آسام اسٹیٹ اسکول ایجوکیشن بورڈ ڈویژن-2 کی جانب سے دستاویزات کی جانچ کے دوران اس بے ضابطگی کا انکشاف ہوا۔ بورڈ نے ایسے 4934 طلباء کی نشاندہی کی ہے۔
#Assam #FakeCertificateScam #CID #AssamStateSchoolEducationBoard
qaumiawaz.com/national/assam…
32
چہرہ ڈھانپنے سے متعلق ضابطے کی خلاف ورزی پر 1000 یورو تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اٹلی کے چیمبر آف ڈپٹیز نے 26 نومبر کو اس متنازعہ تعلیمی قانون کو حتمی منظوری دے دی۔
#ItalySchools #BurqaBan #EducationLaw #ForeignStudents
qaumiawaz.com/other-countrie…
22
آئی ایم ڈی کے مطابق 29 اور 30 نومبر کو درمیانے درجے کا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ ان دنوں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔
#DelhiNCR #Pollution #Fog #IMD
qaumiawaz.com/national/delhi…
29
نئے قوانین آج سے جمع کرائی جانے والی ویزا درخواستوں پر نافذ ہوں گے۔ ان میں وزیٹر ویزا (سب کلاس 600)، الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی یعنی ای ٹی اے (سب کلاس 601) اور ای وزیٹر ویزا (سب کلاس 651) شامل ہیں۔
#TouristVisa #NoFurtherStay #Australia
qaumiawaz.com/other-countrie…
39
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 117 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ 28 نومبر 2026 کو صبح 6 بج کر 25 منٹ (آئی ایس ٹی) پر ریکارڈ کیا گیا۔
#Afghanistan #Earthquake
qaumiawaz.com/other-countrie…
37
فوڈ سیفٹی محکمہ کی ٹیم نے جولائی 2026 میں مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع میں واقع ’بسلیری‘ پلانٹ (گاؤں تیلی پاڑا، پن کوڈ 735133) سے پانی کا نمونہ جانچ کے لیے لیا تھا۔
#WestBengal #Bisleri #FSSAI
qaumiawaz.com/national/benga…
33
ٹرمپ انتظامیہ کے کئی سینئر اہلکاروں کو فوجی رہائش گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جو عام طور پر اعلیٰ فوجی افسران کے لیے مختص ہیں۔
qaumiawaz.com/other-countrie…
30
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی، ٹائٹل کا مقابلہ اب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔
qaumiawaz.com/cricket/final-…
21
جوڑ توڑ اور کراس ووٹنگ کی کوششوں کے باوجود، بی جے پی 419 پنچایت سمیتیوں میں سے صرف 105 میں اپنا سربراہ منتخب کرنے میں کامیاب رہی۔ وہیں کانگریس نے 255 میں کامیابی حاصل کی۔
qaumiawaz.com/national/congr…
25
ایس جے شنکر نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ بحر ہند میں سلامتی یقینی بنانے اور دہشت گردی، اسمگلنگ سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے
#GlobalCooperation #SJaishankar #IORA
qaumiawaz.com/national/globa…
25
کانگریس نے حد بندی کے خلاف لوک سبھا کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے، اسی تعداد پر خواتین کو ریزرویشن دینے اور 25 سال تک ریاستوں میں نشستوں کی موجودہ تقسیم برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا
#Delimitation #Congress #Opposition
qaumiawaz.com/national/oppos…
34
اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے ریاستی حکومت نے پولیس محکمے میں بڑا ردوبدل کرتے ہوئے 28 افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ موہت اگروال پریاگ راج اور کرن ایس وارانسی کے نئے پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں
#UttarPradesh #AssemblyElections #PoliceDeptt #Reshuffle
qaumiawaz.com/national/major…
31
سنجے راؤت نے مجوزہ حد بندی قانون کو عوام سے اقتدار چھیننے کی سازش قرار دیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی حمایت حاصل کرنے کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو 150 کروڑ روپے کی پیشکش کر رہی ہے
#Delimitation #Power #SanjayRaut
qaumiawaz.com/national/delim…
39
محمد عزیز نے اپنی بھاری اور جوشیلی آواز سے بالی ووڈ کی موسیقی میں منفرد مقام بنایا۔ ’مرد‘ سے شہرت پانے والے گلوکار نے امیتابھ بچن سمیت کئی اداکاروں کے لیے یادگار گیت گائے
#MohammadAziz #DeathAnniversary
qaumiawaz.com/bollywood/moha…
26
اکھلیش یادو نے مجوزہ حدبندی کو بی جے پی کی بڑی سیاسی بھول قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ اس کا مقصد یوپی انتخابات کو متاثر کرنا ہے۔ انہوں نے ایس آئی آر، مہنگائی اور قومی سلامتی پر بھی سوال اٹھائے
#Parliament #SpecialSession #DelimitationBill
qaumiawaz.com/national/akhil…
44
رام گوپال ورما نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی سے ملازمتیں ختم ہونے کے خدشات کے درمیان ملازمین خود اپنے کام مصنوعی ذہانت کے حوالے کرکے اپنی اہمیت کم کر رہے ہیں۔ مستقبل اے آئی استعمال کرنے والوں کا ہوگا
#RamGopalVarma #AI #Threats #Jobs
qaumiawaz.com/bollywood/ram-…
38
سابق چیف جسٹس بی آر گوئی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو خط لکھ کر ججوں کی تقرری اور تبادلوں میں کالجیم کے کردار پر سوال اٹھائے اور عدلیہ میں تمام طبقات کی یکساں نمائندگی کا مطالبہ کیا
#FormerCJI #BRGavai #Appointment #Judges
qaumiawaz.com/national/forme…
38
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق حج سیزن 1447 ہجری میں عازمینِ حج کے اطمینان کی شرح 93 فیصد ہو گئی، جبکہ نسک ایپ کے صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی اور 500 سے زائد ڈیجیٹل خدمات فراہم کی گئیں
qaumiawaz.com/arab-world/nus…
34
کانگریس رہنما کے سی وینوگوپال نے کہا کہ آئین کا احترام کرنے والا کوئی بھی شخص تقسیم کرنے والے ایجنڈے کی حمایت نہیں کر سکتا۔ کانگریس مجوزہ حد بندی بل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کر رہی ہے
#KCVenugopal #DelimitationBill #DMK
qaumiawaz.com/national/no-on…
39
Pakistan’s Political Future: Who Really Benefits?
Will Shehbaz Sharif and Nawaz Sharif bring political stability? Can Bilawal Bhutto establish the PPP as an independent political force? And could Imran Khan’s release or negotiations reduce political tensions? Amid the struggle for power, one crucial question remains: where does the ordinary Pakistani citizen stand?
Watch the full analysis in Meri Baat – Episode 25 on the Qaumi Awaz YouTube channel.
38
