Nazir Awan (@PakSecX) header
Nazir Awan (@PakSecX) profile picture

Defending the Digital Frontier / Digital Awareness | Stay Secure Stay Smart

Joined July 2026
Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)Photo by Nazir Awan (@PakSecX)
نومبر 2026 | خاران، بلوچستان آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ جائے وقوعہ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ 🇵🇰
4
5
10
730
جمعیت علمائے اسلام کے بنوں ویلج کونسل چیئرمین شمس الرحمٰن نے مدارس کے طلباء کو سیاسی جلسوں اور دھرنوں میں بھیجنے کی مبینہ ہدایات مسترد کر دیں۔ان کا کہنا ہے کہ طلباء دینی تعلیم کے لیے آتے ہیں انہیں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے.والدین سے بھی بچوں کی حفاظت کی اپیل کی
4
7
11
2,786
مولانا فضل الرحمٰن پر چندے کی رقوم، مبینہ اثاثوں اور مفاداتی سیاست سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مدارس کے طلبہ کے سیاسی استعمال اور صحافیوں کو مبینہ دھمکیوں پر شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
4
8
11
1,003
مذہب کے نام پر چندہ، فرنٹ مین کے نام پر محل.فضل الرحمان کی کرپشن بے نقاب . جی سکس کے بنگلے، ڈی آئی خان کی بارہ سو کنال زمین، اور عوام کے پیسے پر لندن اور بارسلونا کی عیاشیاں.
3
7
10
1,037
12 نومبر 2026 کو میر علی، شمالی وزیرستان میں آپریشن 11 گرج کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے جبکہ اسلحہ، گولہ بارود اور عسکری سازوسامان برآمد کر لیا۔ مقامی عوام نے بھی مٹھہ خیل مرکز مسمار کر دیا۔ 🇵🇰 Sensitive content
4
5
10
1,119
افغانستان کی موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں اور پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث افغان کسانوں کو درپیش معاشی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ایک بزرگ انار تاجر کی مثال سے واضح کیا گیا ہے کہ سرحدی بندش کے باعث ہزاروں کسان اپنی اہم تجارتی منڈی سے محروم ہو چکے ہیں۔
3
5
11
1,249
جے یو آئی کے اندرونی حلقوں میں مفتی ابرار کی مبینہ کرپشن، اثاثوں اور طرزِ زندگی میں تبدیلی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ موٹرسائیکل سے لینڈ کروزر اور پٹرول پمپس تک کے سفر پر بھی کارکنوں میں بحث جاری ہے۔
3
5
5
686
ٹی ٹی پی کمانڈر قاری معاویہ کی مفتی محمود مرکز آمد، جہاں انہوں نے ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا مولانا فضل الرحمٰن کے نام پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں مبینہ طور پر تعاون، مستقبل کے لائحہ عمل اور رابطوں پر مشاورت ہوئی، جبکہ مولانا کو افغانستان آنے کی دعوت بھی دی گئی۔
3
5
7
230
عوام کو دین اور اخلاقیات کا درس دینے والے سیاست دانوں کو اپنے کردار پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا چاہیے۔ اسعد محمود سے منسوب مبینہ ویڈیو بھی زیرِ بحث ہے، تاہم اس کی حقیقت اور اصلیت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ عوام کو شفاف اور جوابدہ قیادت ملنی چاہیے۔
4
5
9
2,428
مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات، ٹی ٹی اے سے ملاقاتوں اور اثاثوں پر عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دیے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اثاثوں اور روابط کی شفاف تحقیقات ہوں اور دہشت گردی کے سہولت کاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
4
5
8
2,636
مولانا فضل الرحمٰن کے اثاثوں اور جائیداد کے قانونی ثبوت عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ مدارس کے طلبہ کو سیاسی مفادات اور پُرتشدد مظاہروں کے بجائے دینی تعلیم حاصل کرنے دی جائے۔ والدین نے بچوں کو علم کے لیے مدارس بھیجا ہے، سیاسی لڑائیوں کے لیے نہیں
4
5
9
3,039
نبیلہ اعجاز کی ویڈیو کے بعد JUI-F میں نئی بحث چھڑ گئی۔ مولانا اسد محمود کی اہلیہ کی ویڈیو کے بعد کارکنان کی مبینہ آڈیو کال بھی سامنے آ گئی، جس میں موبائل فون اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے پر تشویش ظاہر کی گئی۔
4
5
11
2,725
مفتی محمود مرکز کے باہر ٹی ٹی پی اور انصار الاسلام سے منسلک افراد کی جانب سے سرکاری مشینری تباہ کرنے اور حکومت کو دھمکیاں دینے کے بیانات تشویشناک ہیں۔ قانون کو ہاتھ میں لینے کا اختیار کسی کو نہیں۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں اور تحقیقات کریں۔
5
5
9
2,614
مفتی محمود مرکز کی زمین پر غیر قانونی قبضے کے الزامات اور اسے گرانے کی خبروں پر حامیوں کی دھمکیاں کئی سوالات اٹھا رہی ہیں۔ کسی بھی عمارت یا مدرسے کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ فضل الرحمٰن کی حمایت اپنی جگہ مگر قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
5
5
9
632
افغانستان سے پاکستان آکر کور کمانڈر ہاؤس اور سرکاری املاک کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں تشویشناک ہیں۔ متعلقہ ادارے فوری تحقیقات کریں اور قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائیں۔ Sensitive content
5
5
9
1,366
10 نومبر 2026 | باجوڑ، خیبر پختونخوا باجوڑ، خیبر پختونخوا سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ 🇵🇰
5
5
9
2,650
فضل الرحمٰن اور عطاء الرحمٰن سے مبینہ غیر قانونی قبضوں اور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق دھمکی آمیز بیانات پر جواب طلب کیا جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔
5
5
6
1,348
فضل الرحمٰن کی جماعت سے وابستہ مفتی محمود مرکز پر مبینہ قبضے اور تجاوزات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے تو سیاسی شخصیات سے بھی جواب طلبی ہونی چاہیے۔
5
5
5
1,137
سیاسی احتجاج کے نام پر مسلح کارروائیوں کی مبینہ منصوبہ بندی انتہائی تشویشناک ہے۔ ویڈیو کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
5
5
7
2,636
امن کے دشمنوں کے خلاف رینجرز کا مضبوط کردار شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کا ضامن ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
1
81
کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان رینجرز سندھ کی مؤثر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں #محافظ_سندھ_رینجرز
49