rite.atd retweeted
اگر آصف زرداری کو لاہور،لاڑکانہ اور کراچی کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہبازشریف نہیں،اگر علی بابا چالیس چوروں کے پیٹ چیر کر لُٹا مال نہ نکلوایا تو میرا نام شہبازشریف نہیں اگر علی بابا چالیس چوروں کو چوکوں پر نہ لٹکایا تو میرا نام شہبازشریف نہیں۔۔
6 مہینوں میں اگر ہم نے معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام عمران خان نیازی رکھ دینا، شہباز شریف
#ShehbazSharif
#MolanaFazalurRehman
#AzadiMarch
#Pakistan
#DawnNews



