Pinned Tweet
چارسدہ آپ کے ساتھ ہے!
الحمدللہ پاکستان عوام راج تحریک کے منشور کے ساتھ، ویمن ونگ کی ڈسٹرکٹ صدر کی حیثیت سے چارسدہ کی بیٹیوں کی آواز بننے کا عہد کرتی ہوں۔
ہمارا منشور: عوامی اختیار، شفافیت و انصاف، اور خواتین و نوجوانوں کا مضبوط مستقبل۔
@iqrarulhassan
#اب_عوام_راج_ہوگا
Robina Sunbal retweeted
ان کی ہمت ہمارا حوصلہ، ان کا تجربہ ہمارا سبق ہے۔
جناب ناصر خان آفریدی، کنوینر عوام راج تحریک خیبر پختونخوا، کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ اللہ انہیں مزید عزت و استقامت عطا فرمائے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI
Robina Sunbal retweeted
ان کی ہمت ہمارا حوصلہ، ان کا تجربہ ہمارا سبق ہے۔
جناب ناصر خان آفریدی، کنوینر عوام راج تحریک خیبر پختونخوا، کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ اللہ انہیں مزید عزت و استقامت عطا فرمائے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
Replying to @Ayeshafaza9r9j @iqrarulhassan @MUHAMMADIS1989 @RizwanF167 @Robina6644 @syeda0016 @sahilkhanARP @ARTchitral @MUzairbangash @iamnabeel02
عوام راج تحریک زندباد
ہنگامی اجلاس
زیر صدارت: ناصر خان آفریدی صاحب
کل ہفتہ، 14 نومبر، شام 4 بجے
مقام: صوبائی سیکرٹریٹ پشاور
ضروری مشاورت — شرکت لازمی ہے۔
روبینہ سنبل، پریزیڈنٹ ویمن ونگ چارسدہ
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI @MUHAMMADIS1989
Robina Sunbal retweeted
قومی سلامتی اور خودمختاری کسی بھی ملک کی مضبوطی کی بنیاد ہیں، لیکن مضبوط پاکستان کے لیے دفاع کے ساتھ معاشی استحکام، انصاف اور عوامی اختیار بھی ضروری ہیں۔
عوام راج تحریک ایسے پاکستان کے تصور کی ترجمان ہے جہاں ریاست بھی مضبوط ہو اور عوام بھی بااختیار ہوں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
پاکستان نے ٹرمپ خاندان کی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں سرمایہ کاری کی تردید کی ، تاہم کمپنی نے پاکستان کے ساتھ مالیاتی تعاون کے معاہدے کی تصدیق کی
عوام راج کا مؤقف ہے کہ ملکی معیشت سے متعلق ہر فیصلہ شفاف ہونا چاہیے۔ عوامی مفادات پر سمجھوتہ قبول نہیں
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
جناب محمد دیدار خان صاحب کو ڈسٹرکٹ سینئر وائس پریزیڈنٹ اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
🌹 دلی مبارکباد
عوام راج تحریک کی جانب سے اورنگزیب صاحب کو ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، محنت اور خلوص سے تحریک کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
علامہ اقبال
نہ تو زمین کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے، تو نہیں جہاں کے لیے
عوام راج تحریک اسی فکر کی ترجمان ہے، جہاں عوام اپنی طاقت پہچانیں، اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں اور ملک کی تقدیر بدلنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
جناب ساحل خان صاحب کو ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد!
امید ہے آپ اپنی محنت اور خلوص سے عوام راج تحریک کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
کوہاٹ گھمبٹ کے علاقہ میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ، 10 اہلکار شہید اور پانچ موبائل گاڑیوں کو جلایا گیا فائرنگ ابھی جاری ہے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی.
Robina Sunbal retweeted
انشاء اللہ عوام راج تحریک کے اقتدار میں سیاسی انتقام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گا، چادر چار دیواری کا تقدس کبھی پامال نہیں ہو گا اور اختلافِ رائے کی بنیاد کسی کی فیملی کو تکلیف اور اذیت سے نہیں گزرنا پڑے گا۔۔۔۔
Robina Sunbal retweeted
دن بدن بڑھتا ہوا یہ قافلہ اس بات کی گواہی ہے کہ عوام اب بیدار ہو چکی ہے۔
اب فیصلے ایوانوں میں نہیں، عوام کی عدالت میں ہوں گے۔ یہ جدوجہد مڈل کلاس کی، مظلوم کی اور عام پاکستانی کی جدوجہد ہے۔
اللہ اس قافلے کو کامیابی عطا فرمائے، آمین۔
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
Robina Sunbal retweeted
عوام راج تحریک خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت کی لاہور کنونشن میں خصوصی شرکت تحریک کے اتحاد، عزم اور مضبوط وابستگی کا اظہار ہے۔ ان کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Robina Sunbal retweeted
مڈل کلاس نوجوانوں، مزدور، کسانوں کی امید، عوام راج تحریک۔
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
Robina Sunbal retweeted
عوام راج ایک خاندان ہے۔
اس خاندان میں ہر پاکستانی شامل ہے جو پاکستان سے محبت کرتا ہے۔
آئیں، اس خاندان کا حصہ بنیں۔
عوام راج کا ساتھ دیں، ایک روشن پاکستان کے لیے، اپنے بہتر کل کے لیے۔
یہ کسی جماعت کی نہیں، آپ کی اپنی آواز ہے۔ قائدِ عوام راج اقرار الحسن کی قیادت میں ہم سب ایک ہیں۔ – at Peshawar, Pakistan
Robina Sunbal retweeted
خدمت، محبت، اور خلوص — یہی ہے عوام راج کی پہچان۔
قائدِ عوام راج اقرار الحسن کی قیادت میں، ہم پاکستان کے کونے کونے میں خدمت کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
یہ سیاست نہیں، یہ عبادت ہے۔ عوام کی خدمت، عوام کا راج۔
ان شاء اللہ اب راج کرے گی خلقِ خدا!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
#AwaamRaaj – at Peshawar, Pakistan
Robina Sunbal retweeted
اقرار کی صدا سے بیدار ہوگا زمانہ، عوام راج کے پرچم تلے بدلے گا ہر فسانہ!
یہ صرف ایک تحریک نہیں بلکہ عوامی شعور، امید اور تبدیلی کی آواز ہے۔ اقرار الحسن کی قیادت میں عوام راج کا پیغام ہر دل تک پہنچے گا۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا



















