Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr) header
Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr) profile picture

Tiger Of Murshad Imran khan 😎

London, England
Joined February 2024
Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)Photo by Rashid PTI 🇵🇰 (@Ptiforevr)
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان سے باہر یہ اوقات ہوتی ہے ۔۔ باجوا ہے یہ یزید منیر دیکھ
127
1,645
26
5,215
81,215
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے لہٰذا سوشل میڈیا بہنوں کو بھرپور کوریج دیں
17
1,036
2
2,775
35,352
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
17
666
11
1,767
103,555
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
منافقین پر لعنت بے شمار
This quoted post is unavailable.
6
195
1
552
5,287
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇 مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔😂😂😂
1
2
124
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔ پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥
29
1,187
10
4,024
45,005
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥 علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
42
1,987
13
6,501
115,953
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
عوام کا چھتوں پر چڑ کر علیمہ خان کا استقبال، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
45
3,519
36
8,938
60,927
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
زانی لیگ کی 3 آنٹیاں, 3 کہانیاں!! ایک انٹی گھر سے بھاگی ہوئی اور آج کل جرنل رانی بنی ہے, دوسری آنٹی, 3 آدمیوں کی زندگیاں تباہ کرچکی ہے تیسری آنٹی, 4 آدمیوں کی زندگی تباہ کرکے آج کل پانچویں آدمی کی تلاش میں سرجری کر بیٹھی!🙉
94
578
9
1,967
171,692
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
آپ کے اٹھائے گئے حلف کی ایک یاد دہانی!
24
937
11
3,131
67,572
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی! تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو, یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!! باری باری سب کی باری!!
39
3,842
6
10,955
105,383
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
یہ تاریخ ہے ن لیگ کی آج لاہور کی سڑکوں پر جو ہوا، وہ صرف دو خواتین کی تذلیل نہیں، بلکہ اس پورے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ ہے۔ یہ ہماری زندگی، ہمارے ایمان اور ہماری غیرت پر ایک ایسا کاری زخم ہے جس سے صدیوں تک خون بہتا رہے گا۔ ایک ایسا ملزم جس کی ڈوریاں طاقت کے ایوانوں سے ملتی ہوں، کیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لانا اتنا ناممکن ہو گیا ہے؟ کیا قانون نے ہتھکڑیاں لگانے کے بجائے چوڑیاں پہن لی ہیں؟ یا مریم نواز صاحبہ، آپ کی خواتین کے لیے بنائی گئی وہ "ریڈ لائن" آپ کے اپنے ہی خاندان کے لیے بے اثر ہو جاتی ہے؟ یاد رکھیے، جب حکمرانوں کی زبانوں پر پہرے لگ جائیں، جب وزیر کا رشتہ دار قانون سے بالاتر ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ ہم ایک ایسی قبر میں زندہ دفن ہو چکے ہیں جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔
24
1,337
5
4,286
55,673
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
✒️*دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا نماز جنازہ* *یہ مناظر ویسٹرن دہشت گردوں کے لیے کسی موت سے کم نہیں*‼️
5
27
40
447
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
42
1,643
22
4,844
96,785
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
ایک جانب بے حس، مفادپرست حکمران اور دوسری جانب قوم کا درد دل میں رکھنے والا قوم کا شفیق باپ! #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
67
1,616
11
4,642
74,516
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
میرا جہاز میری مرضی
🤖 Made with AI
70
1,717
16
5,926
84,156
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
انا غرور تکبر ہے تیرے لہجے میں میاں جی ایسے عبادت نہیں ہوا کرتی۔
70
2,744
27
8,627
117,204
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥 بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
100
4,224
48
9,260
118,277
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
2,677
38,202
725
72,931
1,433,828
Rashid PTI 🇵🇰 retweeted
عمران خان بہت جلد جیل سے رہا ہوں گے۔۔ انشاءاللہ
729
1,918
96
10,113
154,660