مقصد ن لیگ گئی 😂😂
📌اگلے اٹھارہ ماہ میں ستاروں کے حالات اور سیاسی زائچہ نگاروں کے زائچے کے لحاظ سے
پاکستانی سیاست میں بہت اکھاڑ پچھاڑ نظر آرھی ھے ۔۔
📌شمال مشرق کے درمیان موجود ستاروں کی گردش موجود حکومت کے جلد خاتمے کا اشارے دینے کے علاؤہ ان میں کچھ ستاروں کی سست رفتاری انکے تابناک سیاسی مستقبل کے بارے میں بھی اشارہ دے رھے ھیں ۔۔
📌جنوب مغرب کے ستاروں کی گردش اور رفتار کو سامنے رکھ کر زائچہ نگاروں کا کہنا ھے ۔
📌عمران خان کا سیاسی مستقبل فی الحال غروب کی جانب گامزن ھے مگر ستاروں کی رفتار اسے بہتری کی طرف گامزن کر سکتی ھے اور ان ستاروں کی گردش اور رفتار بڑھ جانے کے قوی امکان اگلے چھ ماہ میں متوقع نظر آتے ھیں ۔۔
📌قدیم زمانے کے زائچہ نگاروں کی کتابوں میں یہ بات بھی موجود ھے کہ جنوب مغرب میں افق پر تیزی سے نمودار ھونے والے ستارے کسی کے لیے بھی خوشی کا باعث بن سکتے ھیں اس لحاظ سے عمران خان کے بارے میں امیدیں وابستہ ھیں ۔۔
📌اگر اگلے چھ ماہ میں واقعی ستاروں کے یہی احوال رھے اور موجودہ حکومت کی یہی کارکردگی رھی تو آپ یہ سمجھ لیں کہ جنوب مغرب کے ستاروں میں تیزی اور افق پر نموداری زیادہ ھوئی ھے
📌اور شمال مشرق والوں کے وڑنے کا وقت قریب سے قریب تر ھوتا جارھا ھے
😂😂😂😂
147
🤣🤣🤣🤣
مسلم لیگ ن کی حکومت میں مہنگائی کاغذوں میں 38 سے 12 فیصد پر آگئی ھے
لیکن دکانوں میں 38 سے 88 پر چلی گئی ھے 😜
حماد حسن صاحب
@HammadHassan30
120
بہت اچھا ذلیل کیا اس وکیل نے ۔
ختم نبوت زندہ باد
سپریم کورٹ کو اوقات یاد دلا دی 🚨🚨
اگر ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کا فیصلہ آپ پی پی سے نہیں منوا سکے ۔
نواز شریف کی سزا کا فیصلہ آپ ن لیگ سے نہیں منوا سکے ۔
عمران خان کی سزا کا فیصلہ آپ تحریک انصاف سے نہیں منوا سکے
تو کیا میں آپ کو بے غیرت نظر آتا ھوں کہ میں آپکے فیصلے کو مان لوں گا
میں آپکے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتا ھوں
1
2
105
او ھو افسوسناک
اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانی پیدا کرے آمین
😭😭😭😭😭😭
🚨اھم ترین 🚨
یہ پنجاب کا کوئی شہر ھے جہاں یہ بچی جسکی عمر لگ بھگ نو سے دس سال ھے ۔
موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتی ھے ۔
مریم نواز صاحبہ سے گذارش ھے اس بچی کے لیے کوئی آسان روزگار مہیا کریں تاکہ ایسی بچیاں اتنی خوفناک روزی کی وجہ سے زندگی کی بازی ھارنے سے محفوظ رھیں ۔
@MaryamNSharif
توبہ استغفار یا خدایا
بتایا جارھا ھے کہ یہ ویڈیوز وادی ہنزہ کی ھیں۔
جہاں واش رومز کے اوپر خفیہ ھولز (سوراخ) بنائے گئے ھیں۔
فیملیز سیاحت اور پکنک کے لیے کہیں بھی جائیں مگر اپنی اور اپنی بچیوں کی عزت کی حفاظت آپکے اپنے ھاتھ میں ھے
مفاد عامہ کےلیےشئیر کریں
teapawt.org/ayeshabashyy_/status/1…
یہ شہزاد بھائی اور راجہ کبیر صاحب کے خلاف کمپئین کیوں شروع کروا دی گئی جو ھمیشہ ن لیگ کا دفاع کرتے آرھے ھیں ۔
آج انہیں ن لیگ کا مخالف بنا کر پیش کیا جارھا ھے افسوس
ماشاءاللہ ❤️
وزیراعظم شہباز شریف اپنے اہم دورے پر پانچ روز کیلئے چائنہ پہنچ گئے....
پرتپاک استقبال
@CMShehbaz
#PMShehbazInChina
39
بالکل کاروائی ھونی چاھیئے 👍
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو اپلوڈ کرنے پر کیا گیا۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر 26 مئی کو ویڈیو ٹویٹ کی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے لیے استعمال ہوا۔
ایف آئی اے سائبر وِنگ پی ٹی آئی کے چار لوگوں سے اِس معاملے پر بات چیت کرے گا. ایف آئی اے کی ٹیم اِس معاملے پر عمران خان، بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب اور رؤف حسن سے بات چیت کرے گی.
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی ٹیم اِس بات کا تعین کرے گی کہ ویڈیو ٹویٹ عمران خان نے خود کیا یا اُنکی اجازت سے کیا گیا۔ یہ بھی دیکھا جائے گاکہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا کس نے بنایا اور کس نے چلایا اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی طرف سے ایسا کیا گیا تو اُنکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ایسا انکی طرف سے نہیں ہوا تو انہیں اپنا ایکس اکاؤنٹ غیر قانونی طور پر استعمال ہونے پر اپنا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لئے تحریری ایپلیکیشن دینا پڑے گی
2
62
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس دے آمین
کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ یوتھیوں کو 20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 کی بجائے 1400 میں خریدنے پر شرم محسوس ہو رہی ہے کہ نہیں ؟
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کے حال پر رحم فرما آمین ۔
اور ھمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھ ۔
ھم فلسطین کے لیے کچھ نہیں کر سکے
teapawt.org/sarahArdogn/status/179…
1
33













