Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi
Joined June 2018
ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کویقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی متعلقہ افسران کو ہدایت،
431
ایس پی صدر انعم شیر کی صدر آفس میں میٹنگ کا انعقاد ، میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن کی شرکت،میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کےمتعلق امور زیر بحث لائےگئے،میٹنگ میں ایس ایچ اوز کی اوورآل کارکردگی
1
1
630
گشت کے نظام کو مذید موثر بنایا جاۓ اور ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 کی کالز پر فوری رسپانڈ کیا جاۓ، منظم اور متحرک گینگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مذید تیزی لائی جائے ، منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،منشیات کے مقدمات کی تفتیش کی نگرانی ایس ڈی پی اوز خود کریں،
1
21
تھانہ میں آنے والے شہریوں کو انصاف کی فراہمی کو ہرصورت یقینی بناتے ہوئے پینڈنگ درخواستوں کو ٹائم لائن کے اندر یکسو کیا جائے ، ایس پی صدر انعم شیر
11
پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران و اہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ڈی ایس پی لیگل عنایت اللہ سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو تربیت،
1
3
700
شہریوں سے بہترین اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے لیکچرز دیے۔ورکشاپ میں پولیس افسران و اہلکاروں،ڈولفن فورس اور لیڈیز پولیس نے شرکت کی،تربیتی ورکشاپ کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے، خواتین، بزرگوں اور بچوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،
1
36
حسنِ سلوک، بردباری اور شہریوں کا احترام پولیس کی معاشرتی و پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
31
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
449
راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز، انسپکٹر ارم خانم نے سیکنڈ ورلڈ ماسٹرز ویٹ لفٹنگ گرینڈ پری چیمپئن شپ کے مقابلوں میں 02 گولڈ میڈلز جیت لیے، سیکنڈ ورلڈ ماسٹرز ویٹ لفٹنگ گرینڈ پری چیمپئن شپ کے مقابلوں میں 35 سے زیادہ مختلف ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا،
1
1
3
582
چمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا تھا، انسپکٹر ارم خانم قبل ازیں بھی نیشنل اور انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں، پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع فراہم کر کے انکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے پنجاب پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،
1
72
کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار،اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ خنجر کے وار سے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا تھا، اشتہاری کے دو ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،اشتہاری کو ٹھوس شواہدکے ساتھ چالان کیاجائےگا،
5
977
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
3
532
پیرودھائی پولیس کی کارروائی، فیصل آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا، اغواء کار بھی گرفتار، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مغویہ اور ملزم کو فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا، خواتین، بچوں کے اغواء میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول
8
40
4,022
نیوٹاؤن کے علاقے میں بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹاؤن اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ, دو دن قبل تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی کار برآمد، ویسٹریج پولیس کو اطلاع ملی کہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے کار چوری کرنے والا بین الاضلاعی گینگ علاقہ میں
4
3
67
8,032
کار چوری کے لیے موجود ہے،ویسٹریج پولیس نے دلیری کے ساتھ ملزمان کا نیوٹاون کے علاقہ تک تعاقب کیا، ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی، ایک فائر کانسٹیبل کو لگا جو بکٹ پروف جیکٹ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے، ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے چوری شدہ گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے،
1
7
392
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت تیار ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں، ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،
6
348
صادق آباد پولیس کی کارروائی، پندرہ سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے میرے بیٹے سے زیادتی کی،مدعی مقدمہ، صادق آباد پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول
14
954