ق س (@Qaaaaf786) header
ق س (@Qaaaaf786) profile picture

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات
Joined December 2021
Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
255
316
21
1,690
کاش یہ سب سمجھ پاتے کہ پرانے کو سنوارنا بدلنے سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔۔۔۔
5
5
59
902
زندگی میں کامیابی سے زیادہ سکون اہم ہے۔۔۔
15
17
1
133
1,828
کبھی آپ میں وہ صفحہ جلانے کی جرآت پیدا ہو جاتی ہے جسے آپ موڑنے سے بھی ڈرتے تھے۔
9
30
1
175
2,857
سورۃ الانعام وَهُوَ خَيْرُ الْفَاصِلِينَ" اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ۵۷
4
20
132
1,898
وہ دل کی سلطنت کو چلا ہی نہیں سکا ۔۔!! میں نے تو عمر بھر کی حکومت بھی دی اّسے ۔۔!!
9
15
2
120
1,969
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک منافقوں پر سب سے بھاری نماز عشاء اور نماز فجر ہیں۔ اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو وہ ان میں ضرور حاضر ہوں اگر چہ انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم
5
8
73
1,138
سورہ التکویر وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ (29) اور تم کچھ نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ جب تک اللہ نہ چاہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔"
7
4
44
1,025
جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جاتے۔۔۔
7
13
1
122
2,660
” درود روح کا نور ہے، جتنی بار پڑھا جائے نکھار آتا ہے۔“
5
9
61
1,013
مری زندگی بھی مری نہیں یہ ہزار خانوں میں بٹ گئی مجھے ایک مٹھی زمین دے یہ زمین کتنی سمٹ گئی مجھے لکھنے والا لکھے بھی کیا مجھے پڑھنے والا پڑھے بھی کیا جہاں میرا نام لکھا گیا وہیں روشنائی الٹ گئی بشیر بدر
3
7
46
967
اور اللّٰہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے۔۔۔
5
4
1
81
1,294
اتنی آسانی سے واعظ کہاں سدھروں گا میں کئ ابلیس تھکے ہیں مجھے بہکانے میں
7
7
50
1,236
سلگنے نہ دو اے ہواؤ مجھے قرینہ سے دیکھو بجھاؤ مجھے بلاتا ہے اپنی طرف رات دن دہکتا ہوا اک الاؤ مجھے خدا کے لیے بے وفائی کرو خدا کے لیے بھول جاؤ مجھے میں گرد آنا ہوں اڑوں گا ضرور مرے حال پر چھوڑ جاؤ مجھے میں ٹوٹے ہوئے دل کی آواز ہوں کسی دشت میں گنگناؤ مجھے
5
6
34
1,491
سب جان کر بھی ان کے لئے ہوں دعا بدست آنکھوں میں دھول جھونکنے والوں کی خیر ہو۔
9
28
1
181
3,457
ہر آزادی فائدہ نہیں دیتی حدود بھی حفاظت ہوتی ہیں۔
5
24
1
131
2,190
وفادار کو ہمیشہ اداکار ہی ملتے ہیں۔۔۔۔
5
16
1
122
1,952
ہاتھ یہودیوں سے ملاتے رہےاور انھی ہاتھوں سے دستخط رب کے گھر کے حفاظت نامے پے کئے۔۔۔۔ یہ کیسی ہے رب کے فرمان کی نا فرمانی۔۔۔؟؟ ہے کوئی حد منافقت کی۔۔۔۔ ؟؟؟
1
15
86
1,729
انتقال ہی دراصل ہماری تھکن کا آخری پڑاؤ ہو گا۔۔۔
9
28
163
2,388
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے باقی صدیقی۔۔۔۔
3
10
3
82
2,678
اللّٰہ نے انسان کو دل دیااور اس کا سکون اپنے پاس رکھا، اور فرمایا ۔۔!! یاد رکھو دل کا سکون صرف اللّٰہ کی یاد میں ہے۔
9
32
202
3,217