|SeniorAdmin| @TeamiPians ✊Stand with the Kaptaan, no matter the storm🍂

اڈیالہ جیل
Joined May 2022
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔ اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
8
88
199
1,630
نہ پوچھ مجھ سے میرے حال کی داستان کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں ڈھلتے نہیں
4
26
1
39
434
پریشے✪ retweeted
علیمہ خان صاحبہ، ڈاکٹر عظمٰی خان اور نورین نیازی صاحبہ کی غیر قانونی نظر بندی کے توسیع شدہ نوٹیفکیشنز کی نقول آج موصول ہوئیں اور آج ہی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ یہ 7 اکتوبر کا جاری نوٹیفکیشن ان کی غیر قانونی حراست سےبازیابی کی درخواست دائر کرنے پر سامنے آیا تھا۔
9
36
497
ایک مردِ مجاہد تو کہتا رہا کہ وہ تو برداشت کرلے گا آپ برداشت نہیں کرسکیں گے
13
201
5
456
3,746
پریشے✪ retweeted
95 دن کے بعد اٹک جیل سے رہائی عمران خان سے وفا کی اتنی چھوٹی قیمت 100 دفعہ جیلوں میں جانے کے لیے تیار ہوں
1
14
61
590
پریشے✪ retweeted
یہ جو عمران خان کی ہدایات کے بغیر ہی 28 ویں ترمیم کی حمایت کے دعوے کررہے ہیں یہ دراصل اپنا راستہ آسان کررہے ہیں ان کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ کی طرح وعدہ خلافی کرے گی اور ووٹ لے کر بھی عمران خان کو رہا نہیں کرے گی لیکن یہ صرف اپنے لیے آسانی ڈھونڈ رہے ہیں کہ اگر 28 ویں ترمیم کی مخالفت کی تو کل کو پھر 26 ویں ترمیم کے وقت کی طرح ہمیں چھپ کر رہنا ہوگا اور یا پھر لوٹا بن کر اپنی سیاست دفن کروانی ہوگی لہذا اب یہ عمران خان کی رہائی کا بہانہ چلا کر اپنا راستہ آسان کررہے ہیں، جبکہ سینٹ کے 5 ممبران کی خبریں تو پہلے ہی مارکیٹ میں زیر گردش ہیں!!
10
81
1
223
3,664
پریشے✪ retweeted
9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد پی ٹی آئی عہدیداران کے خلاف بنائے گئے جھوٹے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت پشاور نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا ، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور عامر چمکنی کے کی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی سپیکر خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر ایم این اے کے اغواء کو سترہ دن ہوچکے لیکن عدالت بازیاب نہیں کروا سکی لمبی لمبی تاریخیں دے رہی تھی، آج قابض رجیم کو ان آئینی عہدیداران کو اغواء رکھنے کا جواز پیش کرنے کے لیے نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ایک جھوٹے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے، بظاہر یہی نظر آتا ہے کہ کل عدالت کے سامنے جب قابض رجیم کا وکیل پیش ہو تو وہ یہی جواز پیش کرے کہ ان کو نو مئی کے اس مقدمے میں قید رکھا گیا ہے ۔
7
294
1
885
7,424
پریشے✪ retweeted
پاکستانیوں کا خیر خواہ، ان کا لیڈر، ان کا دردمند، ان کا حقیقی وزیر اعظم! عمران احمد خان نیازی #ReleaseImranKhan
11
297
3
855
7,524
پریشے✪ retweeted
موت تو کبھی بھی آسکتی ہے 🤣🤣🤣
2
4
9
299
موت تو کبھی بھی آسکتی ہے 🤣🤣🤣
2
4
9
299
پریشے✪ retweeted
نیازی تیرے بعد قیامت اے🥹
2
12
51
479
نیازی تیرے بعد قیامت اے🥹
2
12
51
479
پریشے✪ retweeted
عمران خان اکیلا تھا۔ حامد میر
15
159
5
563
8,826
تینوں دل والے شیشے چہ سجایا ❤❤❤
1
3
5
100
پریشے✪ retweeted
کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے پسند نہیں Imran Khan to his party
1
8
23
337
کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے پسند نہیں Imran Khan to his party
1
8
23
337
پریشے✪ retweeted
" ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں"
3
19
45
433
" ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں"
3
19
45
433
پریشے✪ retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟ فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں
10
371
3
738
5,528
جب سے عمران خان جیل میں گئے ہیں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے اُن کو یاد نہ کیا ہو مگر آج یہ کلپ میری نظروں سے گزرا تو بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے میں سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کر کے زاروقطار رویا اپنے لیڈر کے ایمان پر اُسکے توکل پر میری بے بسی پر اور جس قوم کے بارے میں وہ اتنا فکرمند ہے اُسکی بے حِسی پر 🥲🥲🥲💔💔💔 معاف کرنا مُرشد ہم نے تجھ جیسے ہیرے انسان کو رول دیا 🙏
44
363
7
853
7,995
بعض نامی گرامی صحافی اور بڑے اکاؤنٹس والے ہمیں بار بار گمنامی اور AI اکاؤنٹس ہونے کا طعنہ دیتے ہیں کہ آپ تو کل اکاؤنٹ بند کرکے غائب ہو جائیں گے، اصل حالات کا سامنا ہمیں کرنا ہے۔ جناب! آپ اپنی شناخت اور شہرت کے باوجود وہ بات نہیں کر پا رہے جو ہم گمنام ہو کر کر رہے ہیں۔ آپ ہمیں گمنامی کا طعنہ دینے کے بجائے ہماری بات کے وزن، سچائی اور مؤقف کو پرکھیں۔ اگر گمنام ہونا اتنا ہی آسان ہے تو آپ بھی ایک گمنام اکاؤنٹ بنائیں، لکھیں، تصویریں اور ویڈیوز بنائیں، ظلم کو بے نقاب کریں اور اس نظام کو کھل کر چیلنج کریں۔ پھر دیکھیے یہ جدوجہد کتنی آسان ہے! آج ایک معروف صحافی سے میرا سوال تھا کہ اگر ہمارے بچوں کے سروں اور سینوں میں گولیاں ماری جا رہی ہوں تو کیا ہم پھر بھی خاموش رہیں، مار کھاتے رہیں اور ظالموں سے محبت کا درس سنتے رہیں؟ اگر جدوجہد کا مطلب صرف ظلم سہتے رہنا ہے تو پھر عمران خان کی رہائی کا راستہ کیا ہے؟ خدا نہ کرے، اگر اس جدوجہد میں عمران خان کو کچھ ہو گیا تو کیا ہم عاصم منیر کی بیعت کر لیں؟ ہرگز نہیں! عمران خان خود قید میں رہ کر جبر کے سامنے جھکنے سے انکار کر رہا ہے، تو ہم اس کے نظریے سے کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں؟ ان سنجیدہ سوالات کا جواب دینے کے بجائے گمنام AI اکاؤنٹس کا مذاق اڑانا کوئی دلیل نہیں۔ یاد رکھیے! نظام کو چیلنج کرنے کے لیے چہرے، شہرت یا لاکھوں فالوورز نہیں بلکہ سچ بولنے کی جرأت چاہیے۔ ہمارے الفاظ، ہماری AI تصاویر اور ویڈیوز اگر ہزاروں لوگوں کے دل کی آواز بن رہی ہیں تو ان کی اہمیت کو تسلیم کیجیے۔ بڑے صحافیوں کو ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں حقیر سمجھنا چاہیے۔ مجھے ذاتی طور پر نامی یا گمنام ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا مقصد نہ شہرت ہے، نہ عہدہ، نہ مراعات؛ میری جدوجہد صرف عمران خان کے نظریے اور ظلم کے خلاف ہے۔ ہم بے نام ضرور ہیں، بے ضمیر نہیں! ہم اپنی شناخت چھپا سکتے ہیں، اپنا مؤقف نہیں۔ خدارا گمنامی کا طعنہ چھوڑیں، ہماری بات کا جواب دیں!
28
91
5
317
4,901