سیمی (@Pakistani12346) profile picture
Pakistan
Joined April 2018
Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)Photo by سیمی (@Pakistani12346)
رائیگانی سے بڑھ کر ہے کہیں زیادہ رنج بے بسی ہم ڈھل رہے ہیں، خود اپنے سامنے رکھے ہوئے
4
8
56
3,546
موڈ
1
8
حسد ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو خود بھی بے سکون رکھتی ہے اور دوسروں کی خوشیاں بھی خراب کرتی ہے چند دن پہلے گراؤنڈ میں کسی کی شادی کا فنکشن تھا انکے مخالفین نے گراؤنڈ میں پانی چھوڑوا دیا وہ لوگ بہت پریشان کہ شام کو فنکشن ہے اور ارینج منٹ کروانا خیر گراؤنڈ خشک کروائی اور فنکشن
1
1
8
ہوا بغیر کسی ٹینشن کے مگر حاسدین نے بہت گناہ کمایا
1
5
سیمی retweeted
9
13
71
539
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
5
17
105
512
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
7
15
2
90
587
پاکستان کا قانون بھی نرالا ہے اگر آپکے گھر سے سونا یا تیل نکل آئے تو وہ حکومت کا ہو گا اور اگر ہیروئن یا چرس نکل آئے تو وہ گھر کے مالک کی ہو گی
1
2
35
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
5
15
111
467
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
2
4
12
73
آمین
1
4
10
229
عجیب چیز ہے یہ زندگی بھی جو کسی پہ گزری، مگر کسی نے گزاری ہے یہ
2
1
8
79
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
7
25
196
812
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
8
15
1
125
1,065
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
4
8
1
47
351
آمین یا الٰہی
2
3
11
222
صحت مند تعلقات کیا ہیں؟؟ جو تمہاری مشکلات میں اضافہ نہ کریں تمہیں تھکا نہ رکھیں نہ ہمہ وقت غیرضروری مطالبات اور آزمائشوں میں مبتلا رکھیں. اور ٹاکسک تعلقات کیا ہیں؟ جب تم ہمہ وقت صفائیاں دیتے رہو جبکہ وہ ساری آلودگی انکی پھیلائی ہو اور تمہیں واقعی لگنے لگے کہ تم اک برے انسان ہو.
4
10
64
2,145
کسی بھی رت میں کریدو، کوئی بھی موسم ہو دلوں کے زخم ہمیشہ ہی ہرے نکلتے ہیں سخن وروں کے قبیلے میں یہ ہی خرابی ہے اداس لوگ ہی بس، دل کے کھرے نکلتے ہیں
1
3
47
ہم مزاج لوگوں کا نہ ملنا اور اپنے مزاج کے بر عکس لوگوں میں رہنا بھی گویا ایک طرح سے قید ہی ہے
1
1
9
106
اکثر کہا جاتا کہ بد زبانی اور سخت الفاظ کے پیچھے کوئی مخلص اور نرم دل چھپا ہوتا یہ بات بالکل غلط ہے جسکا دل جتنا مخلص اور منافقت سے پاک ہو گا اسکے الفاظ نرم اور رویہ اچھا ہو گا دنیا سب سے پیچھے آپکے الفاظ سنتی ہے رویہ دیکھتی ہے اچھے دل والے لوگ کبھی اپنے الفاظ سے تکلیف نہیں دیتے

22
187
771