One Pound Fish (@Real1PoundFish) header
One Pound Fish (@Real1PoundFish) profile picture

Buy my song on iTunes | For Commercial Enquiries, Birthday Messages and Videos [email protected]

Queen's Market, East London
Joined May 2012
Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)Photo by One Pound Fish (@Real1PoundFish)
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
158
1,311
30
17,755
A very very happiest birthday 🎂
2
132
نہ بھی چمکے تو کوئی نہیں! تُو ویسے ھی سِتارہ ھے مُجھے ❤️
227
کن چراغوں کی بات کرتے ہو سب چراغوں تلے اندھیرا ہے
1
223
میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو اک دن بارشیں ہونے لگی مجھ کو مٹانے کے لیے
1
243
میں اگلی بار ملوں گا مقامِ حیرت پر، ابھی سے دیکھ لو جتنا دکھائی دیتا ہوں
127
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل_____ ہدفِ گردشِ ایام نہیں!
2
157
نکل کر گاؤں سے تازہ ہوائیں بھول جاتے ہو۔۔ُ۔۔۔ بڑے کم ظرف ہو ماں کی دعائیں بھول جاتے ہو
152
"میں نے جی کر گزارا ہے وہ لمحہ جہاں لوگ الجھ کر دم توڑ دیتے ہیں
151
الشَّوْقُ يَرْتَوِي مِنْ مَدَدِهِ ♡ تپتا ہوا دل آپ ﷺ کے کرم سے سیراب ہوتا ہے ۔!
1
2
200
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
1
115
یقین کر! میں نہیں چاہتا لگے تجھ کو تیرے سلوک پہ دل سے جو آہ نکلی ہے
1
4
313
قَلْبٌ لَا يَعْرِفُ حُبَّهُ قَلْبٌ يَبَابٌ مَيِّتٌ ♡ وہ دل جو آپ ﷺ کی محبت سے ناآشنا ہو ویران اور مردہ دل ہے ۔!
3
251
"ذِكْرُكَ الطَّيِّبُ حَيَاةٌ لِلرُّوحِ" آپ ﷺکا پاکیزہ ذکر روح کے لیے زندگی ہے ۔!
2
264
" نوجواں بیٹوں کو شہروں کے تماشے لے اڑے گاؤں کی جھولی میں کچھ مجبور مائیں رہ گئیں"
2
287
یا تو دیوانہ ہنسے .. یا تُو جسے توفیق دے ورنہ اس دنیا میں آ کر مسکرا سکتا ہے کون
1
4
238
میرا مشاہدہ ہے کہ جس پر اللہ مہربان ہوتا ہے، وہ عاجز ہوتا ہے،
2
142
اتنی اندھیری شب تھی کہ جگنو نے صبح تک لوگوں سے ماہ تاب کے لہجے میں بات کی
1
289
سُپر سی ایم پنجاب @MaryamNSharif نواز شریف صاحبہ آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو آپ عوام کی اُمیدوں کی روشن کِرن ہیں آپ نے اپنے انتھک کام سے ثابت کیا کہ آپ نواز شریف صاحب کی بیٹی اور اُن کے وژن کو آگے لے کر چل رہی ہیں اللہ کریم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
115
انتہائی قابلِ عزت منسٹر اوورسیز پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب نے انگلینڈ کے شہر راچڈیل کے مئیر فیصل رانا صاحب کے اعزاز میں ایک پُر تکلف ڈنر پر مدعو کیا اور مئیر راچڈیل سے خصوصی ملاقات ہوئی مَلک صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ ہمیشہ سلامت رہیں 🤲
1
111
وہ پہلے جیسی رَہ و رَسم کیوں نہیں جاناں کوئی تو تیرے مِرے درمیاں سے گُزرا ہے !
2
279