تُمہیں سوچُوں تو , ایسے لگتا ہے
جیسے , خوشبُو سے رَنگ مِلتے ہیں
جیسے , صحرا میں آگ جلتی ہے
جیسے , بارِش میں پھُول کِھلتے ہیں
برتن دھونے ہی پڑیں گے ٹھنڈے پانی سے
چل پرندے ! نکال کوئ روتا سوتا سا سیڈ سونگ پلے لسٹ میں سے 😪
4
23
441
اس دنیا کی آدھی خوبصورتی
لیلوں بلونگڑوں ہاتھی گھوڑے
مچھلیوں پرندوں
اور آدھی ندی جھیلوں دریاؤں سمندروں کے ہرے نیلے پانیوں سے ہے
انسان ایسے ہی اکڑ دکھاتا پھرتا ہے









