Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc) header
Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc) profile picture

Unity, Faith, Discipline. Pakistan Zindabad.

GHQ
Joined March 2020
Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)Photo by Pakistan Army 🇵🇰 (@PakArmyc)
The Afghan Taliban regime has shelled the civilian market in Angoor Adda, raising fears of civilian casualties. Pakistani forces are responding forcefully to the unprovoked aggression.
6
9
485
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان !!! افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور TTAکے منصور بیس کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ ہمیشہ کےلیے خاموش کرادی گئی۔ 👇👇
1
2
6
437
Pak Afghan border: Angoor Adda Sector, South Waziristan In response to unprovoked firing by Afghan Taliban, Pakistani security forces retaliated, forcing TTA Khawarij to flee their posts and destroying the post.
3
8
608
🚨 قلات | سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
2
5
554
Gwadar Update | Pakistani Security Forces’ hunt for Indian-sponsored Fitna al Hindustan terrorists continues at full swing. 8 FAH terrorists eliminated; hunt for others continues.
7
20
694
SSG Major Gaffar With Style ♥️🇵🇰
9
28
608
واشک میں سکیورٹی فورسز نے موٹر سائیکل سوار مشکوک دہشت گردوں کو روکا جنہوں نے فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد جہنم واصل جبکہ دوسرا زخمی حالت میں قابو آ گیا، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔
4
7
612
21 اکتوبر 2026 | شمالی وزیرستان: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
1
5
17
596
21 اکتوبر 2026 | مچھ، بلوچستان: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مچھ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے درست اسٹرائیک کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
4
17
846
بھارت کے حمایت یافتہ BLA کے دہشتگرد سمجھ رہے تھے غار میں پاک فوج کی نظر نہیں ہوگی، دھوپ لگوانے کیلئے باہر بیٹھے تھے، ہمارے اسنائپرز نے تاک تاک کر گولیاں ماریں اور جہنم میں دھکیل دیا
1
10
28
1,841
پاک فوج کے انجینئرز کا تیار کردہ یہ جدید انڈر پاس اب شہریوں کی آمدورفت میں آسانی اور چوبیس گھنٹےٹریفک کی روانی برقرار رکھےگا۔انڈر پاس میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے 100 KVA کا متبادل جنریٹر بھی نصب کیا گیاہے تاکہ شہریوں کا سفر ہمیشہ روشن رہے
1
9
9
445
پاکستان کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اور بعض سوشل میڈیا ویڈیوز زمینی حقائق کو چھپانے میں ناکام رہتی ہیں کیونکہ پاک فوج کا عزم ہر سازش سے بالاتر ہے۔
1
11
13
537
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران موثر کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
8
9
339
18 اکتوبر 2026 | بلوچستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار فتنہ الہندوستان دہشتگرد جہنم واصل، کلیئرنس آپریشن کے دوران اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے 🇵🇰🥀 میجر وجاہت وحید (34 سال، رہائشی لاہور) آئی ای ڈی حملے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
2
9
13
515
قلات کے علاقے بینچہ کے قریب فتنہ الہندوستان دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک
20
2
50
968
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے تین مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 بھارتی سرپرست یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور 490 کلوگرام بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا۔
16
19
423
نوشکی (بلوچستان) میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران "فتنہ الہندستان" کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ کارروائی 17 اکتوبر 2026 کو "آپریشن رد الفتنہ-3" کے تحت عمل میں آئی۔
23
46
1,283
17اکتوبر 2026 تائدہ سیکٹر، اپر کرم تائدہ سیکٹر، اپر کرم میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں اور بیس کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ۔ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے ۔
19
31
623
زیارت کے جن سنگلاخ پہاڑوں کو بی ایل اے ناقابلِ تسخیر سمجھ بیٹھا تھا، آج وہاں پاکستانی پرچم اور سیکیورٹی فورسز کا راج ہے۔ فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے تمام ٹھکانوں کو مٹی میں ملا دیا ہے اور وہ فرار ہونے کا راستہ بھی بھول چکے ہیں۔
1
34
63
932
17 اکتوبر 2026 تائدہ سیکٹر، اپر کرم تائدہ سیکٹر، اپر کرم میں افغان خارجیوں کی فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا، جس کے دوران دشمن کی ٹاپسر پوسٹ اور بیس کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ۔
15
25
527