Rustam Ali (@RustamAli481641) header
Rustam Ali (@RustamAli481641) profile picture

میرا وطن میرا ایمان پاکستان لیڈر کپتان عمران احمد خان یہ صرف کپتان کے ساتھ عہد وفا کے لیے ھے صرف کپتان کے مجاہد حقیقی آزادی کے متوالوں کے لیے 🇵🇰🇧🇫🏏

Joined July 2023
Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)
نال سلوک دے بول وے ماہی اسی ہاں پردیسی پکھی تیں محبوب دے درشن کارن اسی بیٹھے اوڈیکاں رکھی جب تک ساقوں نظر نہ آویں ساڈی تھک تھک جاون اکھیں غلام فریدا او نیوں مڑ دے جناں لزلت عشق دی چکھی
42
26
1
118
51,277
Rustam Ali retweeted
شیطان سے اتنی نفرت نہی جتنی دہشتگرد بن چکی @PakistanFauj سے ہے جس نے ریاست پاکستان کو بندوق کے زور پہ یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے
1
13
26
262
کیا سلمان اکرم راجہ منظور نظر بن چکے ہیں ؟
1
2
39
Rustam Ali retweeted
Which piece fits??
1
1
2
60
✌️Tweet of the year شوکت خانم ہسپتال اپیل شہزادی ڈیانا کہہ رہی ہے شوکت خانم ہسپتال دنیا میں واحد پرائیویٹ ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ شوکت خانم جیسے عظیم ادراے کو سپورٹ کریں
1
4
6
195
اور وہ فتنہ مشعال یوسفزئی ھے
1
2
25
خان صاحب کی بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر چلی گئی ہیں۔۔۔۔
4
1
16
815
مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے وارنٹ گرفتاری جاری، رات گئے پولیس کے چھاپے
جمیعت علمائے اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمان صاحب کی اسلام آباد رہائش اور ڈیرہ اسماعیل خان رہائش سے ایف سی کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی ہے
1
1
8
🚨اگر قاضی فائز عیسیٰ نہ ہوتا تو یہ ترمیم نہیں ہو سکتی تھی ۔۔۔🔥🔥 بلاول زرداری
1
17
61
1,799
1
2
120
Rustam Ali retweeted
نون لیگ کا بلاول پر واپسی حملہ نون لیگ کے پاس 2 ہی طعنے ہیں 1: برے ہیں تو اقتدار چھوڑو، صدر، سینیٹ، گورنر، حکومتیں چھوڑو 2: سب سے بڑا اعتراف وہ یہ نہیں کہتے ظلم نہیں ہوا، الیکشن چوری نہیں ہوا، وہ کہتے ہیں ہوا ہے، مگر تم ہمارے ساتھ تھے مطلب: اگر ہم چور ہیں تو تم بھی حصہ ہو، الگ نہیں ہو سکتے
1
3
102
Israel is terrorist state Israel is terrorist state israe village terrace state
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸🇵🇸🔁
1
6
Rustam Ali retweeted
نہ جانے کب ھو گا تو پہلے سا میسر مجھ کو نہ جانے کب ھو گی جدائی کی یہ عدت پوری #قافلہ_ادب
11
11
1
36
439
Rustam Ali retweeted
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ ہماری پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
2
3
73
2
2
89
Rustam Ali retweeted
" باری باری سب کی باری "
1
6
17
324
میں تو بڑا شکر ادا کرتا ہوں، کہ سکول کے بعد میرا پورا نام ہی کوئی نہیں لیتا تھا، اب تو شکر ہے یہ مجھے نیازی کہتے ہیں وہ اچھا لگتا ہے مجھے!! خان صاحب کی میٹھی میٹھی باتیں 😅 #انصاف_عمران_خان_کاحق
5
5
165
Rustam Ali retweeted
3
310
Rustam Ali retweeted
🚨🚨🚨🚨
1
10
1
31
548
Rustam Ali retweeted
ابا! آپ نے ہمیں دنیا کی سختیوں کے لیے تیار ہی نہیں کیا تھا۔۔۔! کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ شاید میرے ابا ایک ظالم انسان تھے! آپ خود سوچیے، ساٹھ اور ستر کی دہائی میں پیدا ہونے والی بیٹی کو اگر اس کا باپ محبت سے ’’میرا پُتر‘‘ کہہ کر بلاتا ہو، ہر سال اپنے ساتھ دوسرے شہروں کی سیر کروانے لے جاتا ہو، ہر ایک دو ماہ بعد سینما میں کوئی اچھی سی فیملی فلم دکھاتا ہو، میلے کے پہلے دن سے آخری دن تک روزانہ گھڑ سواری دکھانے اپنے ساتھ لے جاتا ہو، اپنی بیوی کے لیے گرمیوں میں موتیے اور سردیوں میں چنبیلی کے پھولوں کے گجرے بنوا کر لاتا ہو، سردیوں کی ہر رات خشک میوہ جات اور گرمیوں میں آئس کریم کا اہتمام کرتا ہو، اپنی بیوی سے کبھی بدزبانی نہ کرتا ہو، نہ لڑائی جھگڑا کرتا ہو اور نہ ہاتھ اٹھاتا ہو۔۔۔ تو آپ ہی بتائیے، ایسا باپ ظالم ہی ہوا نا؟ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے کے باوجود وہ اپنی بیٹیوں کو دنیا کی ہر خوشی دینا چاہتا تھا۔ انہیں بہترین اسکولوں اور کالجوں میں پڑھانا چاہتا تھا۔ ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشوں کو اپنی استطاعت کے مطابق پورا کرتا تھا۔ ابا! کاش آپ نے ہمیں یہ بھی بتایا ہوتا کہ آپ کے بسائے ہوئے اس محبت بھرے محل سے باہر کی دنیا کتنی ظالم ہے۔ وہ دنیا جہاں ہماری خود اعتمادی کو بے شرمی، ہمارے سچ کو عیب، ہماری انا کو تکبر، ہماری خودداری کو نخرہ، ہمارے صبر کو غربت اور دوسروں کو عزت دینے کی عادت کو منافقت کہا جائے گا۔ ابا! آپ میری زندگی کے پہلے ہیرو تھے۔ آپ کے بعد پوری زندگی کبھی بھائیوں میں، کبھی شوہر میں اور کبھی اپنے بیٹوں میں آپ کو تلاش کرتی رہی۔ آدھی صدی سے زیادہ عمر گزارنے کے باوجود بھی آپ کی شفقت کے سائے میں گزارے ہوئے وہ سولہ سال آج تک نہیں بھولے۔ طارق عزیز نے کہا تھا: ہولی ہولی بھل جاواں گے اک دوجے دیاں شکلاں وی ہولی ہولی سکھ جاواں گے زندہ رہن دیاں عقلاں وی ہمیں بھی آہستہ آہستہ جینا آ گیا، یادوں پر وقت کی گرد بھی پڑ گئی، چہرے بھی کچھ دھندلے پڑنے لگے، مگر یہ سب ایسے ہی ہے جیسے کسی زخم پر کھرنڈ تو جم جائے لیکن اندر سے وہ زخم ابھی تک ہرا ہو۔ اور پھر کبھی کوئی ٹھوکر لگتی ہے تو اس میں سے لہو بہنے لگتا ہے۔ بس ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ کبھی کبھار آپ کی یاد آتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی کل ہی تو ہم سب ایک ساتھ تھے۔ پھر اچانک ایسی کون سی ہوا چلی کہ سب کو ایک دوسرے سے جدا کر گئی؟ ابا! آپ نے ہمیں محبت تو بے حساب دی، مگر شاید یہ نہیں سکھایا کہ آپ کے بعد اس محبت کے بغیر زندگی کیسے گزارنی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اور امی کے درجات بلند فرمائے، آپ دونوں کی مغفرت فرمائے اور آپ سے ہمیشہ راضی رہے۔ آمین۔ اب تو بس یہی امید ہے کہ ایک دن یہ جدائی ختم ہو گی۔ ان شاء اللہ، اللہ نے چاہا تو جنت کے ان باغوں میں دوبارہ ملاقات ہو گی جہاں نہ کوئی جدائی ہو گی، نہ کوئی غم اور نہ بچھڑنے کا خوف۔ اور پھر ہم سب مل کر اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی زیارت کا شرف پائیں گے۔ بس ایک دعا ہے کہ جب ہماری زندگی کا سفر ختم ہو تو اس حال میں ہو کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے گناہ معاف فرما دیے ہوں، ہم سے راضی ہو اور ہمیں اپنے والدین سے جنت میں دوبارہ ملنے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 تحریر ۔۔روبینہ قریشی
3
2
4
359
وہ میرے والد کی بے پناہ مقبولیت سے ڈرے ہوئے ہیں! جس دن میرے والد باہر آ گئے، ان کے پاس اقتدار پر قابض رہنے کا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔" — قاسم خان
2
6
17
336