Fahad Saleem (@R4jpoot) header
Fahad Saleem (@R4jpoot) profile picture

#نابینا_شہر_میں_آںؑینہ _______بس یہی کہا تھا میری آنکھیں دیکھ سکتی ہیں ~~~ تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا👈 Information Secretary #PPP City Sahiwal

Sahiwal Punjab Pakistan
Joined August 2011
Fahad Saleem retweeted
DPM Ishaq Dar calls on Chairman PPP @BBhuttoZardari with govt delegation at Zardari House, Islamabad ISLAMABAD: Deputy Prime Minister Ishaq Dar called on Pakistan Peoples Party’s Chairman Bilawal Bhutto Zardari at Zardari House Islamabad, along with Speaker NA and federal ministers. National Assembly Speaker Ayaz Sadiq, Federal Minister Tariq Fazal Chaudhry and Minister of State Bilal Azhar Kayani accompanied DPM Ishaq Dar. Senator Sherry Rehman and National Assembly member Naveed Qamar joined the PPP chairman at the meeting. Chairman Bilawal Bhutto Zardari and the government delegation discussed the upcoming session of Parliament and potential legislative agendas. Chairman Bilawal Bhutto Zardari also asked DPM Ishaq Dar to personally look into the raid on Maulana Fazlur Rehman’s residence and the treatment of his family members.
2
79
2
129
13,351
بُلّھے شاہ بے قید اے اسیں آپ ای مذہباں، فرقیاں، دیساں تے ذاتاں دے دائرے پائے نیں۔ تے پُچھدا اے کہ انسان نوں قیداں تے ونڈاں وِچ کیوں پایا جے؟ دائریاں توں باہر نکل کے ای انسانیت دی گل سمجھ آؤندی اے۔ #بلھے_شاہ #bulleyshah #punjabiconference #punjabiconferencelahore
2
27
2
64
8,246
ہم نہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق یا مشرف سے گھبرائے نہ اب گھبرائیں گے۔ جہاں ابہام نہ ہو وہاں ریفرنڈم کا راستہ کھولنا دراصل 58(2)(b) کا متبادل لانا ہے جس سے آئین مزید لپیٹا جائے گا۔ 1973 کا آئین اور 18ویں ترمیم متفقہ تھی اور بروٹ میجورٹی ایک ٹیکنیکل ٹرم ہے۔
5
8
260
پنجاب کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کو طعنے دینے سے پہلے تاریخ دیکھیں 2012 میں ڈیرہ غازی خان سے بات اسمبلی میں متفقہ قراردادیں اور 2013 کے منشور میں نئے صوبوں کا وعدہ خود ن لیگ نے کیا تھا۔ آئین میں صوبوں کی تشکیل اور ترمیم کا طریقہ کار واضح ہے ریفرنڈم کی گنجائش کہاں ہے؟
8
11
255
رحیم یار خان میں آج میں نے ایس آئی یو ٹی اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، جنوبی پنجاب میں جن خاندانوں کو ڈائیلاسز کے لیے بار بار دوسرے شہر جانا پڑتا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ایک مریض کے ساتھ پورا گھر اس سفر کی قیمت ادا کرتا ہے، اس اسپتال میں گردوں کے امراض کا معیاری علاج مفت ملے گا اور وہ بھی اپنے گھر کے قریب پہلے مرحلے میں یہاں ایک وقت میں 50 مریضوں کا ڈائیلاسز ہو سکے گا اور او پی ڈی میں سالانہ تقریباً 50 ہزار مریضوں کے معائنے کی گنجائش ہوگی، ایمرجنسی، لیبارٹری ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ، ایکسرے اور بغیر آپریشن گردے کی پتھری توڑنے کی مفت سہولت بھی دستیاب ہوگی، وسیب کے عوام کی خدمت کیلئے یہ اسپتال اگلے برس تک تعمیر ہوجائے گا۔ رحیم یار خان کا SIUT اُن پانچ مراکز میں سے ایک ہے جو حکومتِ سندھ کی مدد سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم کئے جارہے ہیں، ہماری اس کوشش کا مقصد یہی ہے کہ جب ڈاکٹر اگلے ڈائیلاسز کی تاریخ دے تو مریض اور اس کے گھر والوں کو یہ فکر نہ ہو کہ اس بار علاج اور سفر کا خرچ کہاں سے آئے گا
92
440
29
745
18,873
Fahad Saleem retweeted
اپنے اصولوں پر کھڑے رہتےہوئےلچک دکھانےکا نام سیاست ہے پچھلے پچاس سال میں پاکستان میں تین بڑےکام ہوئے ہیں 1973 کا آئین میثاق جمہوریت اور اٹھارویں ترمیم اٹھارویں ترمیم واحد ترمیم ہےکہ جس طر کھل کر بحث ہوئی، دس مہینوں تک اس پر بحث مباحثہ ہوتا رہا جس میں سب شریک رہے۔ @MazharAbbasGEO
1
52
125
1,962
MESSAGE FROM FIRST LADY BIBI ASIFA BHUTTO ZARDARI ON THE INTERNATIONAL DAY FOR THE ELIMINATION OF CHILD, EARLY AND FORCED MARRIAGE (27 NOVEMBER 2026) On the International Day for the Elimination of Child, Early and Forced Marriage, I reaffirm the need to protect every child’s right to a childhood free from coercion, fear and decisions that deprive them of the opportunity to shape their own future. Child marriage deprives children, particularly girls, of opportunities to complete their education, make informed choices about their lives and develop to their full potential. It can expose them to serious health risks, restrict their economic opportunities and perpetuate cycles of poverty and inequality. A child should be able to learn, grow and make choices about her future without being compelled to assume the responsibilities of adulthood prematurely. In Pakistan, ending child marriage requires sustained efforts to ensure the effective implementation of laws, strengthen enforcement and marriage registration mechanisms, raise awareness and improve access to education and essential services. Families, communities and institutions must also play their part in protecting children and supporting girls to continue their education. A girl who remains in school is better placed to pursue her ambitions and make informed decisions. We must ensure that families facing economic hardship are supported and that girls are not forced to leave education or enter marriage because of circumstances beyond their control. We should also recognise the role of social protection in helping families make decisions that allow girls to continue their education and avoid early marriage. The Benazir Income Support Programme, founded on the vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, has helped place women at the centre of efforts to support families. Programmes such as Benazir Taleemi Wazaif encourage school enrolment and attendance and help families meet some of the costs associated with keeping children in education. These efforts reflect the belief that investing in girls and supporting mothers can help break cycles of poverty and deprivation. The political legacy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto has long placed the rights and welfare of ordinary people, particularly women and disadvantaged communities, at the heart of the Pakistan People’s Party’s political vision. We must carry that concern into practical action by ensuring that every girl has access to education, protection under the law and the opportunity to decide her own future. Ending child marriage requires the active involvement of federal and provincial governments, communities, parents, educators and civil society. Laws must be enforced and girls must have access to schools, support services and safe environments in which they can grow. On this day, I urge all of us to work towards a Pakistan where every girl can complete her education, pursue her aspirations and enter adulthood with the freedom, confidence and opportunity to make her own choices. Protecting childhood is a responsibility we owe to every child. ———
86
3
115
4,256
Fahad Saleem retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ صدر مملکت نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں قومی معاملات اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، وفاقی وزرا محسن نقوی اور چودھری سالک حسین، صوبائی وزیر چودھری شافع حسین، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک۔ @AAliZardari
6
82
2
163
9,949
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ صدر مملکت نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں قومی معاملات اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، وفاقی وزرا محسن نقوی اور چودھری سالک حسین، صوبائی وزیر چودھری شافع حسین، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک۔
62
4
106
8,877
بابا بُلھے شاہ اک ایسا سماج چاہندے سن جِتھے نہ ونڈاں ہوون نہ بُھکھ ہووے تے نہ دُکھ ہر گھر دا چُلھا تتا ہووے تے خوشیاں دے ڈھول وجن: "اک کھڑکے دُکڑ وجے تتا ہووے چُلھا آن فقیر تے کھا کھا جاون راضی ہووے بُلھا" اسیں اج وی ایسے سماج دی جدوجہد کر رہے آں
27
2
72
954
کدی علم دا گھر رہن والا قصور جِتھے وارث شاہ تے بلھے شاہ ورگے عظیم لوگ علم دی پیاس بجھاون آؤندے سن اج اوہ شہر ایک یونیورسٹی توں وی محروم اے۔ 2012 توں اعلان شدہ "بابا بلھے شاہ انٹرنیشنل پیس یونیورسٹی" فوری طور تے تعمیر کیتی جاوے.
24
66
736
تسیں بُلھے شاہ ایس لئی نہیں پڑھاؤندے کہ تُہاڈے ہیرو بدل جان گے چالی ورھیاں توں جاری جنگ جِتن دا اِکو حل بابا بُلھے شاہ نوں میدان وچ لیاؤنا اے تے اوہدے لئی تُہانوں پنجابی پڑھانی پینی اے. #punjabiconferencelahore #BullehShah
13
86
5
264
20,638
Fahad Saleem retweeted
ھم پاکستان پرست ہیں ھم عوام پرست ہیں ھم وفاق پرست ہیں ۰ چیرمین صاحب کے اس دلیل میں کتنا دلیل ہے کہ سندھی قومپرست پیپلز پارٹی کو وفاق پرست کہیں اور یہ ھمیں قومپرست گردانتے ہیں۰ پہر بہی کہتے ہو کہ ھم وفادار نہیں گر ھم وفادار نہیں تو بہی تو دلدار نہیں
13
86
1
169
2,046
Fahad Saleem retweeted
دائروں کا سفر بس دائروں کا کبھی نواز تو کبھی عمران کبھی نیاپاکستان تو کبھی نئے صوبے بس "ان" کے علاوہ سب کرپٹ @BBhuttoZardari understanding your مایوسی 😔 youtu.be/-RSRu-9IkpI?si=1Bix…
9
16
258
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کی قیادت میں گلگت بلتستان کے وفد کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ وفد میں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم، وزیرِ خزانہ محمد علی اختر اور وزیرِ صحت اقبال حسن شامل تھے۔ وفد میں وزیرِ جنگلات، جنگلی حیات، پارکس و ماحولیات راجہ ناصر علی خان، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی سید جلال علی شاہ اور وزیرِ مواصلات و تعمیرات محمد نسیم بھی شامل تھے۔ وفد میں وزیرِ سیاحت، کھیل، ثقافت و ورثہ نیک نام کریم، وزیرِ بلدیات و دیہی ترقی ذوالفقار علی مراد اور وزیرِ پانی و بجلی سید توقیر مہدی بھی شامل تھے۔ وزیرِ خوراک اختر عباس نشاد، وزیرِ نارکوٹکس کنٹرول و ٹرانسپورٹ عطا الّلہ، ٹیکنوکریٹ رکن گلگت بلتستان اسمبلی محمد شریف اور خواتین ارکان اسمبلی سعدیہ دانش، کلثوم جہانگیر اور ثوبیہ جبین بھی وفد میں شامل تھیں۔ گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر آصف علی زرداری گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، صدرِ مملکت گلگت بلتستان کی سیاحت کو فروغ دے کر مقامی آبادی کے لیے روزگار کے مواقع بڑھائے جا سکتے ہیں، صدرِ مملکت گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو ترقی کے عمل میں مؤثر شراکت دار بنانا ہوگا، صدر زرداری خطے کے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں، صدرِ پاکستان گلگت بلتستان کی ترقی قومی ترقی سے منسلک ہے، صدر آصف علی زرداری
26
1
48
3,927
Fahad Saleem retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کی یوسی جمال دین والی پہنچے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال @BBhuttoZardari
1
91
1
131
2,831
Fahad Saleem retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین سینیٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ حاجی لیاقت بوسن اور علی شیر بوسن سے ملاقات کررہے ہیں، اراکین قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی اور قاسم گیلانی بھی موجود ہیں @BBhuttoZardari
2
67
1
174
8,144
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
372
871
54
1,421
31,777
جب آپ سٹوڈنٹ ٹریڈ اور کسان یونینز اور لوکل باڈیز ختم کردینگے تو نئی قیادت گملوں میں ہی اُگے گی۔پہلے بھٹو بینظیر اور نواز شریف کےبغیر جماعتوں کوقابل قبول کہنےکی بات ہوئی اب عمران خان کی باری ہےکیاماضی میں کسی کو مائنس کیاجاسکا؟سیاست لڑائیوں کےبجائےبات چیت اور انگیجمنٹ سےچلتی ہے۔
3
26
61
1,418
Fahad Saleem retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر نادرن بائی پاس چوک، ناڈلہ چوک اور گراراں والا چوک پر استقبال، جیالے ڈھول کی تھاپ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر رقص کرتے رہے. @BBhuttoZardari
4
112
3
167
2,791