Shahid Cheema retweeted
کافی سوچ بچار میں ہوں کہ بیرسٹر صاحب نے یہ والا ٹویٹ کیوں کیا؟
آج عملی سیاست میں سب کھیل بیانیے کا ہے. ریاست نے ویسے ۲۸ مئی کو کبھی ایسے اپنایا بھی نہیں اور ہر دفعہ ۲۸ مئی ن لیگ کے بیانیے کا حصہ رہا.
یہاں یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ ایٹمی طاقت ہونا الگ بات ہے اور کسی اور کے سیاسی بیانیے کو پروان دینا کچھ اور.
آج آپ کی جماعت کے بانی اور راہنما ریاست کی ناحق قید میں ہیں، عدالتی نظام آبپارہ کی باندی بنا ہوا ہے بانی کی اہلیہ جنہیں محض ذاتی انتقام کی خاطر جیل میں بند کیا گیا اور اور اب گھنٹوں انکے سیل کی بجلی بند رکھی جاتی ہے ،
ایٹمی قوت بننے پہ ایسے ٹویٹ سے زیادہ اھم ضرورت اسوقت تسلسل کے ساتھ ان حالات کو اجاگر کرنے کی اور قوم کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ لیڈر اور اسکے اہل خانہ کی قید اور ان پہ جاری ”تشدد“ دراصل انکو توڑنے اور یزید کے آگ سر جھکانے پہ مجبور کرنے کے لیے ہے.
میری ذاتی راے میں تو ۲۸ مئی کے دن بھی قوم کو یاد دلانا بنتا ہے کہ ملک کے سابق وزیراعظم اسوقت ریاست کے بدترین انتقام اور ظلم کا نشانہ بنے ہوے ہیں اور جماعت کے ہر عہدیدار کو اسکے سوا کچھ بھی اور کہنے اور کرنے کی فرصت ہی نہیں ہونی چائیے
میری راے تو صرف اس حد تک ہی تھی آپ سب لوگ اپنی راے ضرور دیں ہمارے کومنٹس کھلے ہیں
Shahid Cheema retweeted
اگر تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمھارا سانس بند کر دیں گے- ڈی جی آئی ایس پی آر
میرے نزدیک مودی نے اگر ہمارا پانی بند کیا ہے تو کوئی بڑی بات نہیں احسن اقبال
قوم ناجائز حکمران مسلط کرنے والوں کو سلام پیش کرتی ہے🫡
Shahid Cheema retweeted
"پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سلام"
Shahid Cheema retweeted
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو (۲۷ مئی ۲۰۲۵)
“جیل قوانین کے تحت میری اہلیہ بشریٰ بیگم سے ہفتے میں 30 منٹ کی ایک ملاقات طے ہے لیکن وہ بھی کئی روز سے نہیں کروائی جا رہی۔ آج بھی شیڈول کے مطابق ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ بشریٰ بیگم کو 13 ماہ سے صرف مجھے اذیت دینے کے لیے قید میں رکھا گیا ہے حالانکہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا۔
یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔
میری سلمان اکرم راجہ کے لیے خصوصی ہدایت ہے کہ ہائی کورٹ میں جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں بھی پٹیشن دائر کی جائے-
آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔”
Shahid Cheema retweeted
بیگ گراؤنڈ میں چھپی ایک بھٹو کی تصویر کے علاوہ ان میں سے کسی کا بھی ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Shahid Cheema retweeted
عمران خان کے کل مودی اور آر ایس ایس کے خلاف دو ٹوک بیان کے بعد پنجاب حکومت نے آج عمران خان @ImranKhanPTI کی بچوں سے وٹس ایپ کال کو معطل کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔
وزیراعلی پنجاب اپنے والد کے عزیز دوست کیخلاف کوئی بات نہیں سن سکتی
“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔
میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی-
مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں-
میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی-
نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔
دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔
حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو
(13-05-2025)
1/2
Shahid Cheema retweeted
"میرے والد کبھی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے، وہ ایک اصول پسند انسان ہیں،" قاسم خان
#FreeImranKhan
Shahid Cheema retweeted
ہمیں بھی نہیں بھولی۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے کیسے آپ کے کارکنان وردی کو دہشتگردی سے جوڑ کر نعرے لگا رہے تھے اور اپ خوش ہو کر سر دھن رہی تھیں۔
Shahid Cheema retweeted
یوکرائن کا میاں نوازشریف سے رابطہ جنگ کے لئے حکمت عملی اور ڈیزائن مانگ لیا۔روس پریشان
Copied
Shahid Cheema retweeted
چند سیاستدانوں کی وجہ سے خیبر پختون خوا تو عمران خان کے لئے کُوفہ بن گیا ہے ۔۔ جو کبھی خان کا مفتوحہ علاقہ ہوتا تھا
اطلاع ملی ہے کہ پولی گراف ٹیسٹ رپورٹ کو manipulate کرکے عمران خان کو مجرم ثابت کریں گے۔ فوجی عدالت سے سزا سنوائیں گے۔ اس کے بعد نوازشریف جیسی ذلت آمیز شرائط پر ڈیل کرنے کا کہیں گے۔ ظاہر ہے خان نہیں کرے گا۔
اس کے بعد سزائے موت سنانے کا منصوبہ ہے جس کی طرف خان کے بیٹوں نے اشارہ کیا ہے۔ یہ ہے صورتحال۔
سوائے فیملی، گنتی کے چند سیاستدانوں اور کارکنوں کے اس وقت کوئی خان کے ساتھ نہيں کھڑا۔ باقی سب بک چکے ہیں یا بدک چکے ہیں۔
سب سے زیادہ تکلیف خیبرپختونخوا کے سیاستدانوں سے ہے جن کے پاس طاقت ہے۔ اقتدار ہے۔ پھر بھی خان کا ساتھ نہ دیا۔ غداری کی۔
Shahid Cheema retweeted
Video : siasat.pk/threads/923564/
"تحریک انصاف سے سیز فائر نہیں ہوسکتا، جو کام مودی نہیں کر سکا وہ پی ٹی آئی نے کیا، مودی نے تو جی ایچ کیو پر حملہ نہیں کیا تھا، ہمارے شہدا کے مجسمے نہیں گرائے تھے، میں تو حالیہ بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے جوانوں کا قرض نہیں اتار سکتا"۔ حنیف عباسی
Shahid Cheema retweeted
عمران ریاض خان نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ مرزا کے اندر چھوٹا نواز شریف بستا ہے، آج وہ امڈ کر باہر آگیا۔۔۔!!!



























