SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.

CM Office, Punjab, Pakistan
Joined January 2017
Chief Minister's SMU retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔ چکوال، راجن پور اور راولپنڈی میں واٹر سپلائی منصوبوں، ہر تحصیل میں موبائل مینٹیننس یونٹس اور واٹر بوٹلنگ پراجیکٹس کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں، تاکہ پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک میسر ہو۔ @MaryamNSharif
3
30
2
38
15,937
Chief Minister's SMU retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج منڈی بہاوالدین میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی @MaryamNSharif
4
25
1
32
3,795
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے کلینک آن ویلز عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ شہری ان اقدامات کو بھرپور سراہتے ہوئے اپنے مثبت تجربات اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دوست صحت کی یہ سہولتیں لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی اور مثبت تبدیلی لا رہی ہیں
1
1
1
84
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت حافظ آباد کے گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول، کوٹ شبیر احمد تارڑ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ طلباء کی تعداد 35 سے بڑھ کر 126 جبکہ اساتذہ کی تعداد 2 سے بڑھ کر 4 ہو گئی ہے۔ سکول کی عمارت، داخلی راستے اور مجموعی تعلیمی ماحول میں بہتری معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
151
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق نواز شریف اسکول آف ایمیننس، لودھراں بوائز کیمپس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم اور بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ای سی ای کی جماعت میں بچے اسمارٹ بورڈ کے ذریعے انگریزی حروفِ تہجی سیکھنے اور ان سے متعلقہ تصاویر کی شناخت کی دلچسپ سرگرمی میں حصہ لے رہے ہیں، جہاں جدید تدریسی طریقے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، آسان اور دلچسپ بنا رہے ہیں۔
1
242
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے کلینک آن ویلز عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ شہری ان اقدامات کو بھرپور سراہتے ہوئے اپنے مثبت تجربات اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دوست صحت کی یہ سہولتیں لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی اور مثبت تبدیلی لا رہی ہیں
1
1
1
92

85

216
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے فیلڈ ہسپتال عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ شہری ان اقدامات کو بھرپور سراہتے ہوئے اپنے مثبت تجربات اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دوست صحت کی یہ سہولتیں لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی اور مثبت تبدیلی لا رہی ہیں.
1
1
200
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت 1.12 لاکھ سے زائد کاروباری افراد اور اداروں کو 70 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی سے کاروبار کے فروغ، نئے مواقعِ روزگار کی تخلیق اور معاشی خودمختاری کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔ یہ اقدام کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کرنے اور صوبے میں معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
159
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد کاروباروں کو 70 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو مالی معاونت فراہم کرنا اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
149
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے بیوٹیفیکیشن آف سٹی اقدام کے تحت مظفرگڑھ کے عوامی تفریحی مقامات کو خوبصورت اور دیدہ زیب بنایا جا رہا ہے۔ دلکش برقی قمقموں، خوبصورت فواروں اور معیاری فوڈ اسپاٹس کے قیام سے شہریوں اور خاندانوں کے لیے پُرسکون، خوشگوار اور صحت مند تفریحی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
2
157
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر بہاولپور کڈنی سینٹر میں 10 جدید ڈائیلسز مشینوں کی تنصیب مکمل کرکے فعال کر دی گئی ہیں، جس سے روزانہ مزید مریضوں کے ڈائیلسز کی سہولت میسر آئے گی۔ اس اقدام سے گردوں کے مریضوں کو بروقت علاج کی فراہمی میں آسانی ہوگی، جبکہ حکومتِ پنجاب جدید اور معیاری طبی سہولیات کو لاہور تک محدود رکھنے کے بجائے جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے تمام علاقوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔
1
3
331