صحافی شاہد میتلا جوڈیشل ریمانڈ پر کوئٹہ جیل منتقل، درخواستِ ضمانت کی سماعت جمعہ کو
pakistan24.tv/2026/11/19/688…
46
•اہلِ خانہ کی معافی اور بیانِ حلفی۔ مقتولہ کی والدہ، بہن علوینہ اور مدعی بھائی خرم احمد کی جانب سے عدالت میں باقاعدہ حلف نامہ جمع کروایا گیا ہے۔ ورثا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ ایک ناگہانی حادثہ تھا اور انہوں نے اپنی تسلی کے بعد ملزم کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی فائرنگ سے تین افغان باشندے ہلاک جبکہ چار زخمی…
pakistan24.tv/2026/11/19/688…
81
صحافی شاہد میتلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
شاہد میتلا کو سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے پیکا کے تحت ہتک عزت کیس میں جوڈیشل کیاگیا
کوئٹہ، این سی سی آئی اے نے کیس میں نامزد شاہد میتلا کو آج کوئٹہ منتقل کیا
عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت کل بروز جمعہ مقرر کر دی۔
حکومت کی جانب سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر کمی، نئی قیمت 322روپے فی لٹر مقرر۔
ڈیزل کی نئی قیمت 355روپے فی لٹر مقرر،نوٹیفکیشن
115
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔
وہ صدر شی جن پنگ کے ساتھ چین میں ہونے والے اہم مذاکرات کی تیاری کر رہے تھے۔
امریکی صدر جب ایشیا پیسیفک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے شینزن پہنچے تو ان کا استقبال چینی صدر نے کیا۔
51
بلوچستان میں کمسن چرواہوں کی پُراسرار موت -
ضلع شیرانی کے ایک پہاڑی جنگل سے لاپتہ دو کمسن چرواہے مردہ حالت میں ملے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے دستی بم جیسی شے بھی ملی ہے، تاہم موت کی حتمی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
دونوں بچوں کا تعلق خانہ بدوش ’بیٹنی‘ قبیلے سے ہے۔
پاکستان میں مزید صوبوں کی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ….
pakistan24.tv/2026/11/17/688…
51
یمن کے حوثی گروپ انصار اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع….
pakistan24.tv/2026/11/16/688…
74
ایک انڈین طالب علم کو آن لائن کم از کم 70 لڑکیوں کو ورغلانے اور انہیں جنسی حرکات پر مجبور کرنے کے جرم میں 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
یونیورسٹی آف چیسٹر میں زیرِتعلیم اس طالب علم کو، بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق 37 الزامات میں جرم قبول کرنے کے بعد سزا سنائی۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ اس ملاقات میں جوہری ہتھیاروں میں کمی کے موضوع کو عالمی سطح پر….
pakistan24.tv/2026/11/14/688…
55
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
pakistan24.tv/2026/11/13/688…
60
وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری-
جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی، سہوچ، بیسر جھیل، لولوسر اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پہاڑوں اور سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
59
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان بدھ کو ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے…
pakistan24.tv/2026/11/12/688…
49
پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کا عزم ’غیرمتزلزل اور ناقابلِ سمجھوتہ‘ ہے۔
pakistan24.tv/2026/11/12/688…
68
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر ثاقب خان نے اپنی پہلی ہی اننگز میں سات وکٹیں حاصل کی ہیں۔
pakistan24.tv/2026/11/12/688…
1
54
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی۔
پیٹرول 3 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا۔
56
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 11 اہلکار مارے گئے ہیں۔
pakistan24.tv/2026/11/11/688…
1
93
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے ہسپتال اور پھر واپس جیل منتقل کرنے پر تحریک انصاف کو تشویش
pakistan24.tv/2026/11/11/688…
69


















