Rai Shahid Abbas retweeted
پاکستان میں ملٹری ڈکٹیٹرشپ رائج کررکھی ہے۔۔۔یہ بدمعاش ہیں اورعوام کےمنتخب لیڈرکی جان لیناچاہتےہیں۔یہ سب تب رکےگاجب دنیاکچھ کرے گی۔برطانیہ میرے والدکےلیےکیوں نہی آوازاٹھاتا ایمنسٹی اوراقوام متحدہ کااسپیشل گروپ کہہ چکاکہ عمران خان کےساتھ ناانصافی ہورہی ہے
#ShiftKhanToHospitalNow
Rai Shahid Abbas retweeted
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
Rai Shahid Abbas retweeted
میں نے یہ ویڈیو انتہائی خوفزدہ حالت میں بنائی ہے۔ غزہ میں موجود یہ عمارت شدید تباہ حال ہے اور کسی بھی لمحے مکمل طور پر منہدم ہو سکتی ہے۔
یہاں پانچ سے زائد خاندان رہائش پذیر ہیں، جن میں 10 چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے معصومیت سے مجھ سے کہا کہ وہ یہاں مرنا نہیں چاہتے۔
غزہ سے ہمارے بھائی Tamer_Alnoaizy
Rai Shahid Abbas retweeted
مسجد سے گالیں اور دھمکیاں بوٹ سمیت مسجد کے اندر
کیا مسجد کا تقدس وردی سے زیادہ ہے 🙆
Rai Shahid Abbas retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی 🔥🔥
مجھے اپنے اہم ترین ذرائع سے آج خبر ملی ہے کہ مریم نواز کے پرائیوٹ جیٹ نے کب کہاں اور کتنے چکر لگائے، کس سفر میں کیا کچھ لے جایا گیا، اس کا مکمل ریکارڈ محسن نقوی کے پاس محفوظ ہے۔ جس جہاز کی پرائیویسی کے لیے بیرون ملک سے پائلٹ ہائر کئے گئے، اس جہاز میں کیا کیا ہوتا رہا وہ سب محسن نقوی کے پاس محفوظ ہے ۔اس جہاز کے اندر کیا کچھ ہوتا رہا، اس کی پوری تفصیلات بھی محسن نقوی کے پاس موجود ہیں۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو بول دیا ہے اگر تم نے کچھ حرکت کی تو ہم پوری فلم ریلیز کردیں گے۔ ہم پنجاب میں وزیر اعلیٰ چینج کرنے لگے ہیں۔
Rai Shahid Abbas retweeted
عمران خان کی بہنیں یا بہنوئی جناب احد خان جب تک عمران خان صاحب سے نہیں ملتے۔ 28 ترمیم پر خان صاحب کے کسی بھی پیغام کو خالص نہیں مانا جا سکے گا۔
ورکر کا یہ حق ہے کہ انہیں خان کا اصل فیصلہ اور پیغام ملے۔ ایسی صورتحال میں بہنوں کی یا احد خان صاحب کی ملاقات کروائی جائے۔
Rai Shahid Abbas retweeted
خان صاحب کی بہنوں نورین اور عظمہ خان کو رہا کر دیا ۔۔
یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے بہت بڑا سوال ہے کہ 70 سال سے زائد کی عمر اس کی بہنوں کو اغوا کیوں کیا تھا۔۔
"عمران خان نے کہا، 28ویں ترمیم out of question ہے۔ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں لوگ کتنے حساس ہیں، جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب، آپ نے تو خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا، جس پر عمران خان نے کہا، میں آج بھی اس پر قائم ہوں، لیکن عوام کی منشا کے مطابق ہونا چاہیے اور ایک صوبے میں نہیں ہونا چاہیے۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اگر ہم یہ ترمیم مان لیں، تو ہمیں 26ویں اور 27ویں ترمیم کی مخالفت کرنی کی کیا ضرورت تھی؟"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨سلمان اکرم راجہ کے خلاف ایک بےہودہ کمپین شروع ہونے والی ہے اس کا بھرپور دفاع کیا جائے گا
یہ شخص اسٹیبلشمنٹ کے لیے درد سر ہے اور وکٹ کے دونوں جانب نہیں کھیلتا👇👇
Rai Shahid Abbas retweeted
ایک خاتون کو عمران خان نے پارٹی سے نکالنے کا کہا ہے ایک اور شخصیت ہیں ان کو بھی نکالنے کا کہا ہے یہ دونوں ابھی عہدوں پر نہیں ہیں
عمران خان نے اٹھائیسویں ترمیم کی مخالفت کی ہے عمران خان نے کہا ہے اگر کسی نے صوبوں کے معاملے پر بات کرنی ہے تو براہ راست آکر مجھ سے بات کرے
صدیق جان
Rai Shahid Abbas retweeted
وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے جنوب مغرب میں، ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں فلسطینی شہری نشاط فواد عواد شہید ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ایسی گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا جس میں دولہے کے ساتھی (باراتی) سوار تھے، جو اس وقت وہاں یادگاری تصاویر بنوا رہے تھے۔
Rai Shahid Abbas retweeted
وہ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے ان کے لئے اقتدار پر قبضہ رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا
قاسم خان
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انتہائی خوفناک صورتحال, سینئر صحافی اسداللہ خان کی تہلکہ خیز خبر,!!🔥🛑
اسداللہ خان کیمطابق, ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں, اور کہہ دیا ہے کہ, بشریٰ بی بی کا علاج مزید ہم جیل میں نہیں کرسکتے ۔ اس سے پہلے جب 24 جنوری کو میں نے خبر دی تھی کہ, عمران خان کو CRVO نامی بیماری ہوئی ہے ۔ اور اس سلسلے میں انکو ہسپتال لایا گیا ہے ۔ اُس وقت میں نے کہا تھا کہ ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں, ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ, عمران خان کا علاج ہم مزید جیل میں نہیں کرسکتے, اس کو ہسپتال لے جانا پڑے گا ۔ اس کے بعد عمران خان کو ہسپتال لایا گیا ۔ اور آج میں آپکو خبر دے رہا ہوں کہ بشری بی بی کے ڈاکٹرز نے کہہ دیا ہے, کہ ہم ان کا علاج جیل میں نہیں کرسکتے ۔ ان کا ہاسپٹل میں علاج ہونا ضروری ہے ۔ 🚨🚨
Rai Shahid Abbas retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
Rai Shahid Abbas retweeted
عاصم منیر اتنا بڑا منحوس آدمی ثابت ہوا ہے پاکستان کی اپنی فوج کے لئے کہ 4 ہزار کے قریب اس نے فوجی مروا دیے ہیں یہ جب سے یہاں پر آیا ہے اپریل 2022 سے 21 ستمبر 2026 تک 3863 فوجی ہلاکتیں ہوئی ہیں
عادل راجہ





















