Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum) header
Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum) profile picture

A nonpolitical, civilian led advocacy movement for Palestine in Pakistan

Joined November 2023
Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)Photo by Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum)
Do you know What Pak-Palestine Forum is? 🔻 Know us! Read Thread! 🧵 #PakPalestineForum
13
134
4
277
36,919
ظلم کے آگے اٹل، ناقابل شکست۔ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ ناصر میڈیکل کمپلیکس کے دروازوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار کے باوجود ثابت قدم رہے، ہسپتال کے احاطے میں اپنے بیٹے کی نمازِ جنازہ کی امامت کی، اور جو 488 دن کی مزاحمت، 685 روز کی اسیری اور 126 روز کی قیدِ تنہائی کے باوجود جھکے نہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
5
30
71
827
– at Rawalpindi, Pakistan
1
1
40
انہوں نے زندگیاں بچانے کے لیے رکنے کا انتخاب کیا، اور اس کے بدلے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور 14 فلس-طینی ڈاکٹرز ابھی تک حراست میں ہیں، اور ان کی رہائی کی اپیلیں مسترد کر دی گئی ہیں۔ علاج کرنا کوئی جرم نہیں ہے اور طبی عملہ مجرم نہیں ہے۔ انہیں رہا کریں! – at Islamabad, Pakistan
1
22
42
534
افسوسناک، شرمناک۔۔۔۔
3
68
2
154
2,481
غزہ بارشوں کے باعث نہیں ڈوب رہا، بلکہ اس لیے کہ انسانی امداد کی رسائی دانستہ طور پر روکی جا رہی ہے۔ بچوں کے ہاتھوں میں خیموں سے پانی نکالنے کے برتن نہیں، بلکہ کتابیں ہونی چاہئیں۔ انہیں محفوظ چھت، گرم بستر اور تعلیم کے مواقع میسر ہونے چاہئیں۔ – at Islamabad, Pakistan
1
1
5
258
Pak - Palestine Forum retweeted
🇺🇳 "150,000 tents are stuck outside Gaza, and stocks of essential shelter and winter items are exhausted," said Dr. Ramiz Alakbarov, the UN's deputy special coordinator and humanitarian coordinator for the occupied Palestinian territory. "Access to Gaza must be lifted." In Ramallah on Monday, he said the rain is natural but people's vulnerability is man-made, pointing squarely at Israeli restrictions that hampered flood preparations. Per OCHA, the floods drowned an infant, and a collapsing sand hill killed three children and two women in their tents.
93
973
58
1,560
40,941
سب کچھ کھو دینے کے بعد، غزہ کے اس خاندان کو اب ایک محفوظ ٹھکانہ میسر ہے ، ڈاکٹر صائمہ اور اہلِ پاکستان کے جذبۂ ایثار اور تعاون کی بدولت۔ آپ کا تعاون کسی کے لیے محفوظ چھت اور زندگی کی نئی کرن بن سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے: +92 332 5900041
1
6
1
20
462
چوتھی مسلسل سردی میں فلسطینی بچے قابض اور جینوسائیڈر اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ حالات میں جانیں گنوا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا پیس بورڈ، امن معاہدہ سب کہاں ہیں؟ یہ سب اسرائیل کو جنگ بندی کے باوجود بھی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کے لیے کی گئی سہولت کاری ہی تھی، اور وہ جاری ہے!!!
Five Palestinians, including four children and a woman, have been killed after a sand dune collapsed onto tents sheltering displaced families in central Gaza, local correspondent for Al Jazeera reports. Other reports indicate six people injured and hospitalized in critical condition. Israel has destroyed their homes, forced them into makeshift camps and continues to restrict the entry of shelter materials and rescue machinery. For the fourth consecutive winter, Palestinian children are dying in conditions Israel has imposed, while President Trump’s so-called @BoardOfPeace fails to secure even the most basic entry of aid and protections for civilians. Palestinian aid organizers tell Drop Site that this is the entirely foreseeable, repeatedly forewarned consequence of Israel’s destruction of Gaza and the failure of those claiming to oversee the ceasefire and ensure the delivery of humanitarian aid.
8
8
303
گادی آئزن کوٹ سیاسی طور پر نیتن یاہو کو چیلنج ضرور کر رہے ہیں، لیکن غزہ کے حوالے سے ان کا مؤقف ایک مختلف کہانی بیان کرتا ہے۔ نیتن یاہو کے متبادل کے طور پر پیش کیے جانے کے باوجود، وہ بھی فوجی کارروائی کے ذریعے حماس کی حکمرانی ختم کرنے کا عہد کر چکے ہیں۔ کئی چہرے مگر ایک پالیسی؟ – at Islamabad, Pakistan
3
9
13
419
– at Islamabad, Pakistan
2
3
45
یومِ اقبال کے موقع پر، آئیے علامہ محمد اقبال کے اس تصورِ حیات پر غور کریں جو وقار، آزادی اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا درس دیتا ہے اقبال کا پیغام آج بھی اتنا ہی اہم ہے۔ بحیثیت پاکستانی، ہمیں محض الفاظ تک محدود رہنے کے بجائے فلســطـینی عوام کی جدوجہد کی حمایت میں اقدامات کرنے چاہئیں
2
9
17
422
Pak - Palestine Forum retweeted
Israeli restrictions are threatening Palestinian education in occupied East Jerusalem, with pressure to adopt Israeli curriculum and the denial of entry permits for teachers. Read more: aje.news/3pvqux
11
140
4
222
40,377
Pak - Palestine Forum retweeted
UN Special Rapporteur Francesca Albanese has accused Israel of using dogs acquired from European countries to rape Palestinian detainees.
76
751
37
1,148
32,219
Pak - Palestine Forum retweeted
Israel has killed at least 74,618 Palestinians and injured at least 175,925 in its genocide in Gaza since October 7, 2023. 🔴 LIVE updates: aje.news/me2pvp
72
1,013
39
1,529
73,209
اکتوبر 2023 سے اب تک 26,000 گرفتار۔ اور چھاپے اب بھی نہیں رکے۔ صرف اس ہفتے 45 مزید فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اٹھا لیا گیا — جن میں 5 خواتین اور 2 صحافی بھی شامل ہیں۔ صحافیوں کو سچ چھپانے کے لیے اور پوری قوم کو خاموش کرانے کے لیے اٹھایا جاتا ہے۔ مگر فلسطین وہیں کھڑا ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
1
15
16
329
اگر آپ سرگودھا یا فیصل آباد سے ہیں اور فلسطین کے لیے کچھ بامقصد کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک موقع ہے۔ پاک فلسطین فورم کے میٹ اَپ میں اپنے شہر میں شرکت کریں۔ پی پی ایف کے کام اور مقاصد کو سمجھیں۔ اس اتوار، 8 نومبر مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: +92 340 4555542 – at Islamabad, Pakistan
1
6
11
323
ایک شام فلسطینی مظلومین کے نام 🇵🇸 Join us this Saturday for an evening dedicated to Palestine. 🗓 Date: 7th November, 2026 ⏰ Time: 3pm - 7pm 📍 Venue: Al Asar Academy, 59R, Aibak Street, Aibak Block, Garden Town, Lahore Register Now: forms.gle/mnNfeXG8mPWFe5Ke9
1
8
19
488
109 سال۔ ایک ہی سرخ دھاگہ۔ بالفور سے نسل کشی تک۔ برطانیہ نے وہ وعدہ کیا جو اس کا تھا ہی نہیں۔ اس نے قبضہ کیا، مسلح کیا، تقسیم کیا، اور نکبہ پر ایک آبادکار ریاست کو جنم دیا۔ وہ گیا ہی نہیں۔ آج اس کی ٹیکنالوجی ایف-35 سے غزہ پر گر رہی ہے۔ یہ تاریخ نہیں، جرم میں شراکت ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
4
11
18
518
– at Islamabad, Pakistan
1
2
50