Official Account of M/o #Planning, #Development & #Special_Initiatives | #PlanningCommission | Govt of Pakistan| Our Mission: Strong Economy Strong Pakistan

Islamabad
Joined August 2013
برآمدی کامیابی کے لیے پیداواری صلاحیت، معیار اور جدت ناگزیر ہیں، کاروباری ادارے تحقیق کے لیے جامعات سے اشتراک بڑھائیں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ہر سی ای او کی ذمہ داری ہے کہ اپنے ادارے کی پیداواری صلاحیت، مصنوعات کے معیار اور جدت کا مسلسل جائزہ لے۔ یہی تین بنیادیں کاروباری مسابقت اور عالمی منڈیوں میں کامیابی کا راستہ بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے تحقیقی وسائل نہ رکھنے والی کمپنیاں جامعات کی لیبارٹریوں اور ماہر افرادی قوت کے ساتھ مل کر صنعتی مسائل کے حل تلاش کریں۔ امریکا اور چین سمیت کامیاب ممالک کی ترقی میں صنعت اور جامعات کے اشتراک نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب #URAANPakistan #PQI #CEOSummit2026
25
Stronger exports are central to Pakistan’s path towards lasting growth and economic self-reliance. At CEO Summit 2026 in Islamabad, Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal outlined a shared national mission: every business, every individual and every district identifying what they can produce or contribute to Pakistan’s exports. By bringing together the private sector, government and academia, URAAN Pakistan’s export-led agenda aims to expand foreign exchange earnings, sustain growth and reduce recurring dependence on IMF support and debt rollovers. #URAANPakistan #CEOSummit2026
30
ہر ضلع کی قابلِ برآمد مصنوعات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانا قومی ترجیح بنانا ہوگا. اُڑان پاکستان کے تحت 2035 تک 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کے لیے حکومت، نجی شعبے، جامعات اور پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ کاروباری فورمز ہر شہر، گاؤں اور ضلع میں ایسی مصنوعات کی نشاندہی کو اپنا مرکزی ایجنڈا بنائیں جو عالمی منڈیوں میں فروخت ہو کر پاکستان کے لیے زرمبادلہ کما سکیں۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب #URAANPakistan #CEOSummit2026
28
We are deeply saddened by the tragic loss of lives and injuries caused by the earthquake in Nagqu, Xizang Autonomous Region of China. We extend our heartfelt condolences to the bereaved families and the Government and people of China, and pray for the swift recovery of the injured. We stand in solidarity with our Chinese brothers and sisters in this hour of grief. 🇵🇰🇨🇳
68
عالمی سطح پر پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر بڑھ رہا ہے، مگر ہماری داخلی گفتگو میں مسلسل منفی پہلوؤں کو نمایاں کرنے کا رجحان اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کو کمزور کرتا ہے۔ بڑی کامیابی کی بنیاد سوچ اور خوداعتمادی میں پڑتی ہے۔ پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے منفی طرزِ فکر سے نکل کر اپنی صلاحیتوں اور امکانات پر یقین کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
2
1
187
National progress begins with confidence in our own capabilities. Speaking at CEO Summit 2026 in Islamabad, Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal emphasised the role of leadership in inspiring confidence and positive action. Recognising Pakistan’s strengths and replacing habitual negativity with a determination to solve problems, he noted, are essential to advancing the country’s development ambitions. #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
1
3
92
دفاع میں عزم، سفارت کاری میں امن کا پیغام؛ پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا وقار بلند کیا ہے۔ 2025 کے معرکۂ حق میں پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر اپنی دفاعی صلاحیت منوائی۔ پھر امریکا اور ایران کو اسلام آباد میں مذاکرات کی میز پر لا کر ثابت کیا کہ مؤثر سفارت کاری میدانِ جنگ سے امن کی راہ نکال سکتی ہے۔ عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس کردار کی پذیرائی پاکستان پر بڑھتے اعتماد کی عکاس ہے۔ آج دنیا پاکستان کو ایک باصلاحیت، ذمہ دار اور امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے والے ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب
1
1
1
70
Pakistan is positioning itself to seize the opportunities emerging from a changing global economy. At CEO Summit 2026 in Islamabad, Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal outlined the government’s focus on forging new trade partnerships, expanding access to global markets and translating export growth into jobs and lasting prosperity. #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
1
61
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں نے پاکستان کی معاشی بحالی کی راہ ہموار کی ہے۔ آج کاروباری اداروں کو درآمدی ادائیگیوں کے لیے لیٹر آف کریڈٹ کی منظوری اور ادائیگی کے حوالے سے پہلے جیسی بے یقینی کا سامنا نہیں۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری بھی بحال ہوتے معاشی اعتماد کی علامت ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی حلقے بھی پاکستان کی معاشی بحالی کا اعتراف کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
1
80
بدلتے عالمی نظام کے بحرانوں میں پاکستان کے لیے نئے معاشی مواقع بھی موجود ہیں۔ جنگوں، اور عالمی قوانین و اداروں کی کمزور ہوتی عمل داری نے دنیا کو غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار کر دیا ہے۔ ممالک طاقت اور مفادات کی بنیاد پر فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ آزاد تجارت کے اصول بھی دباؤ کا شکار ہیں۔ تاہم پرانے تجارتی تعلقات میں تبدیلی نئی منڈیوں میں قدم رکھنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ پاکستان کو ان تبدیلیوں کو سمجھ کر نئے تجارتی روابط اور برآمدی مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سی ای او سمٹ 2026، اسلام آباد سے خطاب #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
92
معاشی خودمختاری کا راستہ برآمدات سے گزرتا ہے؛ ملک جتنا زرمبادلہ کمائے گا، بیرونی قرضوں پر انحصار اتنا ہی کم ہوگا۔ اسلام آباد میں سی ای او سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حاصل ہونے والے معاشی استحکام اور پاکستان کی دفاعی و سفارتی کامیابیوں کو اب پائیدار خوشحالی میں بدلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اُڑان پاکستان کے تحت 2035 تک 100 ارب ڈالر کی برآمدات کے لیے پاکستانی مصنوعات کا معیار، پیداواری صلاحیت اور جدت بڑھانا ضروری ہے۔ کاروباری ادارے تحقیق اور جامعات سے اشتراک کے ذریعے ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کو عالمی منڈیوں میں معتبر برانڈ بنائیں۔ وفاقی وزیر نے سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کو سرمایہ کاری، روزگار اور عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کی بنیاد قرار دیا۔ #URAANPakistan #CEOSummit2026
1
1
76
پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطے کا تسلسل، تجارت اور علاقائی ترقی کے لیے اہم سرمایہ کاری۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے قراقرم ہائی وے کا تقریباً 82 کلومیٹر حصہ زیرِ آب آنے کے پیشِ نظر، شاہراہ کی تعمیرِ نو و بحالی کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں۔ منصوبے کا مقصد اس اہم تجارتی راستے کو برقرار رکھنا اور دونوں ممالک کے درمیان آمدورفت اور معاشی تعاون کا تسلسل یقینی بنانا ہے۔ وزارتِ مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذریعے آگے بڑھائے جانے والے منصوبے کے لیے پی ایس ڈی پی اور پاکستان چین حکومتی فریم ورک کے تحت بالترتیب 15 اور 85 فیصد مالی معاونت کا انتظام وضع کیا گیا ہے۔ ای پی سی بِڈنگ دستاویزات تیار ہو چکی ہیں، جبکہ فنانسنگ معاہدے کو حتمی شکل دینے اور خریداری و عملی تعمیر کے مراحل کی تیاریاں جاری ہیں۔ یہ منصوبہ پن بجلی کے بڑے منصوبے کے ساتھ اہم زمینی رابطے کے تحفظ اور مستقبل کی تجارتی ضروریات کو یکجا کرتا ہے۔ #KarakoramHighway #RegionalConnectivity #PakistanChina #PSDP
1
1
109
When one person steals electricity, it adds to power-sector losses, putting pressure on honest customers and reducing resources available to improve electricity services. Pakistan’s progress also depends on our everyday choices. Use a legal connection. Pay for the electricity you consume. Respect the resources that keep our homes, shops and industries running. Honest citizens help build a stronger national economy. #ZimadarShehri #StopPowerTheft #CivicResponsibility #StrongerEconomy
71
From mountain water to locally generated electricity, the 26MW Shagarthang Hydropower Project, Skardu represents an important investment in Gilgit-Baltistan’s energy future. With a total project cost of Rs 18,374.440 million, the project is designed to harness indigenous water resources and increase hydropower generation. For communities in Skardu, a stronger local electricity supply can support homes, essential services and productive economic activity. Aligned with the Energy & Infrastructure pillar of URAAN Pakistan, the project reflects the Government’s commitment to clean energy and more balanced regional development. #PSDP2026_27 #URAANPakistan #Shagarthang #Hydropower #GilgitBaltistan #CleanEnergy
75
پاکستان کی دفاعی و سفارتی کامیابیوں کو معاشی ترقی میں بدلنا ہوگا، برآمدات کا فروغ قومی مشن ہے. اسلام آباد میں سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں سے معاشی استحکام کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ اب اُڑان پاکستان کے تحت ۲۰۳۵ء تک ۱۰۰ ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کے لیے حکومت، نجی شعبے اور جامعات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے پیداواری صلاحیت، معیار اور جدت کو عالمی منڈیوں میں کامیابی کی بنیاد قرار دیا۔ مکمل خطاب
100
Pakistan’s defence and diplomatic achievements must be sustained by an economy strong enough to support them. Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal emphasised that the successes place a greater responsibility on us: to accelerate development and make it sustainable. History shows that lasting national strength depends on the economic foundations beneath it. Addressing the High-Level Policy Conclave on “Post US–Iran War: Peace and Economic Dividends for Pakistan,” he identified Pakistan’s inability to build an export-led economy as a fundamental vulnerability. Strengthening productive capacity and expanding exports are therefore essential to turning national achievements into lasting prosperity and economic sovereignty. #URAANPakistan #ExportLedGrowth #EconomicSovereignty
1
102
M/o Planning, Development and Special Initiatives retweeted
🚨BREAKING: Pakistan Earns $56.57 Million From Date Exports to 45 Countries, With UAE Leading Buyers.
2
12
174
1,341
معرکۂ حق کی کامیابی کو معرکۂ ترقی سے مستحکم کرنا ہوگا؛ مضبوط دفاع کی بنیاد ایک مضبوط معیشت ہے۔ وفاقی وزیرِ احسن اقبال نے کہا کہ دفاعی اور سفارتی کامیابیوں نے پاکستان پر ایک بڑی ذمہ داری عائد کی ہے کہ ان کامیابیوں کو پائیدار معاشی خوشحالی میں تبدیل کیا جائے۔ تاریخ کا سبق ہے کہ دفاعی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے معیشت کا توانا ہونا ناگزیر ہے۔ پاکستان کی معاشی کمزوری کی بنیادی وجہ برآمدات پر مبنی معیشت تشکیل نہ دے پانا ہے۔ ترقی کی رفتار تیز کرنے کے ساتھ اسے پائیدار بنانے کے لیے برآمدی صلاحیت میں اضافہ قومی ترجیح بنانا ہوگا۔ اعلیٰ سطحی پالیسی کانفرنس: «امریکہ ایران جنگ کے بعد: پاکستان کے لیے امن اور معاشی ثمرات» @betterpakistan #Pakistan #RegionalPeace #EconomicDiplomacy #USIRANWAR
84
Pakistan’s defence and diplomatic achievements bring a greater responsibility: to build an economy that can sustain its sovereignty. At the High-Level Policy Conclave on “Post US–Iran War: Peace and Economic Dividends for Pakistan,” Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal emphasised that international recognition must translate into lasting economic progress. A strong defence rests on a strong economy, while peace creates the conditions for investment, trade and opportunity. His message sets a clear direction: safeguard stability, connect diplomatic credibility with greater market access, and strengthen Pakistan’s capacity to compete globally. Achieving URAAN Pakistan’s $100 billion export target by 2035 is central to turning national resilience into enduring prosperity. #URAANPakistan #EconomicDiplomacy #ExportLedGrowth
77
بھارت نے پاکستان کی معاشی مشکلات کو دفاعی کمزوری سمجھنے کی غلطی کی، مگر پاکستان نے اپنے عزم اور صلاحیت سے یہ اندازہ غلط ثابت کر دیا۔ وفاقی وزیرِ پروفیسر احسن اقبال نے اعلیٰ سطحی پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے 2025 میں بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا۔ دوسری جانب، امریکہ ایران تنازع میں کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی قیادت اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کا اعتراف ملک کے عالمی تشخص میں ایک مثبت تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ اعلیٰ سطحی پالیسی کانفرنس: «امریکہ ایران جنگ کے بعد: پاکستان کے لیے امن اور معاشی ثمرات» @betterpakistan #Pakistan #RegionalPeace #EconomicDiplomacy #USIRANWAR
122