
Profession : Management Consultant Passion : Provincial Head of Social Media @PTIKPOfficial [email protected] https://teapawt.org/t.co/Nn5ajvsVgb
Peshawar Pakistan
Joined September 2012
- Tweets4.9K
- Following617
- Followers2.5K
- Likes424
Syed Furqan kakakhel retweeted
وزیر اعلیٰ محمود خان کی سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے گفتگو
#KPUpdates
Syed Furqan kakakhel retweeted
پاکستان تحریک انصاف حکومت کے پہلے 100 روز پر 58 فیصد ماہرین نے اطمینان کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر ہوئے سروے کے مطابق 38 فیصد افراد کے نزدیک تحریک انصاف حکومت کے 100 روز بہترین جبکہ 29 فیصد کے مطابق گزشتہ حکومتوں سے بہت بہتر ہیں۔
حکومت کے 100 روز کی گواہ خود پاکستانی قوم ہے۔
Syed Furqan kakakhel retweeted
Big day for us @KPGovernment
We are presenting KP Digital Policy 2018-23 in the provincial cabinet today. Once approved, mega launching ceremony will take place very soon. Well done team KPITB.
#TechDrivenKP #kpgoestech
Syed Furqan kakakhel retweeted
گیلپ سروے میں سب سے بڑے مجموعے, 49 فیصد لوگوں نے تحریکِ انصاف کی کارکردگی کو گزشتہ حکومتوں سے بہتر قرار دیا۔
یہ3 ماہ کے مشکل ترین دور میں بننے والی رائے ہے۔
اب تک ہم گزشتہ ادوار کے قائم کردہ معاشی عدم استحکام پر قابو پانے میں مصروف رہے' کارکردگی دکھانے کا وقت تو ابھی شروع ہوا ہے۔
Syed Furqan kakakhel retweeted
جیو اور جنگ اخبار کی طرف سےعوام کو گمراہ کرنے کیلئے چیف جسٹس کے نام سے جھوٹ پر مبنی خبر چلائی گئی اور آج چیف جسٹس نے اس بات کا نوٹس لے لیا اورجنگ کے رپورٹر کو طلب کرلیا،آزادی رائے سب کا حق ہےمگر آزادی رائے کے نام پر عوام کو گمراہ کرنا اور جھوٹی خبر چلانا قابل مذمت ہے۔
#FakeNews
Syed Furqan kakakhel retweeted
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق ایم این اے ملک ناصر خان کے وفات کا دکھ ھوا۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے
Syed Furqan kakakhel retweeted
آج پی ایم ڈی یو کے دورہ پر
انچارچ پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ عادل سعید صافی نے بریفنگ دی۔انشاءاللہ یونٹ عوام کے مسائل حل کرنے میں مفید ثابت ھوگا۔
Syed Furqan kakakhel retweeted
شوکت یوسفزئی اور فضل حکیم کے ہمراہ عوامی مقامات پہ پشاوری قہوہ پینے کا اپنا مزا ھے۔
Syed Furqan kakakhel retweeted
علامہ اقبال نے نوجوان نسل کو ہمہ گیر جدوجہد کا درس دیا۔ہمیں علامہ اقبال کے امید اور خودی کے اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا ہیں۔
#AllamaIqbal #Day
Syed Furqan (@furqanulwahab) | Twitter teapawt.org/furqanulwahab?s=09
Syed Furqan kakakhel retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس ۔
@IMMahmoodKhan
فیس بک ، ٹویٹر اور انسٹاگرام میں موجود ہے ۔ اس یوزر نام کے علاوہ تمام اکاؤنٹس جعلی ہے ۔
فرقان کاکاخیل
فوکل پرسن وزیراعلی خیبر پختونخوا برائے سوشل میڈیا
Syed Furqan kakakhel retweeted
This is a great news for advancement of #Digital Ecosystem in KP - this means more job opportunities for youth and promotion of #innovative #tech social enterprises.
I am glad that the dynamic @kpitbgov team led by CM's advisor @kamrankbangash is focused on #TechDrivenKP
Syed Furqan kakakhel retweeted
It is a matter of great pride and honour for us to share the initiatives taken by KPITB for the Digital Transformation of Khyber Pakhtunkhwa have received acknowledgements from global entities in the development sector.
#TechDrivenKP
Syed Furqan kakakhel retweeted
It gives me immense pleasure to announce that my team at @kpitbgov is receiving acknowledgment from global entities. We are signing a 2-million $ grants agreement with MDTF next week. #TechDrivenKP #KPGoesTech


















