphasis on settlement of Kashmir issue in accordance with UNSC Resolutions during his LoC visit. I assure our armed forces that together we’ll frustrate enemy’s evil designs.
34
14
7
195
22,550