PakLove retweeted
کسانوں کو 25 ہزار ٹریکٹر دیئے جاچکے ہیں اور آنے والے 2 سالوں میں اس کی تعداد کو مزید بڑھائیں گے۔
PakLove retweeted
ایرانی نہ نہ کرتے آخر ہاں کر بیٹھے 😂
#منافق_سیاسی_اشرافیہ
PakLove retweeted
Hamid Mir is working for MI6.
The purpose of every news item by Hamid Mir is to spew venom against Pakistan and its armed forces and support terrorists.
#ایم_آئی6_کا_دلا
PakLove retweeted
دنیا بھر میں معروف اسلامی اسکالر شیخ اسرار رشید نے کہا ہے کہ ماضی کے طالبان اور موجودہ افغان طالبان میں بہت فرق ہے
شیخ اسرار نے مودی کے ساتھ افغان طالبان کے اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سے اتحاد کرنا ایسا ہی ہے جیسے نیتن یاہو سے اتحاد کرنا
#منافق_سیاسی_اشرافیہ
PakLove retweeted
جہاں دیگ
وہاں مولانا !
دین کے نام پر چندہ،
غریبوں کے نام پر فنڈز
اور خدمت کے نام پر کاروبار!
#فضلو_باولا_ہو_گیا
PakLove retweeted
حوصلہ فولادی، عزم آہنی اور نظریہ ترقی کا! مریم نواز شریف صاحبہ کو جنم دن مبارک۔ 💪
#سالگرہ_مبارک_دختر_پنجاب
#HappyBirthdayMaryamNawaz
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
-best daughter ❤️
- best wife ❤️
- best mother ❤️
- best leader ❤️
#HBDMaryamNawaz !!
PakLove retweeted
دعا ہے آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشیوں کی بہار قائم رہے۔
#سالگرہ_مبارک_دختر_پنجاب
#HappyBirthdayMaryamNawaz
#HBDMaryamNawaz #DigitalWarriorsCelebrateCMHBD
PakLove retweeted
🌤️ گڈ آفٹر نون ❤️
خوشیاں بانٹیں، مسکراہٹیں بکھیریں اور نفرتوں کو شکست دیں۔
اللہ پاک آپ سب کا دن خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲🌹
#GoodAfternoon
PakLove retweeted
ذرا مولانا فضلو کے طرز زندگی پر ایک نظر ڈالیں۔
مدرسے کے بچے چٹائیوں پر،
مولانا محلوں میں سوتے ہیں!
🤭
PakLove retweeted
فضلو صاحب! شاہانہ طرزِ زندگی، مہنگی گاڑیوں اور اثاثوں پر سوال اٹھیں تو خاموشی کیوں؟ عوام کو نعروں سے بہلانا بند کریں، ہر پائی کا حساب دیں! سیاست کو خاندانی جاگیر سمجھنے والوں کو اب جوابدہی سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا، عوام سب دیکھ رہے ہیں!
#فضلو_باولا_ہو_گیا
PakLove retweeted
#فضلو_باولا_ہو_گیا #السعوديه_امن_وامان
🚨 سیاسی تنہاٸی سے حواس باختہ فضل الرحمن کی چار دہائیوں پر محیط روایتی سیاست اب اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔
ماضی میں وہ سیاسی دباؤ بڑھا کر سڑکوں پر مظاہرے کرا کے اور انتشار پھیلا کر ہمیشہ اپنے مطالبات منوا لیا کرتا تھا لیکن اس بار اس کی دھمکیوں اور دباؤ کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اس کے بیانات میں شدید غصہ تلخی اور حواس باختگی واضح نظر آ رہی ہے۔
اس بار نا صرف اس کا سیاسی داؤ ناکام ہوا ہے بلکہ اس کے قریبی ساتھی اور رشتہ دار بھی نیب اور دیگر قانونی انکوائریوں کی زد میں آ چکے ہیں۔
اسکی اپنی پارٹی کے اندر شدید اختلافات جنم لے چکے ہیں جہاں سنجیدہ رہنما اسکی ریاست مخالف اور طالبان نواز پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں۔
تمام تر سیاسی جوڑ توڑ کے باوجود کوئی راستہ نہ ملنے کے باعث وہ شدید تنہائی اور ناکامی کا شکار ہو چکا ہے۔
#فضلو_باولا_ہو_گیا
PakLove retweeted
باجوڑ میں تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام
🚨خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی صوبے کو نکھارنے اور انتظامی امور کو مضبوط بنانے کے لیے فعال اقدامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے باجوڑ کے مختلف علاقوں بالخصوص خار بازار اور شنڈئی موڑ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں کو مکمل طور پر واگزار کرا لیا ہے۔
ناواگئی بازار میں بھی مستقل و عارضی تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو سخت نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں اور انہیں اپنے طور پر تجاوزات ہٹانے کے لیے ایک دن کی مہلت دی گئی ہے جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔
حکومت کا عزم ہے کہ تجاوزات قائم رکھنے والوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے جائیں گے جن میں ایف آئی آر کا اندراج گرفتاری اور بھاری جرمانے شامل ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق اس تمام تر آپریشن کا بنیادی مقصد سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور شہریوں کی آمدورفت کو آسان بنانا ہے جبکہ عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں تاکہ علاقہ خوبصورت اور پرامن رہے۔
#KPK #Bajour
#TrustedWorldwideCDF




























