وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت برآمدات کے فروغ اور صنعتی ترقی کے لیے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق برآمدات میں اضافے اور معاشی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں کاروبار کو آسان بنانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تاریخی اصلاحات کا آغاز کیا گیا ہے، ہارون اختر خان
مشیرِ وزیراعظم برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کا زراعت، ہاؤسنگ اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کے لیے مالی سہولتوں تک رسائی کے موضوع پر مشاورتی اجلاس سے خطاب
حکومت کی معاشی سمت واضح ہے، پائیدار ترقی کے لیے پیداوار، کاروبار، سرمایہ کاری اور روزگار کا فروغ ناگزیر ہے، ہارون اختر خان
19 اکتوبر 2026, وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں صنعتی ترقی، باہمی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، توانائی، مسابقت اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیر صدارت قومی ماربل و قدرتی پتھر پالیسی 2026-2030 کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں ماربل کی صنعت کی ترقی، ویلیو ایڈیشن، فنشنگ کے معیار اور برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا چین کے قومی دن پر چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد کا پیغام
پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے، چین کی صنعتی ترقی اور معاشی کامیابیاں ترقی پذیر ممالک کے لیے قابلِ تقلید مثال ہیں، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، الیکٹرک وہیکلز اور ہنرمندی کی ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ اور متعلقہ مہارتوں کی ترقی وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کا حصہ ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے چینی شینگ تانگ گروپ کے وفد کی ملاقات
چینی شینگ تانگ گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مختلف مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی
شینگ تانگ گروپ پاکستان میں 10 ملین ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کا خواہاں ہے
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
ہارون اختر خان کی لاہور چیمبر کے صدر علی حسام اصغر سے ملاقات
ملاقات میں صنعتی و تجارتی شعبے کو درپیش مسائل اور ملکی صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال
مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا انٹرنیشنل پولٹری ايكسپو 2026 سے خطاب
پاکستان پولٹری انڈسٹری غذائی تحفظ، روزگار اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، پولٹری صنعت نے دیہی علاقوں کو صنعت، لیبارٹری اور مارکیٹ سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختَیو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت، برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق، ہارون اختر خان
پاکستان کوصرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہےمشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا تقریب سے خطاب
ہمیں میڈ اِن پاکستان سے انجینئرڈ اِن پاکستان، ڈیزائنڈ اِن پاکستان اور بالآخر اِن وینٹڈ اِن پاکستان کی طرف بڑھنا ہے۔ہارون اختر
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معاشی شناخت کا اہم ستون ہے، ہارون اختر خان
حکومت قومی صنعتی پالیسی کے تحت پیداوار، سرمایہ کاری، پیداواری صلاحیت، صنعتی مسابقت اور برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ہارون اختر خان
وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کا آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسیشن کی تقریب سے خطاب
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ہماری معاشی شناخت کا اہم ستون ہے، میڈ اِن پاکستان دنیا میں اپنی جگہ بنا چکا ہے، اب اس مقام کو مزید وسعت دینا ہوگی، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیر صدارت جیمسٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں اسلام آباد میں جدید ترین جیمسٹون کے مرکز، پروسیسنگ اور نمائش کی سہولیات کے قیام پر غور
The International Labour Organization (ILO), in collaboration with the National Productivity Organization (NPO) Pakistan, is scaling up its Just Transition and Climate Change initiative to help Pakistani industries improve resource efficiency, and enhance green productivity.
The implementation of the National Roadmap for SME was reviewed at the third and final meeting of the Technical Working Group (TWG) on SME & Worker Formalization held under the chairmanship of Humaira Zia Mufti, Additional Secretary-I, MoI&P.
نئی آٹو پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی: ہارون اختر خان
نئی آٹو پالیسی میں آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات شامل ہوں گی۔
حکومت آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے اور مقامی صنعت کو عالمی منڈیوں تک رسائی دلانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہارون اختر خان
تاریخ 17-09-2026، فیصل نثار چوہدری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اضافی چارج سنبھال لیا
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ حماد علی منصور کو محکمانہ انکوائری مکمل ہونے تک جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

































