GrokMode retweeted
Trouble in Saudi Paradise
China is trying to save Saudi Arabia, but Mohammed bin Salman is hell-bent on destroying it. Rescue now looks difficult!
The reason is that Saudi Arabia never built a proper military to protect itself. It has almost no army or navy. The fear was that the military would seize power and turn the kingdom into Myanmar.
Saudi Arabia has only an air force, which is really America’s air force. This air force is funded by the profits of the American energy giant Aramco. The annual defense budget is $80 to $90 billion. Aramco provides all the money.
The rest of Aramco’s profits go straight into American banks. There are still $800 billion sitting there. The Saudi government asked for $12 billion of it and was refused.
The Saudi government has very little control over the air force. If it did, the air force would never have resumed the war against Yemen in July. So far, it has carried out nearly 5,000 airstrikes against Yemen’s Muslims since July. It has martyred thousands of innocent Yemeni Muslims. Remember, it has never carried out a single attack against Israel.
Saudi Arabia made one fatal mistake: it made the royal family far too large. Ordinary royal families have forty or fifty members. But the House of Saud has more than 15,000 members. Obviously, they all spend like princes. And they are constantly plotting against one another. The crown prince Mohammed bin Salman imprisoned other princes in a hotel after seizing power. Now they are planning to dethrone and imprison Mohammed bin Salman. And they may succeed.
(Jimmy Virk)
آسان الفاظ میں
ہر گروپ اپنی استطاعت سے زیادہ (ذہنی مریض) کے “ٹ” اٹھانے پہ بضد ہے اور حد یہ ہے کہ تاریخ کو نتائج بار بار دیکھنے کے باوجود دہرایا جارہا ہے.
ان کو نہ خان کی نہ اس کے آل کی کوئی پروا ہے نہ کوئی فکر ہے ان کی آرزو ایک ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ باد رہے.
تاحیات زندہ باد.
نوٹ : ٹ سے بہت سارے الفاظ بنتے ہیں لہذا ایک پر اکتفا مت کیجئے.
صورتحال
گالیاں دینی ہیں ؟ دیجیے۔ بشری بی بی گروپ ان ، عمران خان کی بہنیں آوٹ بلکہ نظر بند۔ یہ تو سامنے لکھا ہے۔ اس سے پہلے مشال ، بیرسٹر سیف ، اب کھوسہ یہ سب دیوار پر لکھا ہے کہ ہوکیا رہا ہے۔ بس دعا کریں آنے والے دنوں میں اچھا چھوڑیے یہ ابھی موضوع نہیں۔ جیسے ہی فوج کی ضرورت ختم ہوگی ، ایک بار پھر یہ ملاقاتیں وغیرہ اور ٹھنڈی ہوائیں بالکل ویسے ہی اچانک سے ختم ہوجائینگی جیسے پہلے ختم ہوئیں۔
عمران خان کی حالیہ ملاقاتیں نئے صوبوں کی بارگیننگ چپ ہے۔ فوج دیگر جماعتوں اور دھڑوں کو ان سے خوفزدہ کرکے دبائے گی کیونکہ عمران خان کا باہر آنا ان کی موت ہے۔ اگست میں جس وقت عاصم منیر نے سبھی مسلح افواج کا کنٹرول سنبھالنے کا بل منظور کروانا تھا تو پورا ماحول بنا کر پہلے عمران خان کی ملاقاتوں کی خبریں چلوائیں ، ٹھنڈی خوشگوار ہوائیں چلائیں پھر ہسپتال لانے تک کا ڈرامہ کیا۔ اگلی ہی صبح کابینہ سے منظوری ہوئی اور پھر مہینوں تک عمران خان کی کوئی خبر نہیں۔
اب دوبارہ نئے صوبوں کے لیے یا ساتھ کسی بھی اور مقصد کے لیے فوج یہی کام کررہی ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں ، عادی مجرم خفیہ ملاقاتوں کی خبریں بھی دے رہے ہیں۔ سامنے سامنے والی دو ملاقاتیں بھی ہوچکیں۔ انکی اصل حقیقت کیا تھی یہ بھی ملاقات کرنے والوں کی متضاد گفتگو نے گدلی کردیں۔
اب ایسا نہیں ہے کہ یہ ملاقاتیں نہیں ہونی چاہییں۔ ضرور ہوں ، جہاں فوج پھنسے وہاں ان سے لیوریج لی جائے۔ لیکن مسئلہ یہ آتا ہے کہ عمران خان کے نام پر بیٹھے فیصلہ ساز یعنی قیادت چور سے زیادہ پنڈ کالہی والا سین کرتے ہیں۔ یہ نہ کوئی لیوریج لے پاتے ہیں نہ کوئی مطالبات منوا پاتے ہیں بلکہ عمران خان کی ان ملاقاتوں پر خود ہی بھنگڑے ڈال کر کرنل کی اطاعت کرکے جو حکم ملتا ہے پورا کردیتے ہیں۔ یعنی جو بھی فوج چاہتی ہے عمران خان کے نام پر تحریک انصاف وہ بلا چوں چراں کردے گی تاکہ انکے عہدے انکی ممبریاں اور یہ کرنیلوں کی گڈ بکس میں شامل رہیں۔
جیسے سیاسی جماعتیں عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہیں اس سے کہیں زیادہ فوج عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہے اور یہ بات فوج کو پتہ ہے۔ آپ یہ دھوکہ کئی دفعہ کھا چکے اور ہم یہی نشاندہی کئی دفعہ کر چکے۔ آگے آپکی قسمت۔
GrokMode retweeted
گستاخی معاف عمران خان کو ملک بھی میرا فوج بھی میری کی سزا مل رہی ہے جو اسے یوں جانوروں کی طرح بند کرکے اندھیری گاڑیوں میں اندھیرے رستوں سے ہسپتال میں لیجایا جاتا ہے۔ گستاخی معاف یہ ناقابل برداشت ہے۔
گستاخی معاف یوتھیوں کو اورنگزیب کے آگے لیٹنے کی ، “ ملک کے لیے “ فوج کیساتھ کھڑا ہونے کی ، بہانے بہانے سے جھوٹے دفاعی معاہدوں اور ڈھونگ فوجی سٹرائیکس کی حمایت کی سزا مل رہی ہے۔ ہور چوسو۔
زور اس بات پہ نہیں کہ فیس لینے والا وکیل یا پارٹی سیکرٹری سےجھوٹ بلوایا جارہا ہے بلکہ زور آخری جملے پہ کہ “عمران خان کو مائنس کیا جارہا ہے اور ہماری آنکھوں کے سامنے کیا جارہا ہے”
یہ پارٹی سے مائنس کرنے کی بات بلکل بھی نہیں.
اس کو قتل کرنے جارہے ہیں اور تمھیں زہنی طور پر تیار کیا جارہا ہے.
ایک فیس لینے والا وکیل کبھی کہتا ہے چاق و چوبند ، کبھی کہتا ہے شدید خطرات ، اسی کی ملاقات کے بعد پارٹی کا سیکرٹری جنرل کہتا ہے ہشاش بشاش ، اسی ملاقات کے حوالے سے بہن کہتی ہے بلڈ پریشر ایک دن پہلے 192 تھا۔ بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ وکلاء کو باہر آکر تفصیل بتانے کی اجازت نہیں۔ اندر جا کر معلوم نہیں اس سے کیا کیا جھوٹ بولتے ہوں گے۔ یہ متضاد معلومات ، یہ کنفیوژن جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے۔ یہ مائنس عمران ہورہا ہے اور آنکھوں کے سامنے ہورہا ہے۔
GrokMode retweeted
نہیں تیرا نشمین بیرکوں اور سرحدوں کی چوکی پر
تو فوجی ہے تلاش کر معدنیات پہاڑوں کی چٹانوں میں
GrokMode retweeted
حلف توڑ کر ، مینڈیٹ چھین کر ، تنخواہوں میں ناجائز اضافہ لیکر ، کہیں زیادہ مراعات لیکر، اولاد کے منہ میں ڈالے گئے نوالے حرام ! والدین کی لی گئی دوائیاں حرام ! تنخواہ حرام ! پنشن حرام ! پلاٹ حرام ! دیواریں حرام ! گھر کی چھت حرام !
حرام حرام حرام۔
ڈیوٹی ہوسکتا ہے لگائی بھی گئی ہو اس پہ اعتراض نہیں
سوال یہ ہے کہ جن کو ہم اللہ اور رسول کہتے ہیں
کیا ڈالروں کے پچاری فوجی کا اشارہ واقعی اسی اللہ اور رسول کی طرف ہے؟
یا پھر جو ہر دفعہ انکی ڈیوٹیاں لگاتے رہے ہیں انکی طرف ہے؟
GrokMode retweeted
محض سیاسی یا شخصی اختلاف پر گوہر کی باجوہ سے ملاقات کی تصویروں پر کوئی اعتراض نہ ہوتا اگر
اگر عمران خان پر قاتلانہ حملہ نہ ہوا ہوتا
اگر فوج نے برہنہ ویڈیوز نہ بنائی ہوتیں
اگر فوج نے گھر نہ توڑے ہوتے
اگر فوج نے بچے اغواء نہ کیے ہوتے
اگر فوج نے عمران خان کو قید تنہائی میں نہ رکھا ہوتا
اگر فوج نے عمران خان کی بہنیں نظر بند نہ کی ہوتیں
اگر فوج نے قتل عام نہ کیا ہوتا
GrokMode retweeted
جب رجیم چینج ہلکا ہلکا شروع ہوا تو عاطف خان و شہرام ترکئی کو شک ہوا کہ بزدار تبدیل ہوگا تو محمود خان کی جگہ ہماری باری بھی آجائے گی۔ یہ باجوہ کو عمران خان کی شکایتیں لگانے جایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے عمران خان نے انہیں کھڈے لائن کردیا۔
جس وقت علی امین گنڈاپور وزیراعلی تھا اس نے پختونخواہ کی ساری تحریک انصاف کا منہ دیوار میں دے رکھا تھا۔ تب عمر ایوب ، عاطف خان اکثر و بیشتر علیمہ خانم کیساتھ نظر آتے تھے۔ جیسے ہی بلا ٹلی پھر غائب۔
کرسی ، چاپلوسی والی قیادت اور جیلوں اور قربانیوں والی اور
جو لوگ (کے پی کے ) کی حکومت کو خان کا آخری قلعہ سمجھ کر لڑ پڑے ہیں ان کو اندازہ نہیں کہ خان کا آخری قلعہ سوشل میڈیا ہے جہاں سول وار شروع ہوچکی ہے.
اظہار رائے پہ قدغن اور تنقید پہ ضربیں پڑ رہی ہیں.
تحریک انصاف کے لوگ ، اور فوجی لونڈے لپاڑے ایک صف میں کھڑے نظر ارہے ہیں.
GrokMode retweeted
چلیں یہ بے شرم باہر تو نکلا اتنے دنوں سے چھپ کر بیٹھا تھا۔ ۔ میں اسے اسی لئے تو چھڑ رہا تھا کہ آپکو بتا سکوں کہ یہ گرفتار نہیں ہے۔ یہ کرا جی میں خاموش بیٹھا جنرلز کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا یہ دلال کہ گورنر راج اور ایمرجنسی غلط ہے۔ ۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا pti KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات غلط ہے ۔ لیکن دیکھیں جیسے ہی اس بے شرم کی دم پر پاؤں رکھا فورا بل سے باہر آ گیا۔ مزے یہ لوٹتا رہا اور پارٹی کا دفاع اب تیمور جھگڑا کر رہا ہے۔
GrokMode retweeted
وقتی ابال اپنی جگہ ، لہروں کی طرح آتی جاتی مایوسی اپنی جگہ ، دل اور دماغ پر عمران خان اور ہزاروں لوگوں کی صعوبتوں کا بوجھ اپنی جگہ ، فوج جس رستے پر چل رہی ہے یہی پاکستان کی فلاح کا رستہ ہے۔ جس تیزی سے نفرت بڑھی رہی ہے جس تیزی سے فوج کی مشکلات اور ناکامیاں بڑھ رہی ہیں ، جو ایک آخری کام رہ گیا ہے وہ بھی ہوجائے گا۔











