༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804) header
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804) profile picture

@TeamiPians Fearless spirit, leading with intellect and pride. 👑 A Khan by blood, with honor always as my guide.

Earth 🌎
Joined December 2023
Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)Photo by ༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ (@Princess_V804)
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
769
10,347
182
21,992
635,333
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی وَمَنْ يَتَّقِ وَيَصْفِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ (بیشک جو تقویٰ اور صبر کرے تو اللہ اجر ضائع نہیں کرتا) ​ اے اللہ! ہمارے دل میں اپنا تقویٰ بسا دے اور ہر مشکل میں صبرِ جمیل عطا فرما، آمین! #اردو_زبان
36
17
82
435
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ ​ اے دلوں کے راز جاننے والے! تو اپنی صفتِ رأفت اور رحمت سے ہمارے تمام ادھورے کام پورے کر دے۔ ہمیں ہر قسم کی تنگی اور پریشانی سے نکال کر وسیع رحمتوں سے نواز، آمین! #اردو_زبان
37
20
58
351
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
خیبرپختونخوا کی سیاست میں نئی ہلچل! شاندانہ گلزار نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے اور ارکانِ اسمبلی کو اکٹھا کرنے کی مبینہ کوششوں سے متعلق اہم دعویٰ کر دیا۔ کیا کے پی میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی کوشش کی جا رہی ہے؟
2
18
20
205
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی وَتَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ (اے میرے رب! مجھے اسلام پر موت دے اور صالحین کے ساتھ ملا) ​دُعا: یا اللہ! ہمیں اسلام پر زندہ رکھ اور ایمان کی حالت میں نیک لوگوں کا ساتھ نصیب فرما، آمین!#اردو_زبان
37
22
77
475
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال🔥 اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر! ہمارا خان 💔 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
32
26
391
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
May Allah Protect Imran Khan. Ameen #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
5
42
58
557
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ ) (اور جو کچھ تمہیں رسول دیں اسے لے لو) ​ یا اللہ! ہمارے دل کو سنتِ نبوی پر چلنے کا شوق اور جذبہ عطا فرما۔ ہمیں زندگی کے ہر معاملے میں فرمانبردار اور صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھ، آمین! #اردو_زبان
83
55
1
213
1,064
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
کیمرے کے سامنے تو عملہ مجبور ہوتا ہے اسے چھوڑو محبت اتنی ہے کہ عمران خان جس جائے نماز پر نماز پڑھتا ہے جیل کا عملہ اس کو مقدس سمجھ کر اسے گھر لے جاتا ہے،❤️ مظہر بر لاس
3
27
34
430
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
خیبرپختونخوا کی سیاست میں نئی ہلچل! شاندانہ گلزار نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے اور ارکانِ اسمبلی کو اکٹھا کرنے کی مبینہ کوششوں سے متعلق اہم دعویٰ کر دیا۔ کیا کے پی میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی کوشش کی جا رہی ہے؟
1
26
27
253
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
گورنر راج کے بعد پشاور کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ افسوسناک ہے۔ 💔 پشاور کے عوام امن، عزت اور سکون کے مستحق ہیں، نہ کہ مزید مشکلات کے۔ حکومتیں عوام کی خدمت کے لیے ہوتی ہیں، عوام کو تکلیف دینے کے لیے نہیں۔
1
22
24
403
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
عمران خان کو سزا بھی اسی بات کی مل رہی ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے بولتا تھا جہاں بھی گیا ہمیشہ انصاف کی بات کی مسلمانوں کی وکالت کی۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
1
34
48
563
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ تم پر کوئی مواخذہ نہیں ہے) ​ یا رب! ہمارے پچھلے تمام گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرما کر ہمارے نامۂ اعمال کو پاک کر دے۔ ہمیں دنیا اور آخرت میں کسی بھی مقام پر شرمندہ ہونے سے بچا لے، آمین!#اردو_زبان
67
40
93
505
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رَبِّ قَدْ آتَيْتَنِي مِنَ الْمُلْكِ (اے میرے رب! تو نے مجھے حکومت عطا کی) ​ یا اللہ! تو جو بھی نعمت اور عزت عطا فرمائے، اس پر ہمیشہ شکر گزار رہنے کی توفیق عطا فرا۔ ہمارے دل کو عاجزی اور حلم کی دولت سے مالامال کر دے، آمین!#اردو_زبان
45
26
74
473
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
آج اگر پاکستانی قوم میرے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے آپ لوگوں کا مستقبل بھیڑ بکریوں والا ہونا ہے ۔ عمران خان کی پاکستانیوں کو دل دہلانے والی باتیں 💔
3
37
47
382
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
عمران خان کو سزا بھی اسی بات کی مل رہی ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے بولتا تھا جہاں بھی گیا ہمیشہ انصاف کی بات کی مسلمانوں کی وکالت کی۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
1
38
43
846
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
گورنر راج کے بعد پشاور کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ افسوسناک ہے۔ 💔 پشاور کے عوام امن، عزت اور سکون کے مستحق ہیں، نہ کہ مزید مشکلات کے۔ حکومتیں عوام کی خدمت کے لیے ہوتی ہیں، عوام کو تکلیف دینے کے لیے نہیں۔
3
44
56
534
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ (اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اس سے راضی ہو گئے) ​ یا اللہ! اس خوبصورت صبح ہمیں اپنی رضا اور خوشنودی کی لازوال دولت سے مالامال فرما۔ ہمیں ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رکھ، آمین!#اردو_زبان
65
46
126
578
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
اے شمس و قمر تم بھی دیکھو نہ ہم ساتھ میں کتنے جچتے ہیں 🥰 #اردو_زبان
7
47
52
631
༻⪻ عــمــارَہ خان ⁱᴾⁱᵃⁿ ⪺༺ retweeted
ضروری ہوتی ہے ہم مزاجی بھی!!! اکیلا عشق تعلق نہیں بچا سکتا_____🤎 #اردو_زبان
9
40
48
618