Pinned Tweet
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں
صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors
کلک کر سکتے ہیں
یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
ہر ظلم تیرا یادھے، بھولا تو نہیں
2015 اقوام متحدہ میں ایرانی صدر روحانی کا اعتراف جرم
کہتاھے ہم نے عراق اور افغانستان مے جمہوریت قائم کرنےمیں امریکہ کی مدد کی
نتیجہ دیکھ لیں انکی جمہوریت کے نام پر مسلمان ملکوں کی تباہی۔
#اعتراف_جرم
#ایران_امریکہ_پارٹنرشپ
#ایران_دشمن_اسلام
🌴 جنہیں قرآن تک پڑھنا نہیں آتا جو قرآن کا مذاق اڑاتےہیں
کیا وہ فلسطین کا مسئلہ حل کریں گے
اللہ کا نظام لےکر آئیں گے؟
ایران کا نظام ہمیشہ ہمارے کان مسلمانوں کے نام پر کھاتا رہا
یہ نظام اسلام اور فلسطین کے مسئلے کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتاھے
#امت_کا_سالار_عاصم_منیر
1/2👇
یہ نظام اسلام کو بدنام کرنے، مسلمانوں کی ساکھ خراب کرنے اور عرب و مسلم ممالک کو تباہ کرنے کے لیے اسلام کا نام استعمال کرتا ہے۔ 📍
ایران کے صدر مسعود پزشکیان قرآنِ کریم کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا۔ ⚠️
#امت_کا_سالار_عاصم_منیر
2/2
کئی چیف جسٹس آئے کئی گئے
کبھی کسی کی پرواہ بھی نہی رھی
پہلے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ھیں
جن سے خلوص کا رشتہ بنا
اور یہ انکی قربانیوں انکی اصول پسندی کا حاصل ھے
کہ انکو عوام کے دلوں میں جگہ ملی۰
وہ مثال ھیں سب ججز کے لئے
باقی چیف جسٹسز اکیسٹینشن مانگتے رھے
انکو ملی نہیں
1/4👇
کہتےھیں جب چیز چھن جائے
تب اسکی قدر ھوتی ھے
قاضی فائز عیسی کی قدر بھی اب ھوگی اورخاص انکو اب پہچان ھو گی جو انکی ٹانگیں کھینچنے میں آگے رھے
وہ واقعی رئیل جیم اور ھیرے بندے ھیں
ھم آنے والے کل میں انکو کسی نہ کسی مقام پر پاکستان کے لئے مزید کام کرتا دیکھیں گے۰
ان شاءاللہ
3/41👇
وہ محب وطن شخص ھیں اور کوئی بھی محب وطن جب بھی ملک کو ضرورت پڑے چپ نہی رہ سکتا۰
قاضی صاحب شجر سایہ دار ھیں وہ جتنا مرضی تپش میں رھیں سایہ دیتے ھی رھیں گے۰
#قاضی_فائزعیسی_تیری_عظمت_کو_سلام
4/4
بالآخر یہودیوں کے رشتے داروں نے اپنے نقاب اُتار ہی دیئے۔ کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ یہ جماعت یہودیوں کی فنڈنگ سے نہیں چلتی؟ وہ سینیٹر مشتاق کہاں گیا اب؟ وہ حامد میر کہاں گیا ہے؟ اب بتاؤ فلسطینی مسلمانوں کا دشمن کون ہے؟
#عمران_خان_گولڈ_سمتھ_پپروجیکٹ
1/2👇
#تہلکہ_خیز
سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی, اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں اپ لوگ اگے سے چپ رہیے گا ...." سی ائی اے کے سابق سینیئر افسر کا دھماکا خیز انکشاف
#عمران_نیازی_غدار_ھے
آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہوگی
ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرناچاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے
اور پکڑے جانےپر PTI کا نام لگا دیتے
بیچارے نے بڑی کوشش کی جان چھڑوانے کی لیکن رانا صاحب نے تسلّی سے منجی ٹھوکی ہے
@RanaSanaullahPK




