Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant) header
Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant) profile picture

Author , researcher, book writer & a civil servant. Reform advocate at https://teapawt.org/t.co/RpPV8shbWo Mianwalian

Lahore, Pakistan
Joined December 2019
Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)Photo by Mahmood Tariq Awan (@PMScivilservant)
ایک وفاقی ریاست میں وفاقی یونٹس بنیں گے، اور پھر وفاقی یونٹس کے اندر انتظامی یونٹس بنیں گے۔ جبکہ ایک واحدانی ریاست میں براہ راست انتظامی یونٹس بنیں گے۔ انتظامی اور وفاقی یونٹس کا بنیادی فرق میں نے اپنی کتاب Beyond Four Provinces میں کیا ہے۔ کتاب وین گارڈ بکس پر دستیاب ہے ۔
93
Mahmood Tariq Awan retweeted
Republic Policy's book: Fixing the Executive Branch of Government in Pakistan
1
1
168
I translated this book into English from Urdu & learned a lot in the process. Philosophy, particularly religious philosophy, has the power to deepen our wisdom. The book will be officially inaugurated this coming Saturday. It is being published by the Skillivate Publishers.
60
Mahmood Tariq Awan retweeted
پاکستان میں صوبوں کو لے کے جو بحث ہے، اس میں کنفیوژن نظر آتی ہے۔ اس لیے ریپبلک پالیسی کواس موضوع پر کتاب پبلش کرناا پڑی۔ پاکستان وفاق ہے تو پاکستان میں وفاقی یونٹس بنیں گے، پھر وفاقی یونٹس میں انتظامی یونٹس بنیں گے۔ ایک وفاق اور واحدانی ریاست کا فرق کرنا ضروری ہے ۔
1
1
209
Let's meet at Lahore Expo Book Fair today at Vanguard books stall L8.
87
پاکستان میں صوبوں کو لے کے جو بحث ہے، اس میں مجھے کنفیوژن نظر آتی ہے۔ اس لیے مجھے اس موضوع پر کتاب لکھنا پڑی۔ میرا مدعا یہ ہے کہ پاکستان وفاق ہے تو پاکستان میں وفاقی یونٹس بنیں گے، پھر وفاقی یونٹس میں انتظامی یونٹس بنیں گے۔ ایک وفاق اور واحدانی ریاست کا فرق کرنا ضروری ہے ۔
1
2
11
478
یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے کہ آئین اور قانون تو چھوڑیں، پاکستانی سول سروس ایک فراڈ معاہدے پر 1954 میں قائم کی گئی ۔ میں نے وزیراعلی پنجاب کو اس بابت آگاہ کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کا معاہدہ پنجاب گورنمنٹ کے پاس نہی ہے۔ @MaryamNSharif
6
14
1
44
4,860
Saturday, 14th November , 4 PM to 8 PM, at Expo Book Fair Lahore
96
I had a discussion about my books, The Bureaucratic Coup and Beyond Four Provinces, at the Lahore Book Fair today at Vanguard Books Hall, L8. Please join me again tomorrow between 5:00 and 8:00 PM. I look forward to seeing you!
101
My book Beyond Four Provinces is available at Expo Book Fair Lahore at Vanguard Stall 8L. Book Fair Dates: 13, 14 & 15 November 10 AM to 10 PM
2
2
171
My book Beyond Four Provinces is available at Expo Book Fair Lahore at Vanguard Stall 8L. Book Fair Dates: 13, 14 & 15 November 10 AM to 10 PM
53
My book Fixing the Legislature is available at Expo Book Fair Lahore at Vanguard Stall 8L. Book Fair Dates: 13, 14 & 15 November 10 AM to 10 PM
59
My book Fixing the Executive is available at Expo Book Fair Lahore at Vanguard Stall 8L. Book Fair Dates: 13, 14 & 15 November 10 AM to 10 PM
67
My book Fixing the Judiciary is available at Expo Book Fair Lahore at Vanguard Stall 8L. Book Fair Dates: 13, 14 & 15 November 10 AM to 10 PM
1
70
ریپبلک پالیسی آپ کو سالانہ ایکسپو بک فیئر لاہور میں اپنے بک اسٹال پر آنے کی پُرخلوص دعوت دیتا ہے۔ دی بیوروکریٹک کو یہاں دستیاب ہو گی۔ 📅 تاریخ: 13، 14 اور 15 نومبر 2026ء 📍 مقام: ایکسپو سینٹر، لاہور 📚 اسٹال نمبر: 8L – وینگارڈ بکس 📞 آرڈر کے لیے: 0341-4222501
102
Mahmood Tariq Awan retweeted
A functional local government brings decision-making closer to citizens and ensures efficient delivery of public services. The RP Democratic Governance Model advocates an autonomous yet accountable local government structure to strengthen grassroots governance.
2
2
239
لاہور ایکسپو سینٹر میں 13، 14 و 15 نومبر کو لاہور بک فیئر میں ریپبلک پالیسی کی کتابوں کا اسٹال ضرور وزٹ کریں۔ پاکستانی نظامِ حکومت، جمہوریت، پارلیمان، عدلیہ و بیوروکریسی کو سمجھنے کے لیے ہماری کتابوں کا مطالعہ مفید ہو سکتا ہے۔ وینگارڈ بکس، اسٹال نمبر 8L ، ایکسپو سینٹر لاہور۔
1
1
214
میں نے اپنی کتاب فکسنگ دی لیجسلیچر کی ملتان انٹرنیشنل بک فیئر میں Inauguration کے دوران کتاب کے اہم موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔
1
8
444
Mahmood Tariq Awan retweeted
میں نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کہا ہے کہ بے شک مجھے ڈسمس کر دیں، لیکن کم از کم ایک دفعہ تو قانون کا صحیح استعمال کرنا سیکھ لیں۔ میرا استدال ہے کہ کم از کم مجھے ڈاکومنٹس تو مہیا کیے جائیں ۔ آخر میں میں نے انہیں کہا ہے کہ اگر انکوائری میرٹ پر ہوئی تو سزا مجھے نہی، آپ کو ملے گی۔
12
20
134
11,939
میری کتاب فکسنگ دی جوڈیشری پر ڈسکشن کے دوران میں نے جوڈیشل فیڈرلزم اور پاکستانی عدالتی نظام کی ساخت پر بات کی ہے۔ یہ تقریب ملتان انٹرنیشنل بک فیئر میں منعقد کی گئی تھی۔ فکسنگ دی جوڈیشری کیساتھ باقی کتابوں میں فکسنگ دی لیجسلیچر، فکسنگ دی ایگزیکٹو اور دی بیوروکریٹک کو شامل ہیں۔
2
497