Pinned Tweet
پیدائش سے 15 مہینے تک بچے کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے جو ٹیکے لگائے جاتے ہیں وہ سب ویکسین ھوتی ہیں، پہلا ٹیکہ جو لگتا ھے وہ TB سے بچانے والی ویکسین ھے،کسی وقت TB لاعلاج مرض تھا، #HPVVaccination سروائکل کینسرجیسے موذی مرض کو ختم کرے گی،اپنی بچیوں کوضرورلگوائیں، جاہلوں کو نہ سنیں
Dr. N✨️ retweeted
اے متاعِ روزگارِ عاشقاں
عشق کی بازی تو ہاری جا چکی
اب نہیں دِل میں وُہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گُزاری جا چُکی
جونؔ ایلیا ²⁰⁰²-¹⁹³¹
Dr. N✨️ retweeted
So important to raise awareness about breast cancer wherever we can. Support at the highest levels always matters, especially when the message needs a push.
#PinkRibbonOctober
#BreastCancerAwareness
Pregnancy induced hypertension, essential hypertension, superimposed with preeclampsia, eclampsia, one of the most common cause of stroke
other possible causes are Antiphospholipid antibodies, clotting disorders, congenital vascular and connective tissue disorders etc etc
3
120
ڈاؤ میڈیکل کالج میں اوپن میرٹ کی 238 میں سے 237 سیٹیں کراچی کے لیےمخصوص ہیں، باقی سندھ 26 اور بلوچستان کی 1 سیٹ ھے،اگر ٹھٹھہ کا اسٹوڈنٹ100 میں سے99 نمبر بھی حاصل کر لےتب بھی اس کا داخلا نہیں ھوسکتا ان حقائق کے باوجود ایک ہفتے سے میڈیا پہ تحقیر آمیز اورلسانی زہر اگلاجارہا
#mdcat
Dr. N✨️ retweeted
تھر کے بچے سندھ اور پاکستان تو کیا چین میں بھی ٹاپ کر رہے ہیں ، تھر کے بچے امتحانات میں اچھی پوزیشن لیتے ہیں تو ہمیں فخر کرنا چاہئے، ایک سیاسی یتیم جماعت جو کراچی میں نفرت تقسیم اور Zionist صیہونی طرز کی سیاست کرتے ہیں، وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
Dr. N✨️ retweeted
Shame on them, Mustafa Kamal and MQM. They destroyed Karachi’s education system; they appointed their terrorists to the Karachi Hyderbad boards, and the culture of copying and fake grades is their brainchild.
Dr. N✨️ retweeted
تعلیمی اداروں ، فیکٹریوں ، پارکوں ، گلیوں ، محلوں پر قابض رہے غرض یہ کہ پورے نظام کو یرغمال بنائے رکھا ۔۔۔ مگر اب نہیں ۔۔۔ بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب ۔۔۔
زیادہ پرانی بات تو ھے نہیں کہ لوگ بھول گئے ہوں کہ جب ڈائو ایم ڈی کیٹ لے رہا تھا تو پیپر لیک بھی ہوئے اور ایم ڈی کیٹ دوبارہ بھی ھوتے رھے وہ سب کچھ ھمارے لیے بلکل ٹھیک تھا
اس دفعہ نہ پیپر لیک ہوا نہ ایم ڈی کیٹ دوبارہ ہورہا، اوپر سے ایسا رزلٹ ! مزے ختم تو ھونے ہی تھے 😏
#mdcat
Dr. N✨️ retweeted
سندھ میں شہری اور دیہی کوٹا سسٹم ختم کر کے تعلیمی اداروں میں داخلے اور سرکاری اداروں میں نوکریوں کو اوپن میرٹ پر ہونا چاہئے ۔۔۔
لیاقت علی خان کے رائج کردہ اس نظام کو اب آئین سے نکال باہر پھینک دینا چاہئے ۔۔۔
زیادہ پرانی بات تو ھے نہیں کہ لوگ بھول گئے ہوں کہ جب ڈائو ایم ڈی کیٹ لے رہا تھا تو پیپر لیک بھی ہوئے اور ایم ڈی کیٹ دوبارہ بھی ھوتے رھے وہ سب کچھ ھمارے لیے بلکل ٹھیک تھا
اس دفعہ نہ پیپر لیک ہوا نہ ایم ڈی کیٹ دوبارہ ہورہا، اوپر سے ایسا رزلٹ ! مزے ختم تو ھونے ہی تھے 😏
#mdcat
اب شکر نا قبول ہے، شکوہ فضول ہے
جیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی !
#حفیظ_جالندھری
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
#حفیظ_جالندھری
آرزوئیں ہزار رکھتے ہیں
تو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیں
پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق
ہیں جواں اختیار رکھتے ہیں !
#میر_
کل پاؤں ایک کاسۂ سر پر جو آ گیا
یکسر وہ استخوان شکستہ سے چُور تھا
کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر
میں بھی کبھو کسو کا سرِ پُر غرور تھا
#میرؔ
@urdu_bazm
Dr. N✨️ retweeted
"داغ کا دستور تھا کہ جیسے ہی تازہ غزل ہوتی روشنائی خُشک ہونے سے پہلے اسے طوائف کے سپرد کر دیتے پھر وہ غزل حیدرآباد دکن سے شہر شہر کوٹھوں چڑھتی، زینہ بہ زینہ، سینہ بہ سینہ اور حسینہ بہ حسینہ دلّی کے گلی کوچوں میں پہنچ جاتی۔ یہ کام جو پہلے طوائفیں کرتی تھیں یہ کام اب الیکٹرانک میڈیا کرتا ہے۔"
مشتاق احمد یوسفی
#yousafi #asfand #asfandjavaid #asfandjavaidmehr #urdu #urduliterature
Dr. N✨️ retweeted
غالب ایک خط میں لکھتے ہیں کہ میں علی کا بندہ ہوں، اس کی قسم جھوٹ نہیں کھاتا۔ اس شعر میں کہتے ہیں کہ علی خدا کا ندیم یعنی دوست ہے اور دوست سے دوست کی خوشبو آتی ہے۔ پس جب میں علی کی بندگی میں مشغول ہوں تو میں خدا کی عبادت کر رہا ہوں
This is an ovarian tumour named dermoid cyst
It is a benign germ cell tumor containing all 3 layers, ectodermal, mesodermal and endodermal tissues, having hair, teeth, and bone. Common in younger women, surgical removal of cyst is the treatment















