Pk Defender (@Pk_Defender0) header
Pk Defender (@Pk_Defender0) profile picture

Real-time Pakistan Defence

Punjab ,pakistan
Joined June 2025
Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)
گائیں دودھ دیتی ہیں، گدھے بوجھ اٹھاتے ہیں، مگر طالبان نے ظلم، خوف اور تباہی میں سب سے اوپر کا درجہ حاصل کر رکھا ہے افغانستان کو تباہ کن حکمرانوں کی نہیں، بلکہ تعمیر کرنے والے رہنماؤں کی ضرورت ہے۔
10
20
152
146,936
🚨 طالبان سے منسلک افغان اشرافیہ خاندان سمیت باہر فرار ہو رہی ہے، جبکہ عام افغان ان کی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔
1
3
8
337
یہ ہے طالبان کے نام نہاد اسلام کی حقیقت
3
8
1,623
طالبان کی جہالت، وحشیانہ سوچ اور انسانیت سوز رویے دیکھیں ان لوگوں کا مہذب معاشرے سے کوئی تعلق نہیں۔
5
7
28
417
🚨 شمالی وزیرستان: میر علی میں دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی سکیورٹی فورسز نے کابل کے پالتو خوارج کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کر کے ان کی تربیت گاہیں، اسلحہ انبار اور قلعے مسمار کر دیے۔ عوام نے بھی بھرپور ساتھ دیا۔یہ فتح جاری رہے گی
7
24
408
🚨 ڈی آئی خان: بند کوڑائی تھانے پر حملہ ناکام✌️ دہشت گردوں نے بارودی گاڑی سے حملہ کیا، مگر پولیس اور عوام نے مل کر انہیں پسپا کر دیا۔عوام اور پولیس اب ایک دیوار بن چکے ہیں
4
19
493
یہ ہے طالبان کی شریعت😜🧐
1
6
24
739
چھ سال سے طالبان کو ہر ماہ کروڑوں ڈالر امداد مل رہی ہے، مگر رقم عوام پر نہیں بلکہ اسلحہ اور اندرونی لڑائیوں پر لٹائی جا رہی ہے۔ گوداموں کے دھماکے اور آپس کی کشت و خون ان کی کرپٹ اور نااہل حکمرانی کی دلیل ہیں۔
3
8
31
730
🚨 خوست کے مردہ خیل روڈ پر طالبان کی شرمناک تاخیر نے ان کی نااہلی اور عوام سے بے حسی کو بے نقاب کر دیا۔ ادھوری سڑک نے لوگوں کی زندگیاں جہنم بنا دی ہیں، اس لیے عوام نے خود رکاوٹیں ہٹا دیں۔ یہ طالبان کی ناکام اور کرپٹ حکمرانی کی واضح دلیل ہے۔
4
18
492
Proud of the Pakistan Army under the leadership of Field Marshal Syed Asim Munir. Professionalism, readiness and dedication on display from the front lines to modern capabilities. Pakistan Zindabad
4
21
46
981
🚨 طالبان کے خفیہ اسلحہ ڈپو میں رات کو اچانک آگ اور زور دار دھماکے! یہ واقعہ ان کی انتہائی ناقص حفاظتی انتظامات، لاپرواہی اور خفیہ عسکری سرگرمیوں کی واضح ناکامی ہے۔ حقیقت عوام سے چھپانے کی ناکام کوششیں صرف ان کی کمزوری اور بے ترتیبی کو بے نقاب کرتی ہیں
1
6
23
458
🚨 کاپیسا میں طالبان گورنر تاجک شہریوں کی زمینیں زبردستی چھین رہا ہے! یہ ظالمانہ قبضہ اور نسلی امتیاز طالبان رجیم کی سفاکانہ حکمرانی کو بے نقاب کرتا ہے۔ اقلیتوں کے حقوق پامال، جان و مال غیر محفوظ — طالبان کی حکومت صرف جبر اور ناانصافی کی علامت ہے۔
2
15
46
760
🚨 سوات میں ریاست اور قبائلی عمائدین امن کے لیے اکٹھے ہوئے، لیکن لنڈی کوتل میں کالعدم انصار الاسلام کے کمانڈر عزت اللہ نے گورنر راج کے خلاف بیان دے کر پھر اپنی دہشت گردی والی سوچ کا اظہار کر دیا۔ یہ دہشت گرد گروہ امن کو نہیں، صرف اپنے کنٹرول اور تشدد کو چاہتے ہیں۔
3
8
591
🚨 کابل یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلبہ کو رات کے اندھیرے میں باہر نکال کر ملا ہیبت اللہ کے حکم پر ملاؤں کی رہائش بنا دیا گیا۔ طالبان نے تعلیمی ادارے طلبہ کے لیے نہیں، اپنے پسماندہ ملاؤں کے لیے استعمال کر لیے۔ یہ ان کی جہالت اور تعلیم دشمنی کی کھلی دلیل ہے
4
12
569
یہ وہ لوگ ہیں جو فتح کے دعوے کر تے ہیں لیکن میدان میں کہانی کچھ اور ہی بتا رہی ہے 😂
15
141
67,027
🚨 بے زبان جانوروں کو خطرناک دریا پار کروانا طالبان حکومت کی بے حسی اور ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ دہشت گردی اور جعلی تعریف پر پیسہ اڑانے کے بجائے ایک پل بنا دیتے تو ان معصوم جانوروں کو یہ اذیت نہ بھگتنی پڑتی۔ ان کی ترجیحات صرف اپنے مفادات ہیں، عوام اور جانوروں کی فلاح نہیں
1
6
20
4,235
زندگی کے موسموں کی برق رفتاری تو دیکھ اڑ رہے ہیں عمر کے دن رات پتوں کی طرح ساحل سحری teapawt.org/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…

137
355
3
266
4,854
🚨 Massive Blast Destroys Houthi Missile Depots in Saada🔥🇸🇦 A powerful strike yesterday hit ballistic missile warehouses in Yemen’s Saada province, triggering a huge explosion and fire❌ Saudi Arabia continues to act firmly against threats from Houthi militias 🇸🇦🔥
3
25
97
4,212
طالبان کے اقتدار سے پہلے افغان خواتین آزاد تھیں، اب ان کی زندگیاں ظالمانہ پابندیوں اور خوف میں قید ہیں۔ شریعت کے نام پر ان کے حقوق کی پامالی طالبان کی وحشیانہ سوچ کی دلیل ہے؛ خواتین آزادی اور تعلیم کی مستحق ہیں۔
2
7
46
3,472
🚨 افغان طالبان ٹی ٹی پی کمانڈروں کو کھلے عام پیسہ، اسلحہ اور وسائل دے رہے ہیں، اور عوام کی امداد کو بھی لوٹ کر دہشت گردوں تک پہنچا رہے ہیں۔ یہ ان کی غداری اور دہشت گردی کی واضح دلیل ہے۔
1
8
20
870
🚨 افغانستان میں طالبان کی بدعنوانی اور بھتہ خوری نے تاجروں کو تباہ کر دیا۔ رشوت نہ دینے پر ایک تاجر کا نیا سامان تباہ کر دیا گیا۔ معاشی بحران میں مبتلا عوام پر طالبان کی ہراسانی اور ناجائز وصولیاں روزگار چھین رہی ہیں۔
3
10
37
1,211