Ronan (@Ronankhan3H) header
Ronan (@Ronankhan3H) profile picture

𝐍𝐨 𝐦𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐑𝐄𝐅𝐔𝐒𝐄𝐃 𝐭𝐨 𝐃𝐄𝐅𝐄𝐍𝐃 𝐡𝐢𝐬 𝐨𝐰𝐧 𝐋𝐀𝐍𝐃, 𝐂𝐎𝐖𝐀𝐑𝐃𝐈𝐂𝐄 𝐢𝐬 𝐚 𝐓𝐢𝐧 𝐬𝐡𝐞𝐝. Pakistan🇵🇰 ❤

GHQ
Joined September 2022
Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)
ارشد شریف شھید کا آخری سلام۔ انوکھی چمک اسکے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی کہ مر جاے گا مشتاق احمد 💔 #ارشد_شریف_شھید
39
540
13
1,733
58,330
یہ شعر و شاعری عمران خان کے دور میں ہوتی تھی پھر آرمی نے سب بدل دیا ۔
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے ، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے۔۔۔
1
شیر کا بچہ
جنرل سانپ کو دعا کا ڈھونگ مہنگا پڑ گیا!! سنیں مولوی عمران ریاض کی دعا اور کہیں— آمین 🤲🏻
1
16
پیشہ ور قاتل ہو تم سپاہی نہیں ۔ قاتلوں ہماری جان کو مار کر یہ نفرت تا عمر امر کر لو گے تم ۔
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
7
بزدل بے غیرت
ایک 70 سالہ بزرگ خاتون ان سب سے بہادر نکلے ،؟
3
😂
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
عمران خان بے گناہ ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لیے میرے مرشد کا زندہ ہونا ضروری ہے ۔ بے غیرت نظام کی بے غیرتی ،سیاسی بزدلی اور فوجی آمریت کی بے غیرت و بے وقوفی عمران خان کے جیک میں شدید بیمار ہونے اور تنہا ہونے کی وجہ سے ہے
4
جس دن نئی حکومت آئی سٹاک ایکسچینج اوپر گیا اور ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ۔ سابق dgispr افتخار بابر۔
“ دہشت گردی کے ان سہولت کاروں میں سے ایک خیبر پختونخوا میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، صوبے میں ایک سہولت کار جو انسداد دہشت گردی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا وہ اب وہاں موجود نہیں۔ ” ڈی جی آئی ایس پی آر کا رائٹرز کو انٹرویو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
4
"میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ یہی کہیں کوئی خنجر میری تلاش میں ہے"
5
عمران خان سرینڈر کرے معافی مانگے ۔ واہ رانی واہ
4
چلے جاؤ اور اگر میری بیٹی بھی جرم کرتی تو میں اسکے بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔ ایک عظیم الشان شخص نے یہ بات کہی تھی پھر ریاست مدینہ قائم کی تھی اور یہاں وہ اور ایسا کچھ نہیں ۔
ایک ریاست، دو دستور
4
باسٹرڈ بالز ان ماوتھ بچے ہیں ۔
کیا پاکستان آرمی میں اب کوئی ’’باسٹرڈ ود بالز" باقی بچا ہے؟ جنرل وحید کاکڑ اور وہ کور کمانڈر جس نے سچ بولنے کی ہمت کی جنرل وحید کاکڑ شکار کے شوقین تھے۔ آرمی چیف کی حیثیت سے وہ ایک بار بلوچستان گئے۔ وہاں کے کور کمانڈر ایک گہرے مذہبی افسر تھے (جنہیں اکثر ’’مولوی صاحب‘‘ کہا جاتا تھا)۔ گاڑیوں میں شکار کا سامان اور دانہ دُنکا بھر کر رکھا گیا تھا، اور کور کمانڈر خود چیف کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ موقع غنیمت جانتے ہوئے کور کمانڈر نے چیف سے کہا: ’’سر، مائنڈ نہ کریں، مگر جب بھی آپ تشریف لاتے ہیں تو ہمیں شکار کا انتظام کرنا پڑتا ہے۔ وسائل بھی ضائع ہوتے ہیں اور آپ کا قیمتی وقت بھی۔ اس شوق پر نظرثانی کر لیجیے۔‘‘ جنرل کاکڑ نے بعد میں بتایا: ’’آپ میری حالت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ زندگی میں میرا ایک ہی شوق تھا شکار، اور یہ مولوی صاحب مجھے اس سے بھی باز رہنے کا کہہ رہے تھے۔ میں نے اس لمحے خود کو قابو میں رکھا، مگر راولپنڈی واپسی تک میرے دماغ میں صرف ایک ہی بات گھوم رہی تھی — پہنچتے ہی اس کو فارغ کر دوں گا اور اس کی جگہ کوئی کام کا کور کمانڈر بھیجوں گا۔‘‘ اگلی صبح آرمی ہاؤس کے لان میں بیٹھے ہوئے وہ اب بھی اسی سوچ میں تھے کہ کون بھیجا جائے، معاملہ کیسے نمٹایا جائے۔ اچانک ان کے دماغ میں ایک فقرہ گونجا: ’’کم از کم ایک باسٹرڈ کے پاس تو بالز ہیں، باقیوں کے برعکس۔‘‘ اس کے بعد انہوں نے اس کور کمانڈر کو تبدیل کرنے کا خیال چھوڑ دیا جس نے ان کے سامنے کھل کر بات کرنے کی ہمت کی تھی۔ یہ واقعہ جنرل کاکڑ نے خود سنایا تھا۔ جب کسی نے فوراً پوچھا: ’’سر، آپ نے اس کے بعد شکار چھوڑ دیا تھا؟‘‘ تو وہ مسکراتے ہوئے بولے: ’’میں اتنا ولی اللہ تو نہیں بن گیا تھا۔‘‘ (’’باسٹرڈ‘‘ ان کا پسندیدہ slang لفظ تھا۔ خیال ہے کہ وہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مشتاق تھے۔) تو آج کیا ہمارے پاس ایک "باسٹرذ ود بالز" بھی نہیں بچا؟
6
This is Pakistan under asim Muneer martial law.
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
8
💔
ارشد شریف شھید کا آخری سلام۔ انوکھی چمک اسکے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی کہ مر جاے گا مشتاق احمد 💔 #ارشد_شریف_شھید
5
آرمی چیف کے پاس بے پناہ اختیارات ہوتے ہیں، اس کے مقابلے میں کوئی ٹھہر نہیں سکتا، یہ اختیارات دیے بھی تو ان سیاستدانوں نے ہی ہیں نا”، سابق ISI چیف مرحوم جنرل حمید گل کا ایک پرانا کلپ۔
“آرمی چیف کے پاس بے پناہ اختیارات ہوتے ہیں، اس کے مقابلے میں کوئی ٹھہر نہیں سکتا، یہ اختیارات دیے بھی تو ان سیاستدانوں نے ہی ہیں نا”، سابق ISI چیف مرحوم جنرل حمید گل کا ایک پرانا کلپ۔ اب نئی قانون سازی کے بعد زرا سوچیں مزید کتنے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔
5
پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا, عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!! ڈاکٹر فیصل عمران خان کا زاتی معالج
1
سے اب تک پنجاب میں اجتماعی زیادتی کے 29,555 کیسز رجسٹر ہوئے، جو پورے ملک کے کیسز کا 99.2 فیصد ہے۔ مگر عدالتوں میں ہر 1 سزا کے مقابلے میں 26 ملزمان بری ہوئے۔ اینٹی ریپ ایکٹ نے تیز رفتار انصاف کا وعدہ کیا تھا۔ پانچ سال بعد صورتحال یہ ہے۔
4
کیا وجہ ہے کہ 50 ہزار فوجی اکاؤنٹس اور 1 لاکھ سول لوگوں کے اکاؤنٹ مل کر بھی اس چیف کا بیانیہ نہیں بنا پا رہے ۔ اس کی وجہ ۔ سیاسی شعور ۔ عمران خان پر ظلم ۔ عام لوگوں پر ظلم۔ پاکستان میں آپریشنز ۔ دہشت گردی ۔ پاکستان میں بڑھتے ہوے مہنگائی کے پہاڑ ۔
4
سور
میں پوری دنیا کی کمپنیز کو دعوت دیتا ہوں کہ کے پی منرلز سے مالا مال ہے، آئیں اور معدنیات نکالیں۔ فیصل کریم کنڈی #pakistan @fkkundi خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
5