༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_) header
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_) profile picture

زندگی کو بنا پیار کوئی کیسے گزارے محبوب کی انکھوں میں بڑی بات ہے پیارے 🌹 جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہیں.! اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات میں ہیں🌹 آ

Wilayah Persekutuan Kuala Lump
Joined March 2023
Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)Photo by ༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ (@SK007_)
"مشکلات کے باوجود حق اور انصاف کی بات جاری رکھنا حوصلے کی علامت ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان میں امن، انصاف اور ہر مظلوم کے لیے آسانیاں پیدا ہوں۔!!! @SK007_ #علیمہ_حق_کے_ساتھ
11
11
4
280
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
اپنا میٹھا پانی کسی کھارے سمندر میں کبھی نہ بہانا, کیونکہ اس سے نہ تو وہ سمندر میٹھا ہوگا اور نہ ہی تمہاری قربانی کا کوئی فائدہ۔ #متاعِ_دل
24
17
49
466
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
اچھی آنکھوں کا مطلب یہ تو نہیں جس کو دیکھو تباہ کر ڈالو۔۔۔۔🥀
17
8
1
31
682
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
ریاستیں طاقت سے نہیں بلکہ انصاف سے مضبوط ہوتی ہیں۔ عمران خان کے معاملے میں آئین، قانون اور انسانی حقوق کی پاسداری کی جائے۔ دوہرا معیار ختم ہونا چاہیے۔ #خان_سے_معافی_مانگو #KhanHealthFirst
خان سے معافی مانگو، کیونکہ عزت اور وقار کسی عہدے یا طاقت کے محتاج نہیں ہوتے! ایک ایسا شخص جس کے ساتھ کروڑوں لوگوں کی امیدیں، جذبات اور وابستگیاں جڑی ہوں، اس کے ساتھ ناانصافی کرکے عوام کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #خان_سے_معافی_مانگو
24
12
204
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
زندگی میں یہ ہُنر بھی۔۔۔۔۔۔ آزمانہ چاہیے۔۔۔ جنگ کسی اپنے سے ہو تو۔۔۔۔۔ ہار جانا چاہیے۔ 🤎🍂 #متاعِ_دل
20
18
44
497
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
🤲 اتنا تو حوصلہ دے، میرے جذبوں کو اے خُدا میں تَلخِی حیات کا شکوہ ہی نہ کروں۔ شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کروں۔ اسلام وعلیکم #X_promo
52
24
2
84
631
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
Kind-hearted and willing to help but a bit clumsy 🥲.
10
6
31
1,454
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
جنہیں اپنی قدر وقیمت معلوم ہو، وہ ہر دروازے پر دستک نہیں دیتے 🫠 #محبت_مافیا
20
13
42
520
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں سحر کی راہ تکنا۔۔ تاسحر۔۔۔ آساں نہیں ہوتا 🎀 #متاعِ_دل
19
18
1
47
471
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
میرے پاکستانیوں کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔ عمران خان زندہ باد
1
2
100
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
اپنی زندگی ایسے گزاریں کہ ضمیر مطمئن رہے، چاہے دنیا خوش ہو یا نہیں۔ معاشرے کے بدلتے معیار اور لوگوں کی رائے کبھی ختم نہیں ہوتی، مگر آپ کی روح کی سکونت سب سے قیمتی ہے یاد رکھیں، جو لوگ سب کو خوش کرنے نکلتے ہیں، وہ خود کو کھو دیتے ہیں #محبت_مافیا
21
16
50
682
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
وہ کبھی رسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے { لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ } اسلام وعلیکم صبح بخیر
72
18
94
761
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
پاکستانیوں خوش ہو جاؤ تم اکیلے انکی نحوست کا شکار نہیں اب تو ٹرمپ بھی گیا 😂😂😂
8
6
21
191
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
خود کو قبول کرنا آسان نہیں، کیونکہ اس سفر میں انسان کو اپنی غلطیوں سے بھی نظریں ملانی پڑتی ہیں...!!🔥 #محبت_مافیا
19
17
38
469
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
Yes I am proud of myself ......❣️ For surviving the storms For sustaining through the high tides For sailing through the gushing currents of life I AM PROUD OF MYSELF 💖
2
10
2
13
445
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
پریشان ہونے سے کل کی مشکل تو دور نہیں ہوتی، بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔ 💐خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💐 #X_promo
24
18
1
48
647
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
ہم انسان بہت نازک ہیں، ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو...🖤 #محبت_مافیا
24
15
32
437
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
ذاتی کائنات ہر انسان کے اندر اس کی ایک ایسی دنیا بھی ہوتی ہے جس کا نقشہ اُس کے سوا کسی کے پاس نہیں۔! #محبت_مافیا
21
17
45
430
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
ہے یہ بھی سچ کہ تیرے سامنے مجھے برسوں کوئ رفیق، کوئ کام بھی نہ یاد آیا پر جھوٹ یہ بھی نہیں تجھے جو دیکھا، کل تو کتنی دیر، تیرا نام بھی نہ یاد آیا 🖤🥀 #متاعِ_دل
29
22
1
59
585
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
اللّہ کی نعمتوں کو گننا سیکھیں شکر گزار دل ہمیشہ پرسکون رہتا ہے۔ 🌸 صبح بخیر۔ 🌸 #X_promo
51
32
1
80
741
༺ Sᴴᴼᴬᴵᴮ ༻ retweeted
حقیقی آزادی کی جدوجہد میں دعائیں بھی عمران خان کے لیے، وفائیں بھی عمران خان کے لیے، اور امیدیں بھی اسی عزم کے ساتھ قائم ہیں۔ نظریے قید نہیں ہوتے، اور عوام کی آواز خاموش نہیں کی جا سکتی! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
6
2
45