محترمہ فاطمہ جناح پر جب شدید سیاسی دباؤ تھا جنرل ایوب ، بھٹو اور انکے حواری ہر حد پار کر گئے تھے اور اتنے گر گئے تھے کہ محترمہ فاطمہ جناح پر گھٹیا الزامات تک لگا رہے تھے تب بنگالیوں اور شیخ مجیب نے ہی بانی پاکستان کی ہمشیرہ و مادر ملت کا ساتھ دیا تھا
Quaid-e-Azam (محمد علی جناح) retweeted
ٹرانس جنیڈر قانون پر آجکل بحث ہو رہی اور اس کی جس شق پر سب سے زیادہ اعتراض یعنی میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے اس شق کی مخالفت اور اس بل کے حق میں شیریں مزاری کی قومی اسمی میں تقریر سن لیجئے ساتھ میں خاموشی سے بیٹھا وہ درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولنے والا بھی دیکھ لیجئے
حقیقت جان کر جیو
Quaid-e-Azam (محمد علی جناح) retweeted
جب قوم کا بچہ بچہ اپنا پیث کاٹ کر سیلاب زدگان کی امداد کررھے ھیں تب یہ سیاسی گدھ سیاست چمکانے میں مصروف تھے.
Quaid-e-Azam (محمد علی جناح) retweeted
اللہ اکبر، کسی مظلوم پر تشدد تو جیسے ذاتی تسکین بن گیا ہو صرف یہی نہی اب تشدد کی ویڈیوز بنانا بھی ٹرینڈ بن چکا ہے. اس ظالم شخص کی شناخت محمد عاشق کے نام ہوچکی ہے،جو بہاولپور کی تحصیل یزمان کے گاؤں چک 102 ڈی بی کا رہائشی ہے۔
@IGP_Punjab @rpobahawalpur @nausheenyusuf @asimnyazee
یہ ہے 14 اگست 1947
باجا بجانے والے حضرات ضرور متوجہ ہوں.
#پاکستان_زندہ_باد
#14August1947
#PakistanZindabad
#IndependenceDay2022
#14August
#14august2022
#14AugustIndependenceDay
🇵🇰 Pakistan Ki 75 Saalgira Buhat Buhat Mubarak Ho 🇵🇰
14 August 1947 to 14 August 2022
❤ Jishany Azadi Mubarak ❤
🇵🇰 Pakistan Zindabaad 🇵🇰
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
#پاکستان_زندہ_باد
#PakistanZindabad
#IndependenceDay2022
#14august1947
#14AugustIndependenceDay
Pakistan was created under the leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali, Pakistan will be saved under the leadership of the leader of democracy Nawaz Sharif
#بنایا_تھا_سنواریں_گے
Quaid-e-Azam (محمد علی جناح) retweeted
ہم تو فنانشل ٹائمز کی سٹوری پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ بھی نہیں کر سکتے
ایک ہی تو بنچ ہے
تین ہی تو جج ہیں
فیصلہ پہلے سے معلوم ہے
Quaid-e-Azam (محمد علی جناح) retweeted
بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع خوارزمی CEO سٹیل ملز انتقال کر گئے
دل کی تکلیف کے بعد انہیں PNS Shifa لایا گیا تھا جہاں سٹنٹ بھی ڈالے گئے مگر جانبر نہ ہو سکے
یاد رہے کہ مرحوم کے خلاف 10 ارب کرپشن کی تحقیقات بھی چل رہی تھیں،اور انکا کنٹریکٹ بھی 19اگست کو ختم ہونے والا تھا




























