🚨🚨 جے یو آئی کی احتجاج کی کال ناکام، پریس کلب کے باہر سناٹا جبکہ شہر بھر کے بازار معمول کے مطابق کھلے رہے۔ پریس کلب کے سامنے کارکنوں کی عدم موجودگی نے احتجاج کی ناکامی واضح کر دی، جبکہ ہشتنگری سے کارخانو مارکیٹ تک تمام تجارتی مراکز میں کاروبار معمول کے مطابق جاری رہا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں اعجاز آفریدی۔
2
کوہاٹ سے روزانہ 90 کلو سونا نکالا جاتا ہے جس کی مالیت 4 ارب سے زائد بنتی ہے، اختیار ولی
@ikhtiarwali
9
🚨🚨خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی حقیقت!
300 بیڈز ڈی ایچ کیو مردان، 2012ء میں آغاز، آج بھی مکمل نہیں ہوسکا۔
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا شکریہ کہ پشاور خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے لئے فنڈز مہیا کئے
مشیرصحت خیبرپختونخوا نگار جوہر کی پریس کانفرنس
11
UI-F Protest Call Gets Cold Response in Peshawar
pakhtundigital.com/jui-f-pro…
9
صحت کے شعبے کو دیمک کی طرح چاٹنے والے 13 سال اور محض 18 ہزار بیڈز، پی ٹی آئی کے سیاہ دور کا سب سے بڑا سچ، مشیرِ صحت نگار جوہر نے سرِعام بے نقاب کر دیا
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91147/
8
🚨🚨 فضل الرحمان کا احتجاج عوام نے مسترد کر دیا !
فضل الرحمان کی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچا، اب عوام ان کے احتجاج کا حصہ بننے کو تیار نہیں،پشاورکے عوام نے فضل الرحمان کے احتجاج کو مسترد کر دیا
18
🚨🚨 کوہاٹ مائننگ یوتھ کمیٹی کے نام پر بڑا فراڈ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیارولی کا بڑا انکشاف
غیرقانونی مائننگ سے خارجی کمانڈرز کو فنڈنگ،اداروں کو بدنام کرنے کے بجائے اپنی سرپرستی میں ہونے والی اربوں کی غیر قانونی مائننگ کا جواب دیا جائے، قومی دولت پر ڈاکہ ڈالنے والے عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا
10
کوہاٹ کے بھتہ خوروں کے نام نہاد ’’دیوتاؤں‘‘ کے چہروں سے نقاب ہمیشہ کے لیے اُتر گیا، اختیار ولی خان کا بڑا انکشاف
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91143/
@ikhtiarwali
17
🚨🚨13 سال سے صحت کے نام پر خیبرپختونخوا میں تباہی!!
ہسپتالوں میں بیڈز کی شدید کمی، پورے صوبے میں صرف 18ہزار بیڈز دستیاب ہیں۔
مشیرصحت خیبرپختونخوا نگار جوہر کی پریس بریفنگ
22
مرکز میں سناٹے کا راج اور باہر سڑکوں پر ٹریفک کی رواں دواں زندگی، فضل الرحمان کا نام نہاد “طوفان” خود اپنے ہی خالی کمروں میں دم توڑ گیا
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91139/
13
🚨 🚨 جے یو آئی کی کال پر بازار بند نہ ہو سکے، احتجاجی سیاست پر تاجر پھٹ پڑے،شہریوں کا کہنا ہے کہ 2014ء سے احتجاج کی چکی میں پس رہے ہیں، اب مزید دھرنوں کے متحمل نہیں ہو سکتے، سیاستدان احتجاج چھوڑ کر معیشت کا سوچیں۔ مردان رستم سے تفصیل بتارہے ہیں شہزاذ راجا۔
22
سیمنٹ کی قیمتوں میں نیا اتار چڑھاؤ
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91132/
11
Business as Usual as D.I. Khan Residents Reject Fazlur Rehman’s Protest Call
pakhtundigital.com/business-…
10
مودی سرکار کی فسطائی ہٹ دھرمی اور اراضی پر قبضے کا جنون، بھارتی فضائیہ کو اندر سے کھوکھلا کرنے والا گھناؤنا کھیل بے نقاب
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91127/
15
امن جیت گیا، انتشار ہار گیا، خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں بازاروں کی رونقیں بحال، کاروبارعروج پر اور کھیل کے میدان آباد
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91112/
10
🚨 🚨 جلسوں نے کاروبار برباد کر دیا، غریب روٹی کمائے یا تمہارے جلسے دیکھے؟ سیاسی احتجاجوں پر شہریوں کا شدید غصہ، پہلے پی ٹی آئی اور اب جمعیت کے جلسے، سڑکیں بند ہونے سے گودام بھرے رہ گئے اور مزدور دو وقت کی روٹی کو ترس گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری احتجاجوں کے خلاف پھٹ پڑے۔
39
Faster Than a Human Blink: Scientists Discover Crows’ Amazing Ability
pakhtundigital.com/faster-th…
8
اپنے ہی مسلح کارندوں کی فائرنگ سے معصوم بچی کا قتل، الزام سیکیورٹی فورسز پر ڈالنے کی گھناؤنی سازش، آڈیو لیک نے راولاکوٹ کے امن دشمنوں کا پول کھول دیا
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91124/
1
57
🚨🚨 عوام نے جے یو آئی کی صوبائی احتجاج کی کال مسترد کر دی، بازاروں میں اتوار کی ریکارڈ خریداری جاری۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 13 سال سے احتجاج دیکھ رہے ہیں، صوبہ اب مزید احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں کرک تخت نصرتی سے قیصر بخاری۔
1
70
آبائی شہر کے باسیوں نے سیاست چمکانے کی ہر کوشش مسترد کر دی، ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام نے فضل الرحمان کی احتجاجی سیاست کا مکمل بائیکاٹ کر دیا
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/91116/
17












