Pinned Tweet
پوری طاقت سے حملہ آور ہوئے تھے مگر وہ چشمہ لگا کر پرسکون بیٹھا تھا
عمران خان ہمیں آپ سے بہت پیار ہے آپ ہماری ریڈ لائن ہیں
Faisal Malik retweeted
Imran Khan is being punished for the very reason that he spoke up for Muslims. Wherever he went, he always advocated for justice and championed the cause of Muslims.
#ہمارا_حوصلہ_خان
"اگر تحریک انصاف 28 ویں ترامیم میں حکومت کی مدد کرتی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ اس حکومت کو تسلیم کررہے ہیں اور اگر انکو لگتا ہے کہ یہ اس ترمیم کے بدلے عمران خان کو رہا کروا لیں گے تو یہ انکی غلط فہمی ہے"
سوال یہ ہے کیا عمران خان یہ قبول کرے گا؟؟
کبھی بھی نہیں کیونکہ عمران خان اصولوں پر چلنے والا شخص ہے وہ ڈیل میں بھروسہ ہی نہیں کرتا انکو یہ بات کب سمجھ آئے گی
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
نہ مایوسی کو جگہ دیں گے، نہ امید کو مرنے دیں گے۔ ہمارا یقین زندہ ہے اور ہمارے بہتر مستقبل کا خواب بھی!
#ہمارا_حوصلہ_خان
عمران خان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے عمران خان کے بغیر پاکستان ادھورا ہے آج وہ مشکل میں ہے جیل میں بے عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں ہر وقت اٹھائیں فرض سمجھ کر اٹھائیں
#ہمارا_حوصلہ_خان
عمران خان کو سزا بھی اسی بات کی مل رہی ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے بولتا تھا جہاں بھی گیا ہمیشہ انصاف کی بات کی مسلمانوں کی وکالت کی۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
Insha Allah ik will be back very soon as prime minister of Pakistan
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
ہماری جدوجہد کا حسن یہ ہے کہ ہم اپنے مقصد کو شعور اور دلیل کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ کیونکہ مضبوط نظریات ہی مضبوط قوموں کی بنیاد بنتے ہیں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اس ہیش ٹیگ #ہمارا_حوصلہ_خان کو جوائن کریں اور بتائیں کہ نہ ہم جھکیں گے اور نہ ہی خان کو اکیلا چھوڑیں گے آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک عمران خان اور انکی ساری فیملی اور تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا
جب تک عمران خان قید میں ہے ہم عمران خان کی آواز بنیں گے ۔ ✊
آج پاکستان کی سیاست صرف عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے - حامد میر
عمران خان نے وہ کیا ہے جس کی کسی کو امید نہیں تھی بڑے بڑے صحافیوں کو اپنے مؤقف بدلنا پڑے ایسا ہے ہمارا خان ❤️
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
حق اور سچ کی یہ جنگ صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل، آئین اور انصاف کی جنگ ہے۔ جب نظریات مضبوط ہوں تو کوئی طاقت قدم ڈگمگا نہیں سکتی
#ہمارا_حوصلہ_خان
عمران خان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے عمران خان کے بغیر پاکستان ادھورا ہے آج وہ مشکل میں ہے جیل میں بے عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں ہر وقت اٹھائیں فرض سمجھ کر اٹھائیں
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
جب رگوں میں خون کی بجائے نظریہ دوڑے، تو زنجیریں خود بخود ٹوٹ جایا کرتی ہیں۔ ہمارا عزم چٹان کی طرح اٹل ہے!"
#ہمارا_حوصلہ_خان
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Faisal Malik retweeted
Strong people never abandon their principles. #ہمارا_حوصلہ_خان
اس ہیش ٹیگ #ہمارا_حوصلہ_خان کو جوائن کریں اور بتائیں کہ نہ ہم جھکیں گے اور نہ ہی خان کو اکیلا چھوڑیں گے آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک عمران خان اور انکی ساری فیملی اور تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا
جب تک عمران خان قید میں ہے ہم عمران خان کی آواز بنیں گے ۔ ✊
Faisal Malik retweeted
Ruling junta’s control extends to jail, isolation of Imran Khan, detention of sisters, and stopping the long march. Rights denied. IMRAN KHAN DESERVES JUSTICE
#عمران_خان_کہاں_ہے
Faisal Malik retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
یہ صرف ایک نام کی حمایت نہیں، بلکہ پاکستان میں قانون کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور حقیقی آزادی کے نظریے پر پہرہ دینے کا عزم ہے
#ہمارا_حوصلہ_خان
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Faisal Malik retweeted
الرٹ 🚨 اج 5 بجے:
یہ ایک ٹرینڈ #ہمارا_حوصلہ_خان نہیں حق کی آواز ہے جسے دبایا جا رہا ہے غیرت مند لیڈر کے لیۓ آواز اٹھائیں۔
آئیں! اپنے قلم، آواز اور وقت سے اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
فعال رہیں، کم از کم 10پوسٹس ضرور کریں
اور سچ کی اس تحریک کو کامیاب بنائیں
مینجمنٹ @TM__SOW
Faisal Malik retweeted
A nation's strength lies in the courage of its people.
Our hopes are built on justice, freedom, and democracy.
Together, we can keep the spirit of Pakistan alive.
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
مشکلات آتی رہیں گی۔۔۔لوگ بھی دغا دیتے رہیں گے، لیکن ہمارا حوصلہ نہیں ٹوٹے گا۔کیونکہ
#ہمارا_حوصلہ_خان
@TM__SOW
Faisal Malik retweeted
ہمارا خان ہماری سیاسی امید، ہمارا شعور ہماری طاقت اور ہمارا پاکستان ہماری ذمہ داری ہے۔ ہمیں ایسا مستقبل تعمیر کرنا ہے جہاں انصاف کسی کی طاقت کا محتاج نہ ہو اور قانون سب پر یکساں لاگو ہو ہمارا حوصلہ خان، ہمارا عزم پاکستان، ہماری امید حقیقی آزادی! #ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
عمران خان سے کیا کیا نہیں سیکھا۔۔۔
ہمت،عزم،استقامت، حوصلہ
#ہمارا_حوصلہ_خان
@TM__SOW
Faisal Malik retweeted
Strong nations are built on justice, not fear.
Democracy grows when the people's voice is respected.
Let us continue to stand for a fairer Pakistan.
#ہمارا_حوصلہ_خان
Faisal Malik retweeted
ہمارا حوصلہ خان، ہماری امید پاکستان اور ہمارا راستہ اصولوں کی سربلندی کا راستہ ہے۔ ہم کسی نفرت کے نہیں، انصاف، آئینی حقوق اور جمہوری اقدار کے علم بردار بننا چاہتے ہیں۔ ہماری جدوجہد کا حسن یہ ہے کہ ہم اپنے مقصد کو شعور اور دلیل کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
🤖 Made with AI





















